Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پنجاب: دہلی ٹریکٹر ریلی سے گرفتار کئے گئے ہر مظاہرہ کرنے والے شخص کو حکومت دے گی دو دو لاکھ روپے
چنڈی گڑھ: حکومت پنجاب نے جنوری 2021 میں یومِ جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تشدد کے بعد دہلی میں گرفتار کئے گئے 83 مظاہرین کے حق میں معاوضہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، اس اقدام سے پنجاب کی کانگریس حکومت اور…
-

سی سی آر یو ایم نے اصول تحقیق پر قومی سمینار کا انعقاد کیا
نئی دہلی: سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن (سی سی آر یو ایم)، وزارت آیوش، حکومت ہند نے انڈیا ہیبیٹیٹ سنٹر، نئی دہلی میں اصول تحقیق پر ایک قومی سمینار کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر پروفیسر عاصم علی خان، ڈائریکٹر جنرل،سی سی آر یو ایم اورایڈوائزر(یونانی)، وزارت آیوش، حکومت ہند نے مہمان خصوصی…
-

مہنگائی کی اصل وجہ اور اس کا حل
غزالی فاروق مہنگائی کی طوفانی لہر جو پچھلے چند سالوں سے شدت کے ساتھ پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے، اب برداشت کی تمام حدود پار کر رہی ہے۔ تیل، چینی، آٹا، دالیں، سبزیاں، انڈے، گوشت، بجلی و گیس کے بل ، سکول فیس آبادی کے بڑے طبقے کی برداشت سے باہر ہو چکے ہیں۔ جب ہم…
-

ٹرین کا ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا، 23 سو زائد مسافروں نے لی راحت کی سانس
بنگلور: کرناٹک میں جمعہ کی صبح ایک بڑا ٹرین حادثہ ٹل گیا۔ صبح تقریباً 3.50 بجے کننور-بنگلورو ایکسپریس کے پانچ ڈبے بنگلورو ڈویڑن کے ٹوپورو-سیودی کے درمیان اچانک پٹری سے اتر گئے۔ ساؤتھ ویسٹرن ریلوے سے موصولہ اطلاع کے مطابق حادثے کے وقت تمام 2348 مسافر محفوظ ہیں۔ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں…
-

یوپی کے عوام بی جے پی کی ہار کا جلوس نکالیں گے: اکھلیش یادو
لکھنؤ: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کے روز سے یوپی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مہم جوئی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ امت شاہ وزیر اعظم نریدنر مودی کے وارانسی دورے سے قبل وارانسی پہنچے اور بی جے پی کے اجلاس کے دوران کارکنان سے خطاب کیا۔ قبل ازیں، امت شاہ کے…
-

اتراکھنڈ راہل گاندھی کو وزیراعظم بنانے کی راہ ہموار کرے گا: ہریش راوت
نینی تال: کانگریس لیڈر ہریش راوت نے ہلدوانی میں منعقد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتراکھنڈ دو دہائیوں کے بعد ملک کی سیاست میں ایک نیا باب رقم کرے گا۔ ریاست میں کانگریس کی حکومت بنے گی اور مرکز میں کانگریس کی حکومت کے قیام کی راہ ہموار ہوگی۔ اس موقع پر ہریش…
-

اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے پانی کی طرح بہایا پیسہ، صرف بنگال میں 151 کروڑ روپے ہوئے خرچ
ملک جب مہنگائی سے پریشان ہے، ایسے وقت میں بی جے پی کا مقصد صرف اور صرف الیکشن جیتنا ہے۔ ایک طرف جہاں رسوئی گیس، پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، بی جے پی پیسے کے دَم پر آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں کو جیتنے کے لیے پورا زور…
-

ملت اسلامیہ پر جاری چوطرفہ حملہ کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہوکر منصوبہ بندی ضروری: ڈاکٹر منظور عالم پٹنہ میں اتحاد ملت کا خصوصی اجلاس، دہلی اعلامیہ کو آگے بڑھانے کی جدوجہد جاری
پٹنہ سے شمس تبریز قاسمی کی رپوٹ اتحاد ملت کمیٹی کی جانب سے پٹنہ میں آج خصوصی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا جسے آج سے تین ماہ قبل دہلی میں ہونے والی اتحاد ملت کانفرنس کی تجاویز کو عملی جامہ پہنانے کی سلسلے میں ہم پیش رفت سمجھا جارہا ہے ۔ 8 اگست 2021…
-

افغانستان: ننگر ہار صوبہ کی ایک مسجد میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 15 زخمی
کابل: افغانستان ننگرہار صوبہ میں جمعہ کو ایک مسجد میں دھماکہ کی اطلاع ملی ہے۔ اس دھماکہ میں کم از کم 3 افراد جاں بحق 15 لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ اس حادثہ کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ابھی کسی نے حملے کی ذمہ داری نہیں لی ہے۔ اس سے…
-

اترپردیش کے کاس گنج میں پولس حراست میں بے قصور الطاف کی موت ظالمانہ اور بے رحمانہ قتل ہے: ویلفیئرپارٹی آف انڈیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا، صدر پولیس اسٹیشن کاس گنج (یوپی) میں پو چھ تاچھ کے دوران 21 سالہ الطاف کی موت کی سخت الفاظ میں مذمت کر تی ہے ، پولیس کے ذریعہ حراست میں اس موت کو سوائے بے رحمانہ قتل کے اور کو ئی نام نہیں دیا جا سکتا۔…