Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز میں مسلمانوں کے تعلیمی اداروں پر اہم دستاویز کا اجراء
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹیٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز (آئی او ایس) میں آج ایک اہم پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسلمانوں کے ذریعہ قائم کردہ تعلیمی اداروں کے حوالے سے ایک دستاویز کا اجراءعمل میں آیا۔ یہ دستاویز 1986 سے 2016 تک ہندوستان میں مسلمانوں کے ذریعہ قائم…
-

قیساریا میں حزب اللہ کا ڈرون حملہ، اسرائیلی میڈیا کے مطابق ہدف نیتن یاہو کا گھر تھا!
اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز اعلان میں بتایا ہے کہ اس نے لبنان سے آنے والے تین ڈرون طیاروں کا پتا چلایا۔ فوجی بیان میں بتایا گیا کہ دو طیاروں کو مار گرایا گیا جب کہ تیسرے طیارے نے قیساریا شہر میں ایک عمارت کو نقصان پہنچایا۔ اسرائیلی فوج کے پریس بیورو کے بیان…
-

فرماں روائے سلطنت تحریر : مولانا ندیم الواجدی
ڈاکٹر عمر فاروق قاسمی (استاد ادب اردو ودیاپتی پلس ٹو ہائی اسکول بسفی مدہوبنی) یہ بات تب کی ہے جب راقم الحروف مدرسہ اسلامیہ محمود العلوم دملہ مدہوبنی میں زیر تعلیم تھا،یہ یاد تو نہیں کہ صحیح اردو املا لکھنے کی سدھ بدھ ہوگئی تھی یا نہیں؛ لیکن اتنی بات حاشیۂ خیال میں ضرور موجود…
-

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے مفتی سلمان ازہری کو فوری رہا کرنے کا دیا حکم
دہلی: سپریم کورٹ نے مفتی سلمان ازہری کی رہائی کا حکم دے دیا ہے، جس کے بعد وہ جیل سے باہر آئیں گے۔ گجرات حکومت کے متعدد دلائل کے باوجود، عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ مفتی سلمان ازہری کو پہلے ہی گجرات پولیس کے تین مقدمات…
-

سنجیو کھنہ ہوں گے ملک کے نئے چیف جسٹس آف انڈیا، جسٹس چندرچوڑ نے مرکزی حکومت سے کی سفارش
سپریم کورٹ کے دوسرے سب سے سینئر جج جسٹس سنجیو کھنہ اگلے چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) ہوں گے۔ اس سلسلے میں موجودہ سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ نے مرکز سے سفارش کی ہے۔ مرکزی حکومت یہ سفارش منظور کر لیتی ہے تو 10 نومبر کو جسٹس کھنہ چیف جسٹس آف انڈیا…
-

شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، یحیٰ سنوار کے قتل سے مزاحمتی جذبہ مزید مضبوط ہو گا: ایران
ایرانی مشن برائے اقوام متحدہ نے غزہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحیٰ سنوار کے بارے میں حالیہ خبروں کے تناظر میں کہا ہے کہ ‘یحیٰ السنوار کی شہادت پورے خطے میں جاری مزاحمت کو مزید طاقت اور مضبوطی دے گی۔’ یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب اسرائیل نے یحییٰ السنوار کو…
-

اسرائیل نے مشرق وسطیٰ کو مکمل جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا
مشرق وسطیٰ میں نام نہاد ‘دہشت گردی کا توازن’ کا اثر ختم ہو چکا ہے۔ یہ علاقہ مکمل جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے جس میں ایک طرف اسرائیل اور اس کے مغربی اتحادی ہیں اور دوسری طرف ایران اور اس کا ‘مزاحمتی محور’۔ دہائیوں سے اسرائیل اور ایران نے چھپے ہوئے تنازع کے ذریعے…
-

حبِّ نبوی کے تقاضے
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اُمت پر رسول ﷲ ﷺ کا ایک اہم حق آپ ﷺسے محبت ہے ، ایسی محبت جو تمام محبتوں سے فائق ہو ، جو مؤمن کے رگ و ریشہ میں سمائی ہوئی ہو ، خدا کے بعد اس درجہ کی محبت میں کوئی اور شریک نہ ہو ،…
-

سپریم کورٹ کی آئینی بنچ کا تاریخی فیصلہ: شہریت ایکٹ 1955 کے سیکشن 6A کوبرقرار رکھتے ہوئے آسام میں شہریت کے لئے سال 1971 کی تعیین کو درست قرار دیا
مولانا بدرالدین اجمل نے فیصلہ کو انصاف کی جیت، فرقہ پرستوں کی شکست قرار دیا نئی دہلی: (17، اکتوبر 2024): جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر و سابق رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے سپریم کورٹ کی آئینی بنچ کی اکثریت کے ذریعہ رٹ پٹیشن نمبر 274/2009 میں دئیے گئے اُس فیصلہ کا خیر…
-

بہرائچ تشدد: 2 ملزمین سرفراز اور طالب کا پولیس نے کیا انکاؤنٹر، سرفراز کی بہن نے اٹھائے سوال
بہرائچ تشدد معاملے میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے یوپی پولیس نے 2 ملزمین کا انکاؤنٹر کر کے گرفتار کیا ہے۔ اس انکاؤنٹر کے درمیان دونوں ملزمین زخمی ہوئے ہیں جس کے بعد انھیں اسپتال میں بغرض علاج داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمین نیپال فرار ہونے کی کوشش کر…