Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جنگ بندی ٹوٹنے کے کگار پر! نیتن یاہو نے غزہ پر بڑے حملے کا حکم دیا
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے منگل کو فوج کو “طاقتور حملے” کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے کہا کہ حماس نے جنگ بندی کی شرائط کی خلاف ورزی کی ہے، جس کا جواب دینا ضروری ہے۔ اس اعلان کے ساتھ…
-

ٹرمپ نے ایک بار پھر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کرانے کا دعویٰ کیا
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ بندی کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے جاپان کے دورے کے دوران کہا کہ انہوں نے ٹیرف کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر کے دو جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کے درمیان جنگ رکوائی ۔ امریکی صدر نے…
-

بہار اسمبلی انتخاب -حقیقی صورت حال
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) انتخاب سر پر سوار ہے،پورے ہندوستان کی نگاہ اس وقت بہار پر لگی ہوئی ہے، مختلف پارٹیوں نے اپنے امید واروں کے ناموں کو آخری شکل دیدی ہے، جنہیں ٹکٹ ملا، وہ شاداں و فرحاں ہیں اور جنہیں نہیں ملا ان میں…
-

سیاسی منظر نامہ اور مسلمان : پس منظر ، پیش منظر
ڈاکٹر تسلیم احمد رحمانی ٓازادی کے بعد سے اب تک ملک کی سیاست کئی مراحل سے گذری ہے۔ ابتدائی سیاسی منظرنامے پر کانگریس کے سوا کوئی دوسری قابل ذکر سیاسی قوت موجود نہیں تھی ،کمیونسٹ گروپ یا جن سنگھ ہی ہوا کرتے تھے ،جن کو عموما عوامی ووٹ کی تائید حاصل نہیں ہوتی تھی ۔چنانچہ…
-

دھرم پریورتن، سچائی اور پروپیگنڈه
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آر ایس ایس اور اس كے زیر اثر بی جے پی كی طرف سے بار بار تبدیلیٔ مذہب كے خلاف آواز اٹھتی رهتی هے، بھگوا دہشت گرد پریشان ہیں كہ آخر كیسے ہندو سماج كواپنے دھرم پر قائم ركھا جائے اور ان كو اپنے مذہب سے باہر جانے…
-

بریلی میں ’آئی لو محمد ﷺ‘ معاملہ: اے پی سی آر کے وفد کا متاثرہ علاقوں اور عدالت کا دورہ، پولیس کارروائی پر تشویش کا اظہار
بریلی: (پریس ریلیز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (APCR) کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سنیچر کے روز بریلی میں پولیس کارروائی سے متاثرہ علاقوں اور ضلع عدالت کا دورہ کیا۔ وفد میں سینئر وکلاء، صحافی اور انسانی حقوق کے کارکن شامل تھے۔ وفد نے متاثرہ شہریوں، مقامی وکلاء اور عینی شاہدین سے…
-

رسول اللہ ﷺ سے اظہار محبت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسان کی فطرت ہے کہ اس کو اپنے محبوب کا نمائندہ بھی محبوب اور مرکز تقدیس واحترام کا نمائندہ بھی مقدس ومحترم ہوتا ہے، یہ ایک فطری جذبہ ہے، اور ہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے، پھر یہ بھی ایک فطری بات ہے کہ جو ہستی انسان…
-

گلوبل صمود فلوٹیلا انسانیت نوازی کی روشن مثال
سہیل انجم ایک طرف غزہ میں حماس اسرائیل جنگ جاری ہے جس کے شکار بے قصور عوام بن رہے ہیں، دوسری طرف فلسطین کے برادر ملکوں کا رویہ لا تعلق ملکوں اور اجنبیوں جیسا ہے اور تیسری طرف دنیائے انسانیت میں چیخ و پکار مچی ہوئی ہے۔ اسی درمیان ایک خوش کن خبر یہ آتی…
-

نریندر مودی اور الیکشن کمیشن نے بہار میں جم کر ووٹ چوری کی: الکا لامبا
ووٹ چوری کے معاملے ملکی سطح پر روز بہ روز پھیلتے جا رہے ہیں۔ آئے دن اپوزیشن پارٹی کانگریس کی جانب سے ووٹ چوری کے نئے نئے ثبوت پیش کیے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے کانگریس خواتین صدر الکا لامبا نے اب آئندہ بہار اسمبلی انتخاب سے قبل بی جے پی…
-

شان رسالتﷺ کی مدحت میں نعروں اور پوسٹرس پر کارروائی سخت نا انصافی
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ’ آئی لو محمد ‘ جیسے نعروں اور پوسٹرس پر اترپردیش پولیس کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں کو سخت ناانصافی اور تشویش انگیز قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔ مولانا مدنی نے کہا کہ ہم مسلمان جناب…