Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مولانا توقیر رضا خان دیگر رفتار شد گان کو فوری رہا کیا جائے: مسلم پرسنل لا بورڈ کا دوٹوک مطالبہ
“مولانا توقیر رضاخان صاحب اور بریلی کے پر امن مظاہرین کے خلاف وزیر اعلیٰ اترپردیش کا تحکمانہ اورمتکبرانہ بیان کسی بھی ریاست کے وزیراعلیٰ کے منصب اور مقام کے منافی ہے”۔ نئی دہلی30 ستمبر: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا توقیر رضا خان کے ساتھ متعدد دیگر افراد کی گرفتاری، وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ…
-

اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آپ ﷺہمیشہ عدل و انصاف کی تلقین فرماتے تھے اور خود بھی اس پر عمل کرتے تھے ، عرب کا ایک معزز قبیلہ بنو مخزوم کی ایک عورت چوری میں پکڑی گئی ، لوگ چاہتے تھے کہ وہ سزا سے بچ جائے ، آپ کے پروردہ اور محبوب…
-

اردو الفاظ پر نوٹس: ملک کے پانچ بڑے چینلز کو حکومت کی وارننگ
بھارت کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ملک کے پانچ بڑے ہندی ٹی وی چینلز — آج تک، اے بی پی نیوز، نیوز 18، زی نیوز اور ٹی وی 9 بھارت ورش — کو نوٹس جاری کیا ہے۔ وزارت کا الزام ہے کہ یہ چینلز اپنے پروگراموں میں ہندی کے بجائے اردو الفاظ کا زیادہ…
-

شیخ محمد بن عبد الوہابؒ اور آلِ سعود: اصلاح و اتحاد کی تاریخ
تحریر : محمد مبارک مدنی، ہریانہ آلِ سعود: قبیلہ و نسب آلِ سعود کا تعلق عرب کے مشہور و معروف قبیلے “عنزہ المذحجیّہ” سے تھا۔ ابتدا میں یہ قبیلہ جزیرۂ عرب کے شمال مشرقی علاقے میں مقیم تھا، لیکن حالات و اسباب نے انہیں ہجرت پر مجبور کیا۔ چنانچہ یہ خاندان وسطی نجد میں داخل…
-

اخلاقِ نبوی کی چند جھلکیاں (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اﷲ کی طرف سے جو نبی و رسول آتے ہیں ، وہ انسانیت کے لئے نمونہ اور آئیڈیل ہوتے ہیں ، ان کا ہر عمل لوگوں کے لئے دلیل کی حیثیت رکھتا ہے ؛ اسی لئے وہ زندگی کے تمام شعبوں میں اعلیٰ ترین معیار پر قائم رہتے…
-

اسرائیل کی جاری وحشیانہ بمباری سے غزہ کا قیامت خیز منظر، بچوں کے چیتھڑے اڑ گئے
غزہ شہر میں اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائیوں میں توسیع جاری ہے۔ اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاتز کی جانب سے پورے شہر کو مٹانے کی دھمکی کے بعد بیشتر علاقے مسلسل بم باری سے ملبے کے ڈھیر میں بدل گئے ہیں۔ فوج نے بدھ کو اعلان کیا کہ صلاح الدین روڈ کے ذریعے غزہ شہر…
-

گلوبل صمود فلوٹیلا: غزہ کےلیے امید کی کرن
از: خورشید عالم داؤد قاسمی فلسطین کی سرزمین گزشتہ کئی دہائیوں سے ظلم، قبضے اور خونریزی کا میدان بنی ہوئی ہے۔ خاص طور پر غزہ کے محصور عوام مہینوں سے بھوک، پیاس، ادویات کی کمی اور روزانہ کی بمباری کے کربناک حالات برداشت کر رہے ہیں۔ لاکھوں معصوم جانیں عالمی سیاست کی بے حسی کی…
-

مصیبت میں یکجہتی کا شاندار مظاہرہ، آئی ایم سی آر کا اعلیٰ سطحی وفد پہنچا چندی گڑھ، سیلاب زدگان سے جتائی ہمدردی، ہر ممکن تعاون کا دیا بھروسہ
چنڈی گڑھ: انڈین مسلمس فار سول رائٹس (آئی ایم سی آر) کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے قومی جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی صاحب اور آئی۔ ایم۔ سی۔ آر کے قومی صدر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن محمد ادیب صاحب کی قیادت میں چندی گڑھ پہنچا، تاکہ پنجاب میں…
-

پیغمبر اسلام ﷺ كی انقلابی تعلیمات
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قرآن مجید نے آپ ﷺ کو تمام عالم کے لئے رحمت قرار دیا ہے : وَمَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ (الانبیاء : ۱۰۷) اس میں اس حقیقت کی طرف اشارہ ہے کہ آپ ﷺ کی انقلاب انگیز تعلیمات پوری انسانیت کے لئے نفع اور خیر و فلاح کی…
-

نفرت کی آگ بھڑکانے والوں کی اس ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی گوہاٹی میں پر ہجوم پریس کانفرنس : کہا کہ وزیر اعلی چاہیں تو مجھے بنگلہ دیش بھیج دیں ۔ البتہ آسام سرکار کو ایک مخصوص کمیونٹی کے خلاف غیرقانونی کارروائی اور توہین آمیز رویہ سے باز آنا ہوگا۔ نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر…