Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

عدالت میں ایک بار پھر شرمندہ ہوا آئین
شعیب رضا فاطمی ہندوستانی جمہوریت کا سب سے بڑا دعویٰ یہ ہے کہ اس کا آئین زندہ ہے، شفاف ہے اور عوام کے بنیادی حقوق کا محافظ ہے۔ لیکن دہلی ہائی کورٹ کا حالیہ فیصلہ، جس میں دہلی فسادات کے مقدمات میں عمر خالد، شرجیل امام اور سات دیگر ملزمین کی ضمانت عرضی کو خارج…
-

افغانستان میں بھیانک زلزلہ، سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
پاکستان کی سرحد کے قریب مشرقی افغانستان میں آنے والے 6.0 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق 115 سے زائد زخمیوں کو ننگرہار اور کنڑ صوبوں کے ہسپتالوں میں لایا گیا ہے۔ دوسری طرف کیا جارہا ہے کہ سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں‘…
-

مفتی محمد اظہر الحق صاحبؒ، ایک علمی چراغ بجھ گیا
از: خورشید عالم داؤد قاسمی یہ ابھی گذشتہ ماہ کے آخری ہفتے کی بات ہے کہ ہم اپنے چند احباب کے ہمراہ ملکی تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے چپاتا گئے تھے۔ اس سفر میں جہاں متعدد مخلص ساتھیوں سے ملاقات ہوئی، وہیں ہمارے مشفق دوست، جناب مفتی محمد اظہر الحق صاحب مظاہری قاسمیؒ (استاذ:…
-

جمعیۃ علماء دہلی کا اجلاس عام اختتام پذیر ملک امن وامان اورپیارومحبت سے چلے گانہ کہ فرقہ پرستی سے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: پریس ریلیز) جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کااجلاس عام میٹنگ ہال جمعیۃعلماء ہند مسجدجھیل پیاؤآئی ٹی او نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں دہلی کے علماء ائمہ مدارس کے ذمہ داران نیز عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجلاس کی صدارت مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء صوبہ دہلی نے کی…
-

بمباری ،نسل کشی، قحط اور غزہ کی صبر آزما زندگی
خورشید عالم داؤد قاسمی غزہ میں قحط: غزہ کی انسانی صورتِ حال آج دنیا کے سامنے ایک المیہ کے طور پر کھڑی ہے۔ مختلف بین الاقوامی اداروں نے اپنے بیانوں اور رپورٹس میں واضح کیا ہے کہ قابض اسرائیل کے مسلسل محاصرے، پابندیوں اور وسائل کی بلا تعطل بندش کے نتیجے میں، غزہ میں قحط…
-

حیات محمدیﷺ قیامت تك كے لئے رہبر و رہنما
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی جو بستی بسائی ہے ، وہ بڑی وسیع ، خوبصورت اورمتنوع ہے ، ہزاروں مخلوقات ہیں اور ہر ایک دوسرے سے مختلف ؛ بلکہ اپنی صلاحیتوں اورعادتوں کے اعتبار سے بالکل متضاد کیفیتوں کی حامل ؛ لیکن وہ سب ایک مقررہ دستور کے…
-

مرکز صوت الحجاز کے زیر اہتمام دو روزہ علمی و فکری سیمینار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
فیروزپور جھرکہ: (خصوصی نامہ نگار) 24 – 25 اگست 2025ء کو الحجاز نیشنل اکیڈمی فیروز پور جھرکہ میں منعقدہ دو روزہ علمی، فکری اور ثقافتی سیمینار بعنوان “آب رودِ حیات بتذکرہ علماء اہل حدیث میوات” شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اس سیمینار میں ملک کے نامور علماء کرام، محققین اور اہلِ قلم نے…
-

پی ایچ ڈی ڈگری کے لیے اصغر علی اور محمد ایاز اختر کا اوپن وائیوا
دربھنگہ: (پریس ریلیز) شعبہ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر اصغر علی اور محمد ایاز اختر کا الگ الگ عناوین پر شعبے میں اوپین وائیوا منعقد ہوا. سوالات کے اطمنان بخش جواب پاکر انھیں پی ایچ ڈی ڈگری ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا. اصغر علی کے مقالے کا عنوان تھا “صوبہ بہار…
-

شعبۂ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی میں ڈاکٹر کلیم عاجز کے موضوع پر مجلس مذاکرہ کا انعقاد ڈاکٹر محمد رضوان کی کتاب ” کلیم عاجز کی شاعری “ (تنقید و تجزیہ) کی رسم اجرا
دربھنگہ: (پریس ریلیز) شعبہ اردو للت نارائن متھلا یونیورسٹی میں صدر شعبہ ڈاکٹر سرور کریم کی صدارت میں ” کلیم عاجز شخصیت اور شاعری ” کے عنوان پر ایک ادبی مذاکرہ کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ریاست بہار کے ساتھ ہندوستان کی اہم ادبی شخصیات نے شرکت کی. صدر شعبہ اردو ڈاکٹر سرور…
-

فلسطین کی حمایت میں جنتر منتر پر احتجاج، غزہ پر قبضے کی اسرائیلی کوششوں کی مذمت اور حکومت سے موثر اقدام کا مطالبہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آج ملک کی راجدھانی دہلی میں غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اسرائیل کے وحشیانہ اور جارحانہ اقدامات کی مذمت کے لیے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرے میں شریک افراد نے غزہ کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور خبردار کیا کہ غزہ…