Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ووٹ چوری ایک سنگین جرم!
فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی گناہوں کی قران وحدیث میں بہت مذمت کی گئی ہے ،اور جس کو لوگوں کے عرف میں بھی بہت مذموم سمجھا جاتا ہے، ان میں ایک چوری ہے، اصل میں چوری مالک کی اجازت کے بغیر ایسے مال کے چھپا کر لینے کو کہتے ہیں، جس کو اس نے…
-

مولانا آزاد ایک عظیم مدبر تھے، وہ قوم کے معمار بھی تھے اور ملک کا مستقبل بھی ہیں : پروفیسر اختر الوسع
مولانا نے اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت کے ساتھ متحدہ قومیت کی وکالت کی تھی، جو حالات آج اس ملک میں ہیں ان کے تصور میں نہیں تھے: پروفیسر سید جمال الدین “مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصی عظمت اور عصری معنویت” کے موضوع پر آئی او ایس اور مولانا آزاد اردو نیشنل یونیورسٹی کی دورہ…
-

اردو اکادمی، دہلی کے تعلیمی و ثقافتی مقابلے کا آغاز مقابلے ہماری تربیت اور شخصیت سازی کا اہم ذریعہ ہوتے ہیں: معین شاداب
نئی دہلی: ردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام 19 روزہ تعلیمی و ثقافتی مقابلوں کا آغاز غزل سرائی سے ہوا۔ واضح رہے کہ اردو اکادمی دہلی اسکولی سطح سے لے کر یونی ورسٹی تک کے طلبہ و طالبات کے لیے تعلیمی، ثقافتی اور تربیتی سرگرمیوں کا مکمل اہتمام کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دہلی…
-

1947 ہمارا بھی تھا — اور یہ بھارت بھی ہم نے ملکر بنایا ہے!
تحریر : محمد شاہنواز 15 اگست 1947 کو جب ترنگا پہلی بار آزاد بھارت کے اوپر لہرایا، تو یہ کسی ایک مذہب، علاقے یا نظریے کی جیت نہیں تھی۔ یہ صدی بھر کی جدوجہد کا نتیجہ تھا، جس میں لاکھوں لوگوں نے قربانیاں دیں — اور بھارتی مسلمانوں نے ابتدا سے لے کر آخر تک…
-

وزیر اعظم نریندر مودی کی یومِ آزادی کی تقریر میں مسلم مجاہدین آزادی کا کوئی ذکر نہ ہونا افسوسناک: مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر و سابق ممبر آف پارلیمنٹ نیز جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر مولانا بدر الدین اجمل نے 15 اگست کو لال قلعہ سے دی گئی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ: ”ہمیں بڑے افسوس…
-

امید پورٹل کو معطل کیا جائے یا سرکار نوٹیفکیشن واپس لے: سپریم کورٹ میں بورڈ کی عرضی
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن داخل کرکے درخواست کی ہے کہ فاضل عدالت ایک حکم صادر کرے، جس کے ذریعہ مرکزی حکومت ( جواب دہندہ نمبر 1) کو ہدایت دی جائے کہ وہ موجودہ رٹ پٹیشن کی سماعت کے دوران ’’امید پورٹل‘‘ کومعطل کرے یا جاری…
-

آل انڈیا مسلم ڈویلپمنٹ کونسل نے ’’40 انڈر 40‘‘ کے فائنل لیڈران کا اعلان کیا
بھارت میں مسلم قیادت کے سب سے سخت اور شفاف انتخابی عمل کے بعد اعلان، دو سالہ لیڈرشپ ٹریننگ دی جائے گی نئی دہلی: آل انڈیا مسلم ڈویلپمنٹ کونسل (AIMDC) نے باضابطہ طور پر ’’40 انڈر 40 لیڈرز‘‘ کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ تاریخی پہل اگلی نسل کے باصلاحیت مسلم لیڈرز کو…
-

اسلام جس نے سب سے پہلے آزادی كا تصور دیا
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی آج کل شہروں میں چڑیا خانے (Zoo Park) بنے ہوتے ہیں ، ان چڑیا خانوں کی تزئین و آرائش اور حفاظت و صیانت پر بہت بڑی رقم خرچ ہوتی ہے ، پورا چڑیا خانہ رنگ برنگ کے خوب صورت اور مہکتے ہوئے پھولوں ، لمبے ہرے بھرے درختوں…
-

جمعیۃ علماء ہند کی قانونی جدوجہد رنگ لائی: دہلی فساد میں ماخوذ تین مسلمان باعزت بری
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے وکیلوں کی ستائش کی اور اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی نئی دہلی: آج دہلی کی کرکرڈوما کورٹ کے معزز ایڈیشنل سیشن جج جسٹس پروین سنگھ نے کیس 78/20تھانہ دیال پور میں ماخوذ تین بے قصور شہریوں ارشاد، عقیل عرف پاپڑ اور رئیس خان کو…
-

’’منصفانہ سماجی نظام کے قیام میں آزادی کی اساسی حیثیت‘‘
انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیزاورآل انڈیا ملی کونسل کے مذاکرے میں شہید بھگت سنگھ کے بھانجے، شہیداشفاق اللہ خاں کے پوتے، گاندھی جی کے پڑپوتےاوردیگراہل علم و دانش نے ملک و قوم کو روشنی دکھائی، ملک کی سماجی و سیاسی صورتحال پراظہار فکروتشویش نئی دہلی:آزادی اگر ہمیں برابری، اختیار، انصاف، شکتی اور خوشحالی نہیں دیتی…