Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

الیکشن کمیشن کا ’گڑبڑ جھالا‘
سہیل انجم سینئر کانگریس رہنما راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن کے پٹارے کا ڈھکن کیا اٹھایا کہ ایک سے ایک حیرت انگیز انکشافات ہونے لگے۔ ابھی ہم ایک انکشاف پر انگشت بدنداں ہی رہتے ہیں کہ دوسرا انکشاف ہو جاتا ہے جوہمیں دریائے حیرت میں مزید غرق کر دیتا ہے۔ ایسا نہیں ہے کہ الیکشن…
-

عجب SIR: بہار کی ایک سیٹ پر یوپی کے پانچ ہزار مشتبہ ووٹرز
بہار ایس آئی آر میں ایک اور سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔ ریاست کے صرف ایک اسمبلی حلقے میں، مسودہ ووٹر لسٹ میں ہزاروں ووٹر شامل ہیں جو پہلے ہی اتر پردیش کے ووٹر کے طور پر رجسٹرڈ ہیں۔ رپورٹرز کلیکٹو نے تحقیقاتی رپورٹ شائع کی ہے جس نے الیکشن کمیشن کی ساکھ پر سنگین…
-

انس الشریف کا آخری پیغام پڑھ کر پتھر دل بھی رو اٹھے، دیکھیں کیا لکھ گیے!
الجزیرہ کے نامہ نگار انس الشریف سے منسوب ایک ایکس اکاؤنٹ پر گذشتہ شب ان کا ’آخری پیغام‘ پوسٹ کیا گیا جس کے مطابق ’اگر آپ کو یہ پیغام موصول ہو تو جان لیں کہ اسرائیل مجھے قتل کرنے اور میری آواز کو خاموش کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔‘ اگرچہ اس پیغام میں چھ…
-

غزہ: الشفا ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی شہید، فوج نے ذمہ داری لی
غزہ : نشریاتی ادارے الجزیرہ نے کہا ہے کہ غزہ شہر کے الشفا ہسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے پانچ صحافی شہید ہو گئے ہیں۔اسرائیل نے ان کو ٹارگٹ بناکر شہید کیا الجزیرہ کی خبر کے مطابق نامہ نگار انس الشریف اور محمد قرائیا کے علاوہ کیمرہ مین ابراہیم ظہیر، محمد نوفل اور…
-

اسرائیل کا غزہ پر قبضے کا منصوبہ اور مصر کا گیس معاہدہ
بقلم: خورشید عالم داؤد قاسمی غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ صہیونی کابینہ میں منظور: صہیونی ریاست اسرائیل کی طرف سے غزہ پر مکمل قبضے کی بات کئی دنوں سے سننے میں آرہی تھی۔گذشتہ جمعرات کی شب صہیونی ریاست کےوزیر اعظم نیتن یاہو نے صہیونی کابینہ کے اجلاس میں، غزہ پر مکمل قبضے کے لیے…
-

اے سی ایف سی کی ایک شام مرحوم ڈاکٹر اسلم حنیف کے نام
اسلم حنیف اُردو ادب کا ایسا تابناک ستارہ تھا جس نے” وَرَق وَرَق نیا آہنگ کچھ عروضی مضامین سات سو چوّن اوزان پر مشتمل غزلیہ مجموعہ ” جیسا اپنا بیش قیمتی مجموعہ دنیائے ادب کو دے کر یہ ثابت کر دیا کہ عروض کا ماہر ہی ایسا نایاب تحفہ دے سکتا ہے – بہترین استاد…
-

عقیدهٔ توحید اور توهم پرستی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام کا بنیادی عقیدہ ’’ توحید ‘‘ یعنی اللہ تعالیٰ کو ایک ماننا ہے ، اللہ تعالیٰ کو ایک ماننے کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات کے اعتبار سے بھی یکتا ہے ، خدا کا کوئی کنبہ اور خاندان نہیں اور نہ اس کے لئے…
-

الیکشن کمیشن کو ایمانداری سے اپنی ذمہ داری نبھانی چاہیے: ملک کو فاشزم سے بچانے کے لیے انڈیا الائنس کا اتحاد ضروری — مولانا سجاد نعمانی کا خصوصی انٹرویو ملت ٹائمز کو
نئی دہلی / پٹنہ: ملک کی جمہوری فضا میں جبری سیاست، ووٹروں کے حقوق کی پامالی اور آئینی اداروں کے کردار پر سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں، وہیں معروف اسلامی مفکر، دانشور اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سینئر رکن مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز…
-

اے ایم پی نے کمیونٹی کی ترقی کے 25 سالہ روڈ میپ پر ممبرانِ پارلیمنٹ کے ساتھ تاریخی مکالمے کا آغاز کیا
“یہ پہلا موقع ہے کہ میں نے دیکھا کہ AMP جیسا کوئی ادارہ کمیونٹی کی بہتری کے لیے ایک تحریری دستاویز لے کر آیا ہے۔” – اقرا حسن چودھری، رکن پارلیمنٹ، کیرانہ، اترپردیش ایسوسی ایشن آف مسلم پروفیشنلس (AMP) نے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر (IICC)، دہلی کے اشتراک سے دہلی میں منگل، 5 اگست 2025…
-

شیخِ طریقت مولانا محمد قمر الزماں صاحب حفظہ اللہ سے ملاقات کے لیے ایک سفر
از: خورشید عالم داؤد قاسمی حضرت شاہ وصی اللہؒ کے روحانی ورثے کے سچے امین: شیخ طریقت حضرت مولانا محمد قمر الزماں صاحب الہ آبادی حفظہ اللہ معروف شیخِ طریقت، ممتاز عالمِ دین اور سیکڑوں علمی و روحانی کتابوں کے مصنف و مؤلف ہیں۔ آپ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ برِصغیر کے جلیل…