Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اورنگ زیب عالمگیرؒ : سچائی اور پروپیگنڈہ (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی غرض کہ اورنگ زیب ؒنے قدیم سڑکوں اور سرایوں کی مرمت ، نئی سڑکوں اور مسافر خانوں کی تعمیر ، تعلیمی اداروں اور عبادت گاہوں کو جاگیروں کے عطیہ وغیرہ کے جو رفاہی کام کئے ، ان کے علاوہ مختلف دوسرے میدانوں میں جو خدمتیں انجام دی ہیں…
-

بہار میں این آر سی کی طرف بڑھتے قدم
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) 26/جون 2025ء کو الیکشن کمیشن نے بہار میں رائے دہندگان کی فہرست (ووٹر لسٹ) پر نظر ثانی کے لئے جو شرائط و قیود رکھے ہیں،وہ عجیب وغریب ہیں، اس سے معلوم ہوتاہے کہ الیکشن کمیشن خودمختار نہیں بلکہ حکومت ہندکی ایجنسی کے…
-

غزہ بھوک سے بلک رہا ہے، دنیا خاموش تماشائی بن کر نہیں رہ سکتی: مسلم رہنماؤں کا حکومت ہند سے فوری اقدام کا مطالبہ
نئی دہلی: ملک کی سرکردہ مسلم تنظیموں اور ممتاز مذہبی رہنماؤں نے آج پریس کلب آف انڈیا میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں غزہ کی موجودہ صورتحال سے متعلق ایک مشترکہ بیان جاری کیا۔ بیان میں غزہ میں جاری انسانی المیے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت ہند سے مطالبہ کیا گیا کہ…
-

دباؤ کا اثر: مصر سے غزہ میں امدادی ٹرکوں کی روانگی، یو اے ای کا پیراشوٹ سے امداد شروع کرنے کا اعلان
مصر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق غزہ کے لیے مصر سے امدادی سامان کے ٹرکوں کی روانگی شروع ہو گئی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹرز نے مصر کے ریاستی ٹیلی ویژن القاہرہ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ کئی ماہ کے بین الاقوامی دباؤ اور…
-

غزہ میں ایک لاکھ بچوں کی اجتماعی ہلاکت کا خطرہ ، مائیں دودھ کی جگہ پانی پلا رہی ہیں: رپورٹ
غزہ کی صورت حال انتہائی المناک اور تشویشناک موڑ پر آن پہنچی ہے۔ سرکاری میڈیا دفتر نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ایک لاکھ سے زائد بچوں کی زندگی آنے والے دنوں میں شدید خطرے میں ہے۔ ان میں چالیس ہزار شیر خوار بچے شامل ہیں جن کی عمر ایک سال سے بھی کم…
-

مسلمانوں کے خلاف موب لنچنگ،ہیٹ اسپیچ اور بلڈوزر ایکشن جیسے ایشوز کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کی راہل سے مانگ کی پارٹی کے مسلم کارکنان
انسانی حقوق کی تنظیمیں اور اپوزیشن جماعتیں مسلسل بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں پر مسلمانوں کے خلاف بلڈوزر کارروائی، اشتعال انگیز تقاریر اور ماب لنچنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کا الزام لگا رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے ملک کی سب سے بڑی اقلیتی برادری میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ اس…
-

کوگیٹو میڈیا فاؤنڈیشن نے دہلی میں متبادل میڈیا پر قومی ورکشاپ کا انعقاد کیا
کوگیٹو میڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ایک روزہ قومی ورکشاپ کا کامیاب انعقاد ہفتہ کے روز جمیعت علماء ہند کے آڈیٹوریم میں کیا گیا، جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے درجنوں ابھرتے ہوئے صحافیوں نے شرکت کی۔ یہ ورکشاپ جمیعت علماء ہند اور آل انڈیا مسلم ڈیولپمنٹ کونسل (AIMDC) کے اشتراک سے منعقد…
-

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا میں ’’ خطباتِ جمعہ (جلد دوم) ‘‘ کا شاندار اجرا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا، نئی دہلی میںملک کے ممتاز عالم دین، مفکرِ ملت حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب دامت برکاتہم کارگزار صدر آل انڈیا ملی کونسل کی نہایت وقیع تصنیف ’’خطباتِ جمعہ (جلد دوم)‘‘ کا اجرا عمل میں آیا۔ یہ علمی شاہکار کتاب 77 منتخب خطبات کا حسین گلدستہ ہے،…
-

اورنگ زیب عالمگیرؒ : سچائی اور پروپیگنڈہ (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کہا جاتا ہے کہ ہمارے ملک کا سنہرا دور مغلوں کی حکمرانی کا دور تھا، آج ملک میں جتنی یاد گار عمارتیں ہیں، جن کو دیکھنے کے لئے دور دور سے لوگ آتے ہیں، اور ان کی بدولت کثیر زر مبادلہ حاصل ہوتا ہے، وہ زیادہ تر مغلوں…
-

غزہ میں نسل کشی اور انسانی ضمیر کا المیہ
سہیل انجم غزہ میں معصوموں اور بے قصوروں کا قتل عام جاری ہے اور عالمی برادری کا ضمیر وقت کی قبر میں دفن ہو چکا ہے۔ اسے نہ تو معصوم بچوں کی چیخیں سنائی دیتی ہیں اور نہ ہی لاشوں کے ڈھیر دکھائی دیتے ہیں۔ عالمی ادارے بھی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔ عالمی…