Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بی جے پی ہرانے کے لئے اوم پرکاش راجبھر کا سماج وادی پارٹی کے ساتھ اتحاد
اتر پردیش کے آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اوم پرکاش راجبھر نے سماجوادی پارٹی کے ساتھ اتحاد قائم کر لیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کی طرف سے اس موقع پر کہا گیا، ’’محروموں، مظلوموں، پسماندگان، خواتین، کسانوں، نوجوانوں اور ہر کمزور طبقہ کی لڑائی سماجوادی پارٹی اور سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی مل کر لڑیں…
-

اتراکھنڈ میں بے موسم شدید بارش سے اب تک 46 افراد کی جان جا چکی ہے ، 11 اب بھی لاپتہ
ایک سرکاری ترجمان نے بدھ کی صبح یو این آئی کو بتایا کہ منگل کو شدید بارش کے سبب ضلع نینی تال میں 28، الموڑہ ضلع میں چھ، چمپاوت اور رودر پور میں دو – دو اور باگیشور میں ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ دہرادون: اتراکھنڈ میں تقریباً 48 گھنٹے ہوئی موسلا دھار بارش…
-

اگلے ہفتے فیس بک کا نام تبدیل ہو سکتا ہے!
’دی ورج‘ کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ری برانڈنگ کے ذریعہ مختلف سوشل میڈیا ایپس پلیٹ فارم جیسے فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو ایک چھتری کے نیچے لایا جا سکتا ہے۔ واشنگٹن: سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک اگلے ہفتے کمپنی کا نام تبدیل کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ امریکی…
-

لکھیم پور تشدد معاملہ: سپریم کورٹ نے رپورٹ نہ پیش کرنے پر یوپی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد میں اسٹیٹس رپورٹ داخل کرنے میں تاخیر پر اتر پردیش حکومت کی کھینچائی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ یوپی حکومت اس معاملے میں اپنے پاؤں پیچھے گھسیٹ رہی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ اسے لگتا ہے کہ ریاستی حکومت اس معاملے میں اپنے پاؤں…
-

حضرت محمد رہتی دنیا تک، سیاست دانوں کےلیے بے مثال نمونہ ہیں
کلیم الحفیظ سیاسی طاقت کے حصول کے لیے کی جانے والی جد وجہد بھارت میں مسلمانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہی نہیں، سنت ہے اسلام دین حق بھی ہے اور مکمل دین بھی ہے،مکمل اس معنیٰ میں بھی کہ اس میں زندگی کے تمام پہلوﺅں کے لیے ہدایات موجود ہیں اور اس معنیٰ میں…
-

تمام انسانوں کے لیے رول ماڈل اور مشعل راہ صرف اور محمد عربیؐ کی ذات
توقیر احمد قاسمی کاندھلوی زندگی گزارنے کا جامع ضابطہ حیات اگر کوئی ہے تو وہ محمد رسول اللہ کی حیات مبارکہ ہی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے کائنات میں نہ کوئی آپ جیسا کامل انسان بنایا ہے نہ بنائے گا کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نبوت و رسالت کی تکمیل ہی نہیں ہوئی…
-

الغزالی انٹر نیشنل اسکول ارریہ میں شاندار سیرت النبی پروگرام کا انعقاد
ارریہ: ۹۱،اکتوبر: آج الغزالی انٹر نیشنل اسکول، ارریہ، بہار میں ایک شاندار سیرت النبی کوئز، نعت،تقریر اور محمد ﷺ کے نام کی کیلی گرافی مسابقے کا انعقاد عمل میں آیا۔اسکول کے بچے اور بچیوں نے دل کو موہ لینے والی نعت، قلب و دماغ و کو مسخر کر دینے والی تقریر، نادر المثال معلومات پر…
-

بے موسم طوفانی بارش و برف باری سے اتراکھنڈ میں زبردست تباہی، کئی افراد ملبہ میں دفن
کیدارناتھ میں بارش کے ساتھ اوپری پہاڑیوں پر برف باری جاری ہے، جس کے سبب وہاں چار دھام یاترا کے لیے پہنچے تقریباً 6 ہزار عقیدت مند پھنس گئے تھے، ان میں سے 4 ہزار واپس آ گئے لیکن 2 ہزار وہیں ہیں۔ اتراکھنڈ میں دو دنوں سے جاری بے موسم کی بارش پہاڑی علاقوں…
-

ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے بابل سپریو نے رکن پارلیمنٹ سے دیا استعفیٰ
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے سابق مرکزی وزیر بابل سپریو نے آج رکن پارلیمنٹ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بابل سپریو نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اپنے استعفیٰ کی رسمی کارروائی مکمل کی۔ لوک سبھا…
-

ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملے کے لیے اسرائیل نے ڈیڑھ ارب ڈالر کا بجٹ کیا منظور
یروشلم: (ایجنسیاں) اسرائیلی حکومت نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ حملے کی خاطر فوجی صلاحیت کے لیے 1.5 ارب ڈالر کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اس بجٹ میں مختلف قسم کے ہتھیارجن میں جنگی طیارے، ڈرون طیارے، خفیہ معلومات کا حصول اور ایسے ہتھیاروں کا حصول شامل ہے جو ایران کی جوہری…