Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بی جے پی رکن اسمبلی کے پوسٹر میں پُل بنانے کے دعویٰ پر عوام میں شدید ناراضگی، لوگوں نے کر دیا ٹرول
بی جے پی رکن اسمبلی روی سونکر نے ہورڈنگ لگوا کر پل بنانے کا دعویٰ ٹھوک دیا۔ اتنا ہی نہیں، ہورڈنگ میں یہ بھی دکھایا گیا کہ دیہی عوام اس پر چلنے بھی لگے ہیں۔ اب عوام نے ان پوسٹروں کی ہوا نکال دی ہے۔ اتر پردیش کے بی جے پی رکن اسمبلی روی سونکر…
-
بی جے پی رکن اسمبلی کے پوسٹر میں پُل بنانے کے دعویٰ پر عوام میں شدید ناراضگی، لوگوں نے کر دیا ٹرول
بی جے پی رکن اسمبلی روی سونکر نے ہورڈنگ لگوا کر پل بنانے کا دعویٰ ٹھوک دیا۔ اتنا ہی نہیں، ہورڈنگ میں یہ بھی دکھایا گیا کہ دیہی عوام اس پر چلنے بھی لگے ہیں۔ اب عوام نے ان پوسٹروں کی ہوا نکال دی ہے۔ اتر پردیش کے بی جے پی رکن اسمبلی روی سونکر…
-

غیر مسلموں سے تحفے تحائف کا رشتہ مضبوط کرنا حالات کا تقاضا: مولانا انیس الرحمن قاسمی
انٹر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف تھیالوجی کے زیر اہتمام ”لکچر سیریز“ میں مولانا انیس الرحمن قاسمی کا خطاب نئی دہلی: (پریس ریلیز) اسلام نے میانہ روی، انصاف پسندی اور احترم احترامیت کو بنیادی حیثیت دی ہے۔ یہ وہ بنیادی عناصر ہیں جن سے صالح معاشرے کی تشکیل ممکن ہے۔ امن پسند معاشرے کا قیام انسانیت…
-

اے ایم یو کے طلبہ کے ذریعہ چلائی جانے والی سائیٹ کا افتتاح پراکٹر اور پی آر او کے ہاتھوں ہوا
علی گڑھ: (پریس ریلیز) عیدِ علیگ یعنی کی سر سید ڈے کے مبارک دن پر اے ایم یو انتظامیہ نے اے ایم یو جرنل کی ویب سائٹ کا افتتاح کیا۔ اے ایم یو جرنل طلبہ اور فارغین کے زیراہتمام ایک تعلیمی گروپ اور میڈیا تنظیم ہے جو اےایم یو ایڈمنسٹریشن کے ساتھ منسلک ہے۔ افتتاحی…
-

آرین خان کی حمایت میں سپریم کورٹ پہنچے شیو سینا لیڈر، این سی بی کے کردار کی جانچ کرانے کا بھی مطالبہ
شیو سینا لیڈر کشور تیواری نے چیف جسٹس این وی رمنا سے اس معاملہ میں از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس معاملہ میں گرفتار شدہ آرین خان کے بنیادی حقوق کی حفاظت کی جانی چاہیے۔ ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے سے…
-

اصولوں کی خلاف ورزی کی پاداش میں ’ایس بی آئی‘ اور ’اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک پر 2.95 کروڑ جرمانہ
ریزرو بینک نے کل شام دیر گئے ان بینکوں پر جرمانے کے بارے میں تفصیلات فراہم کیں۔ بینک ریگولیٹر کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر یہ جرمانہ اسٹیٹ بینک پر عائد کیا گیا ہے۔ نئی دہلی: ریزرو بینک آف انڈیا نے ملک کے سب سے بڑے تجارتی بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا پر ہدایات…
-

اتر پردیش: بی جے پی رکن اسمبلی سمیت دیگر 3 افراد کو جعل سازی معاملے میں ملی پانچ سال قید کی سزا
ایودھیا: اترپردیش کے ضلع ایودھیا میں بی جے پی رکن اسمبلی اندر پرتاپ تیواری عرف کھبو سمیت تین افراد کو جعلی دستاویزات کی بنیاد پر دھوکہ دھڑی کرنے کے الزام میں ایم پی۔ ایم ایل اے کی عدالت نے پانچ سال کی قید اور 57 ہزار روپئے بطور جرمانہ ادا کرنے کی سزا سنائی ہے۔…
-

وزیر اعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی کی دی مبارکبادی
وزیراعظم نریندر مودی نے میلاد النبیؐ کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کی ہے۔ٹیوٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ” میلاد النبی “ مبارک ہو۔ چاروں طرف امن اور خوشحالی ہو۔ مہربانی اور بھائی چارے کی خوبیاں ہمیشہ غالب رہیں۔ عید مبارک!” Milad-un-Nabi greetings. Let there be peace and…
-

موجودہ حالات اور رسول اللہ ﷺ کا درسِ مساوات
محمد فیاض عالم قاسمی لغت میں مساوات کا معنی یکساں اور برابری کے ہیں،بالخصوص حقوق، مراتب اور مواقع میں یکساں ہونا۔ مساوات(عدل وانصاف) یا منصفانہ تقسیم کا اصول، اسلام کا ایک اہم عنصر ہے، جس کی بنیاد انسانیت پر قائم ہے۔آج ہم انسان مختلف مذاہب، فرقوں، ذاتوں اور حیثیتوں میں بٹے ہوئے ہیں،اوراس بناء پر…
-

بل گیٹس کی بیٹی نے مسلم نوجوان سے رچائی شادی
نیویارک: دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی بڑی صاحبزادی جنیفر گیٹس مسلمان نوجوان نائل نصر کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس کی بیٹی جنیفر گیٹس شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ مصر سے تعلق رکھنے والے مسلمان…