Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بابا صدیقی کی سیکورٹی میں تعینات تھے تین کانسٹیبل، حملے کے وقت صرف ایک کی موجودگی کیوں؟
این سی پی لیڈر بابا صدیقی کے قتل سے صرف 15 روز پہلے ہی انہیں جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد ان کی سیکورٹی بڑھا کر ‘وائی’ کیٹگری کی کر دی گئی تھی۔ اس قدم کے باوجود قتل کا واقعہ انجام دیے جانے کے بعد کئی لیڈران حکومت پر سوال اٹھا رہے ہیں۔…
-

24 گھنٹے میں. پورا نیٹ ورک ختم کر دوں گا، بابا صدیقی کے قتل سےغمزدہ پپو یادو کا گینگسٹر کو کھلا چیلنج
مہاراشٹر کے سابق وزیر اور تین بار کے ایم ایل اے بابا صدیقی کے قتل واقعہ سے پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہے۔ اس قتل پر سیاسی پارٹیوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی کئی اہم شخصیتوں نے اپنے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اس درمیان بہار کے آزاد رکن…
-

بابا صدیقی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
جسد خاکی قومی پرچم میں لپیٹا گیا، قدآور مقتول مسلم لیڈر کے جلوس جنازہ میں فلمی اداکار، سیاسی لیڈران ،سماجی رہنماؤں کی شرکت، بہیمانہ قتل کی چوطرفہ مذمت، دو ملزمین گرفتار، تیسرا فرار، چوتھے کی شناخت، لارنس بشنوئی گینگ نے قتل کی ذمہ داری قبول کی، سلمان خان کی سیکوریٹی میں اضافہ، وزیراعلیٰ کا فاسٹ…
-

’مودی ہمیشہ کے لیے اقتدار میں نہیں رہیں گے‘، عمر عبداللہ کا آرٹیکل 370 کی بحالی کا مطالبہ
جمع وکشمیر کی باگ ڈور جلد سنبھالنے والے عمر عبداللہ نے بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہُ میں نے ہمیشہ کہا ہے، پچھلے پانچ سالوں سے میں کہتا آیا ہوں کہ یہ امید کرنا کہ جن لوگوں نے ہم سے آرٹیکل 370 چھینا، وہ لوگ ہمیں اسے واپس دے دیں گے یہ…
-

کشمیر اسمبلی کے انتخابی نتائج: تاریخ کے پہیہ کی واپسی
افتخار گیلانی سال 1995 میں جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات منعقد کروانے کےلیے ہندوستان کو شدید عالمی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔ مگر کشمیر کی اس وقت کی واحد ہند نواز یا مین اسٹریم پارٹی نیشنل کانفرنس کی شرط یہ تھی کہ وہ تبھی اس میں شرکت کرے گی، جب ہندوستان 1953…
-

جے پی این آئی سی کے باہر بیریکیڈنگ، اکھلیش کے گھر پر آر اے ایف تعینات، لکھنؤ میں جے پی کی وراثت پر زبردست ہنگامہ
لکھنؤ: جے پرکاش نارائن کی یوم پیدائش پر لکھنؤ میں ایک بار پھر سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے۔ اکھلیش یادو جے پی سنٹر میں خراج عقیدت پیش کرنے پر بضد ہیں۔ حکومت نے ان کے کیمپس جانے پر پابندی لگا دی ہے۔ جے پی سنٹر کے گیٹ پر ٹین کی ایک بڑی دیوار لگائی…
-

خواتین اور رات کی ڈیوٹی
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی قدرت کا نظام یہ ہے کہ جو چیزیں لطیف اور نازک ہوتی ہیں اور لوگوں کے لئے مرکز توجہ بنتی ہیں ، انھیں مستور و محفوظ حالت میں رکھا جاتا ہے ، مٹی اور پتھر کا انبار سطح زمین پر موجود رہتا ہے ؛ لیکن سونا اور چاندی…
-

ہریانہ اسمبلی انتخابات نتائج: ووٹوں کی گنتی جاری، رجحانات میں بی جے پی نے حاصل کی اکثریت، ونیش پھوگاٹ جولانہ سے فتحیاب
پہلوان اور کانگریس امیدوار ونیش پھوگاٹ نے ہریانہ کی جولانہ اسمبلی سیٹ سے جیت حاصل کی ہے۔ انہوں نے سخت مقابلہ میں بی جے پی امیدوار یوگیش کمار بیراگی کو 6140 ووٹوں سے شکست دی ہے۔ ہریانہ میں بی جے پی نے تمام طرح کے اندازوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے رجحانات میں 49 سیٹوں…
-

اردوگان نےنیتن یاہو کا کیا ہٹلر سے موازنہ اور کہا کہ اسرائیل کو نسل کشی کی قیمت چکانی پڑے گی
ایک طرف ترک صدر رجب طیب اردوگان نے اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو کا ہٹلر سے موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو ‘نسل کشی’ کی قیمت چکانی پڑے گی، دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے شہر حائفہ پر 100 سے زائد میزائل داغے ہیں۔ اردوگان کا کہنا ہے کہ کل یعنی 7…
-

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت
یتی نرسنگھا نند کے خلاف سخت کاروائی کی جائے: ملی کونسل نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے مردود پجاری نرسنگھا نند کی جانب سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیان پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اس قابل مذمت حرکت کی سخت ترین…