Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

لال جھنڈے تلے، سرخ سویرے کے راہی
مولانا عبدالحمیدنعمانی گزشتہ دنوں کمیونسٹ پارٹی کے بڑے لیڈر سیتا رام یچوری کی رحلت کے ساتھ ہی ایک بار پھر پارٹی اور سیکولر ازم کی ایک مضبوط آواز کے تعلق سے کئی باتیں زیر بحث موضوع بحث آگئی ہیں، کمیونسٹ پارٹیوں کے ابھار اور زوال کے دور میں ترقی پسند ادب و تحریک اور سیاست…
-

چنئی: ایئر فورس کے ایئر شو کے بعد افراتفری، 3 افراد جاں بحق، 230 اسپتال میں داخل
ہندوستانی فضائیہ کی 92 ویں سالگرہ منانے کے لیے منعقد کیے گئے عظیم الشان ایئر شو کی وجہ سے چنئی میں لاکھوں لوگ پھنس گئے۔ ایئر شو دیکھنے گئے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ ان میں سے کم از کم ایک کو ہیٹ اسٹروک ہوا تھا۔ اس کے ساتھ ہی…
-

جنگ کا بڑھتا دائرہ
مفتی محمدثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ وجھارکھنڈ) اسرائیل نے غزہ محاذ جنگ میں توسیع کرکے اسے لبنان تک پھیلا دیا ہے، ایران کی حمایت سے صہیونی حکومت سے بر سر پیکار حزب اللہ کے اسلحے کے ذخائر تباہ کرنے کے لیے اس نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر شدید بم باری…
-

این آئی اے نے دیوبند سے نوجوان کو حراست میں لیا، غیر ملکی فنڈنگ کے معاملہ میں پوچھ تاچھ کے لئے دہلی لے گئی ٹیم
دیوبند: (سمیر چودھری) این آئی اے کی ٹیم نے سنیچر کے روز صبح سویرے دیوبند میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک نوجوان کو حراست میں لیا ہے۔ ٹیم نے نوجوان کو پوچھ تاچھ کی غرض سے اپنے ساتھ دہلی لے گئی۔ موصولہ اطلاع کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی اور اے ٹی ایس نے…
-

حزب اللہ کے نئے چیف ہاشم سیف الدین بھی اسرائیل کے تازہ حملہ میں ہلاک، میڈیا رپورٹس میں دعویٰ
لبنان میں اسرائیلی بربریت جاری ہے۔ لگاتار ہو رہے حملوں کی وجہ سے بڑی تعداد میں معصوم لوگوں کی موت ہو رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ مبینہ طور پر حزب اللہ کے نئے چیف ہاشم سیف الدین کی بھی اسرائیلی حملے میں موت ہو گئی ہے۔ کچھ میڈیا رپورٹس…
-

پیغمبر اسلام جناب محمد ﷺ کی شان میں نرسنگھا نند کی گستاخی ناقابل برداشت: صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ بددہن اور بدزبان یتی نرسنگھا نند نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں جو گستاخانہ کلمات کہے ہیں،وہ قطعا ناقابل برداشت ہیں اور سرخ لکیر کو عبور کرنے…
-

امریکہ نے ایران سے کہا کہ وہ اس کے فوجی اڈوں پر حملہ نہ کرے
امریکہ نے اسرائیل پر جوابی حملے سے کچھ دیر پہلے ایران سے کہا تھا کہ وہ امریکی فوجی اڈوں پر حملہ نہ کرے۔ عراقی نیوز پورٹل بغداد ٹوڈے نے ایک ذریعے کے حوالے سے خبر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکہ نے 30 منٹ میں عراق کے ذریعہ ایران کو تین ضروری پیغامات…
-

اسرائیلی فوج نے حسن نصراللہ کے جانشیں ہاشم صفی الدین کو بھی بنایا نشانہ! بیروت پر کیے شدید حملے
حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کے ہلاک ہونے کے بعد اس کے ممکنہ جانشیں مانے جا رہے ہاشم صفی الدین کو اسرائیل نے اپنا نشانہ بنایا ہے۔ لبنانی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی ڈی ایف نے مبینہ طور پر بیروت کے دیہی مضافات میں ہاشم صفی الدین…
-

بہار کے 18 اضلاع سیلاب سے متاثر، نتیش کمار آج متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے
بہار کے 18 اضلاع میں سیلاب کی وجہ سے تباہی ہے۔ نیپال سے جڑی ندیاں جیسے بہار کی کوسی، گنڈک اور باگمتی بہت اوپر بہہ رہی ہیں ۔ کھیتوں میں کھڑی فصلیں زیر آب آگئیں، مکانات زیرآب آگئے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار جمعہ یعنی آج متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے، جہاں وہ متاثرہ خاندانوں…
-

ایران-اسرائیل جنگ کا اثر: شیئر بازار میں آئی زبردست گراوٹ، امبانی-اڈانی کو بھی لگا جھٹکا
ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کا اثر گزشتہ کاروباری دن جمعرات کو ہندوستانی شیئر بازار پر بھی دیکھنے کو ملا جس کے تحت سینسیکس اور نفٹی میں بڑی گراوٹ آئی تھی۔ ایک طرف جہاں سینسیکس 1770 پوائنٹس کے ساتھ ٹوٹ کر بند ہوا تھا تو وہیں نفٹی میں 546 پوائنٹس کی کمی آئی…