Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

تحفظ اوقاف کانفرنس میں منظور شدہ تجاویز
مفتی محمدثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ ورکن تاسیسی آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے 15ستمبر کو باپو سبھاگار نزد گاندھی میدان پٹنہ میں منعقد تحفظ اوقاف کانفرنس میں تجاویز پیش کیں۔جسے شرکاء نے بالاتفاق ہاتھ اٹھا کر منظوری دی۔م نظور شدہ تجاویز کا متن حسب ذیل ہے۔ آل…
-

بلڈوزر کارروائی پر روک
سپریم کورٹ نے عبوری فیصلہ سناتے ہوئے حکومت کے وزیروں کی اس بیان پر بھی گرفت کی کہ _ ’’ کچھ بھی ہو بلڈوزر چلتا رہے گا ‘‘ _ کہا کہ پولس انتظامیہ عدالت نہ بنے! عرضی گزار صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ ملک میں ایسا ماحول بنایا…
-

پریس کلب آف انڈیا نے جنگ آزادی کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کو یاد کیا مولوی باقر کا کام میں آج کے صحافیوں کے لیے انمول سبق: ڈاکٹر سوپنا لڈل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مشہور مورخ اور دی بروکن اسکرپٹ کی مصنفہ ڈاکٹر سوپنا لڈل نے پریس کلب آف انڈیا (PCI) کے زیر اہتمام جنگ آزادی کے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر پر ایک یادگاری تقریب کے دوران مولوی محمد باقر کی زندگی پر روشنی ڈالی۔ “مولوی محمد باقر : شخصیت اور ان کا…
-

مودی اور چندرچوڑ کی پوجا: عدلیہ کی ساکھ پر سوال؟
سہیل انجم سیاست میں چھوٹے چھوٹے قدموں کے بھی بڑے معانی و مفاہیم ہوتے ہیں۔ چالاک سیاستدان اکثر و بیشتر زبان سے کچھ کہنے کے بجائے اپنے ہاؤ بھاؤ اور اقدامات سے سیاسی تہلکہ مچا دیتے ہیں۔ تازہ واقعہ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کے گھر گنیش کی پوجا میں وزیر اعظم نریندر…
-

موجودہ وقف بل کے پس پردہ حکومت کے عزائم اور اوقاف کا مستقبل
مفتی احمدنادرالقاسمی اس وقت موجودہ سرکار مسلمانوں کی اوقافی جاٸداد کے تعلق سے جو بل پارلمنٹ میں لے کر آٸی ہے۔۔جو پہلے مرحلے میں منظور نہ ہوپانے کی وجہ سے ۔ JPC یعنی جواٸنٹ پارلمنٹری کمیٹی کے حوالہ کردیا ہے۔ تاکہ مزید غور وخوض بلکہ یہ کہیے کہ بھرپورتیاری کے ساتھ اور پوری طاقت سے…
-

دشمن اسماعیل ہنیہ کو شہید کرکے، کیا حماس کو مزاحمت سے روک پائے گا؟
خورشید عالم داؤد قاسمی شہید ہنیہ ایک مخلص قائد: حماس کے سیاسی بیورو کے چیرمین، جناب اسماعیل عبدالسلام احمد ہنیہ شہید کردیے گئے۔ ان کی شہادت قضیۂ فلسطین کی بنیاد کو مزید مضبوط کرے گی۔ وہ اپنی شہادت کے صلے میں اپنے رب کریم سے حیات جاوداں کا انعام پائیں گے۔ ان کی شہادت وطن…
-

جے پی سی کو وقف ترمیمی بل کے سلسلے میں 15/ ستمبر 2024 رات 12 بجے تک رائے بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھیں: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے اپنے بیان میں کہا کہ آپ تمام حضرات جانتے ہیں وقف امینڈمینٹ بل 2024 کے سلسلے میں جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) نے رائے مانگی تھی مجھے بے حد خوشی اور مسرت ہے کہ آپ تمام حضرات…
-

حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی طرف سے ملت اسلامیہ ہند کے نام ہدیۂ تشکر اور خصوصی اپیل
نئی دہلی: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے بیان میں تمام مسلمانوں کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انھوں نے بورڈ کی آواز پر لبیک کہا ، اور وقف ترمیمی بل کے خلاف جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کو بڑی مقدارمیں ای میل روانہ کیئے ، اللہ کرے…
-

دبئی کے عظیم الشان عالمی مشاعرے میں مشہور ہندوستانی شاعرہ فوزیہ رباب کی پذیرائی
قدیم اور مؤقر ادبی تنظیم ’اپلاز ادب‘ کے زیر اہتمام ایچ بی ایل اور شرف ایکسچینج کے اشتراک سے پی اے ڈی، دبئی میں عالمی مشاعرے کا انعقاد دبئی کے عظیم الشان عالمی مشاعرے میں مشہور ہندوستانی شاعرہ فوزیہ رباب نے شرکت کی۔ جہاں ہزاروں کی تعداد میں شریک سامعین نے ان کے کلام کی…
-

ہندوستان میں یونیفارم سول کوڈ کا مجوزہ نقشہ شریعت اور قانون فطرت کے آئینہ میں! (۴)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (۱۱) اتراکھنڈ کے اس قانون میں یہ بات بھی کہی گئی ہے کہ ’’نکاح ختم ہونے کے باوجود اُن دونوں سے پیدا ہونے والا بچہ حلال سمجھا جائے گا، اور سابق شوہر سے اس بچے کا نسب ثابت ہوگا‘‘——– یہ بالکل غیر منطقی بات ہے، شریعت کی نظر…