Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

غزوۂ ہند کی حقیقت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نبی کے معنی سچی خبر دینے کے ہیں،اسی لئے ہر نبی نے انسانیت کو عالم آخرت کی سچی خبروں سے مطلع کیا ہے، جنت و دوزخ کے بارے میں بتایا ہے، جزاء وسزا کے خدائی نظام سے واقف کرایا ہے اور بعض ان دیکھی مخلوقات جیسے فرشتوں کے…
-

مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن پر تالا لگانے کا راستہ ہموار! اقلیتی طبقہ میں فکر کی لہر
فروری 2022 میں جب مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن (ایم اے ای ایف) کا بجٹ 90 کروڑ روپے سے گھٹا کر حکومت ہند کی وزارت برائے اقلیتی امور نے ایک لاکھ روپے کر دیا تھا تو خوب ہنگامہ ہوا تھا، لیکن اب جو خبریں سامنے آ رہی ہیں اس میں بتایا جا رہا ہے کہ فاؤنڈیشن…
-

دارالعلوم دیوبند کے خلاف کوئی کارروائی ہوئی تو عدالت کا رخ کیا جائے گا، مجلس شوریٰ میں فیصلہ
دیوبند: دارالعلوم دیوبند کی شوریٰ کا اجلاس متعدد اہم فیصلوں کے ساتھ آج اختتام پذیر ہو گیا۔ اس دوران اراکین شوریٰ نے غزوۂ ہند کے فتویٰ سے متعلق دارالعلوم دیوبند کی جانب سے انتظامی افسران کو بھیجے گئے جواب پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر دارالعلوم دیوبند کے خلاف کوئی…
-

آسام: ‘سی اے اے’ کے خلاف بند کی اپیل سے ڈی جی پی ناراض، کہا ‘روزانہ 1643 کروڑ روپے کا ہوگا نقصان، مظاہرین سے کریں گے وصولی’
آسام میں سی اے اے یعنی شہریت ترمیمی قانون جلد نافذ کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس درمیان آسام کی اپوزیشن پارٹیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ سی اے اے نافذ کیے جانے کی صورت میں ریاست گیر بند کا اہتمام کیا جائے گا۔ متحدہ اپوزیشن فورم آسام (یو او ایف…
-

دو سے زیادہ بچے والوں کو راجستھان پولیس میں نہیں ملے گی ملازمت، سپریم کورٹ نے لگائی مہر!
راجستھان حکومت کے ذریعہ پولیس میں دو بچے والوں کو ملازمت دینے سے انکار کیے جانے کو سپریم کورٹ نے درست قرار دیا ہے۔ آج ایک انتہائی اہم فیصلہ سناتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے اس عرضی کو خارج کر دیا جس میں دو سے زیادہ بچہ ہونے پر سرکاری ملازمت کے لیے درخواست نہیں کرنے…
-

ٹاڈا عدالت نے 1993 بم دھماکوں کے ملزم عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا
اجمیر: انسداد دہشت گردی سے متعلق ‘ٹاڈا’ کی ایک عدالت نے 1993 کے دھماکوں کے ملزم عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا ہے۔ نیوز پورٹل ‘اے بی پی نیوز’ کی رپورٹ کے مطابق، راجستھان کے اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عبدلکریم ٹنڈا کے خلاف کوئی ثبوت نہیں پایا گیا۔…
-

لالو خاندان کو راحت! زمین کے بدلے نوکری معاملہ میں رابڑی دیوی اور میسا بھارتی کی درخواست ضمانت منظور
زمین کے بدلے نوکری سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں راؤز ایونیو کورٹ نے لالو یادو کے خاندان کو بڑی راحت دی ہے۔ عدالت نے اس معاملے میں لالو یادو کی اہلیہ اور بہار کی سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، ان کی بیٹی میسا بھارتی، ہیما یادو اور ہردیانند چودھری کو باقاعدہ ضمانت دے دی…
-

‘ای ڈی کسی کو بھی سمن جاری کر سکتی ہے، طلب کرنے پر حاضر ہونا ہوگا’، سپریم کورٹ کا حکم
سپریم کورٹ نے انسداد منی لانڈرنگ قانون (پی ایم ایل اے) سے متعلق ایک ایسا تبصرہ کیا ہے جو کئی سیاسی لیڈران کی مصیبتیں بڑھانے والا ہے۔ منگل کے روز ایک معاملے کی سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے کہا کہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں اگر کوئی جانچ بیٹھتی ہے اور ای ڈی کسی…
-

گجرات کے ساحل پر 3300 کلوگرام منشیات برآمد،5 غیر ملکی گرفتار
گجرات کی ساحل کے قریب ایک ایرانی کشتی سے تقریباٍ 2 ہزار کروڑ روپئے کی مالیت کے 3300 کلو گرام ڈرگس برآمد ہوئے ہیں۔ یہ برآمدگی ہندوستانی بحریہ اور نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے ایک مشترکہ آپریشن میں ہوا ہے۔ اس سلسلے میں 5 غیرملکیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ضبط کئے جانے والے ذخیرے میں…
-

گیانواپی مسجد تنازعہ: تہہ خانے کی چھت پر آنے جانے اور نماز ادا کرنے پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
وارانسی: گیانواپی مسجد تنازعہ میں ہندو فریق کی جانب سے ضلع عدالت میں درخواست کی گئی ہے کہ مسجد کے جنوبی تہہ خانے (ویاس جی تہہ خانہ) کی چھت والے مسجد کے حصے پر کسی کا بھی داخلہ ممنوع قرار دیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی تہہ خانے کی چھت پر نماز پڑھنے پر بھی…