Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

معروف دانشور مرحوم پروفیسر خالد رشید گیارہویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف ماہر قانون اور انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیا کے سابق پروفیسر ڈاکٹر سید خالد رشیدکو اسلامی قانون، انٹرنیشنل لائ، اوقاف، تاریخ اور دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات کی بنیاد پر انسٹیٹوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے گیارہویں لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا، ایوارڈ میں مومینٹو، توصیفی سرٹیفکیٹ اور ایک…
-

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملے کا ایک قصوروار پہنچا سپریم کورٹ، آرٹیکل 32 کے تحت داخل کی عرضی
بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کا ایک قصوروار پھر سے اپنی رِہائی کی امید میں سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ بلقیس بانو کے ساتھ عصمت دری اور ان کے رشتہ داروں کے قتل معاملے میں سزا پائے قصورواروں کی سزا میں چھوٹ دے کر رِہا کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ نے رواں سال جنوری ماہ…
-

مہاراشٹر میں بلڈوزر ایکشن، شاہراہ پر موجود مزار کو کیا گیا منہدم، کثیر تعداد میں پولیس فورس تعینات
مہاراشٹر میں ایک بار پھر انتطامیہ کے ذریعہ بلڈوزر کا استعمال کر مبینہ ناجائز مزار کو منہدم کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ رات کی تاریکی میں ناسک منماڈ چاندواڑ شاہراہ پر بنے ناجائز مزار پر بلڈوزر ایکشن ہوا ہے۔ اس سے قبل میرا روڈ میں بھی ایک مزار…
-

ہلدوانی تشدد: پولیس نے 5 خواتین کو کیا گرفتار، گرفتار شدگان کی تعداد 89 ہو گئی
ہلدوانی: اتراکھنڈ کے بن بھولپورہ علاقہ میں مبینہ غیرقانونی مسجد اور مدرسہ کو انتظامیہ کی جانب سے منہدم کئے جانے کے بعد 8 فروری کو بھڑکے تشدد کے سلسلہ میں پولیس نے 5 خواتین کو گرفتار کیا ہے۔ جس کے بعد گرفتار شدگان کی کل تعداد 89 ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نینی تال…
-

جیسے ایودھیا ہوا، ویسے ہی متھرا اور کاشی ہو جائے گا، بغیر کھدائی کے شواہد موجود! اوما بھارتی کا بیان
ایودھیا: ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بعد کاشی اور متھرا میں بھی مساجد کے مقام پر مندروں کی تعمیر کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں۔ بی جے پی کی رہنما اوما بھارتی کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ رام مندر کی طرح تحریک نہیں چلائی جائے گی کیونکہ کاشی اور متھرا میں بغیر…
-

’وکیل احمد اعظمیؒ ‘ و ’تار یخ مسلم پٹی‘ کی رسم اجراء
دونوں کتابیں لکھ کر مصنف نےاپنی مٹی کاحق ادا کر دیاجو بالخصوص وہاں کے باشندگان کا فرض کفایہ بھی تھا: پدم شری اخترا لواسع نئی دہلی: ( آئی این این) آئی ایچ ایف ودلہی اوورسیز کے اشتراک سے مر کزجماعت اسلامی کے کانفرنس ہال میں ڈاکٹرمرزا ندیم بیگ کی دو کتابوں کا اجراء…
-
مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن پر تالا لگانے کا راستہ ہموار! اقلیتی طبقہ میں فکر کی لہر
دراصل مرکزی وزارت برائے اقلیتی امور کا ایک آفس آرڈر سامنے آیا ہے جس میں مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کرنے کا تذکرہ ہے۔ اس آفس آرڈر پر 7 فروری 2024 کی تاریخ درج ہے اور دستخط حکومت ہند کے انڈر سکریٹری دھیرج کمار کا ہے۔ آفس آرڈر میں جو کچھ لکھا گیا ہے…
-

معزز وزیر اعلی سے معاون اردو مترجمین کی بحالی پر توجہ کی اپیل
امیدواروں کو وکاس پرش وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار سے بہت امیدیں بہار میں آئے دن ہر شعبہ میں بحالی ہو رہی ہے اور تمام شعبوں کے خالی پوسٹوں کو بھرنے کی تیزی سے کوشش ہو رہی ہے؛ بہار کے وکاس پرش معزز وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار تقریباً ہر روز تقرر نامے تقسیم کر…
-

کانگریس کے سینئر لیڈر اور تین ریاستوں کے گورنر رہ چکے عزیز قریشی کا 83 سال کی عمر میں انتقال
کانگریس کے سینئر لیڈر رہے عزیز قریشی کا جمعہ کے روز مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں انتقال ہو گیا۔ موصولہ خبروں کے مطابق ان کی نماز جنازہ عشا کی نماز کے بعد رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے صوفیا مسجد میں ادا کی جائے گی۔ بڑا باغ قبرستان پالیوال اسپتال کے پیچھے بھوپال ٹاکیز، بھوپال…
-

سپریم کورٹ پہنچا گیانواپی مسجد معاملہ، مسجد کمیٹی کی عرضی سماعت کے لیے قبول
نئی دہلی: گیانواپی تنازعہ میں مسجد کمیٹی نے سپریم کورٹ میں الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہندو فریقین کے وارانسی کی سول عدالت میں زیر التوا مقدمات پر عبادت گاہوں سے متعلق قانون، 1991 کے سبب سماعت بند نہیں کیا جا سکتی۔ یہ…