Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

غزہ کی جنگ چھٹے مہینے میں داخل، رمضان سے قبل سیزفائر کی امید کم
غزہ پٹی کے فلسطینی علاقے میں اسرائیل اور حماس کے مابین جاری جنگ درجنوں مزید ہلاکتوں کے ساتھ سات مارچ کو اپنے چھٹے مہینے میں داخل ہو گئی۔ ساتھ ہی رمضان کے اسلامی مہینے سے قبل جنگ بندی کی امیدیں بھی کم ہو گئی ہیں۔غزہ پٹی سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق گزشتہ برس سات…
-

صحافیوں کو مکمل غیر جانب دار اور بے خوف ہوکر وہی دکھانا چاہیے جو کہ زمین کی سچائی ہو! کوگٹو میڈیا فاؤنڈیشن کی طرف سے پریس کلب آف انڈیا میں ” انڈین میڈیا اینڈ الیکشن کوریج“ سیمینار سے صحافیوں کا خطاب
نئی دہلی: (پریس ریلیز) متبادل میڈیا کے صحافیوں کو میڈیا ایجنسی کی طرح کام کرنا ہوگا اور تمام طرح کے اختلافات کو بھلاکر ایک دوسرے کو مواد لین دین کی حد تک باہمی امداد کا ماحول بنانا ہوگا ان باتوں کا اظہار پریس کلب آف انڈیا کے صدر گوتم لہیری نے پریس کلب میں کوگٹو…
-

غزوہ ہند پر فتویٰ: دارالعلوم دیو بند کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی کوئی بنیاد نہیں: میرٹھ پولیس
دیوبند: میرٹھ پولیس نے دیوبند کے دارالعلوم کی ویب سائٹ پر فتویٰ کے حوالے سے سہارنپور کے ضلع مجسٹریٹ کو رپورٹ پیش کی ہے۔ تقریباً 10 دن پہلے، بچوں کے حقوق کی اعلیٰ اختیاراتی تنظیم، نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس (این سی پی سی آر) نے یوپی حکومت کو ہدایت دی تھی کہ…
-

مسلم قوم انسان کی خدمت اور اسکی دنیا سے لے کر آخرت تک کی کامیابی کے لئے پیدا کی گئی ہے: مولانا سجاد نعمانی
لکھنؤ : (پریس ریلیز) مشہور مفسر قرآن، بین الاقوامی معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی نے اتوار کو لکھنؤ کی مشہور جامع مسجد منشی پلیا، اندرا نگر میں منعقدہ درسِ قرآن میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ لمبے عرصے تک دنیا کی قیادت مسلمانوں کے ہاتھوں میں رہی ہے۔ لیکن جب سے مسلم…
-

دنیا میں جس زبان کو غلبہ حاصل ہوجائے اس زبان کو سیکھنا دینی ذمہ داری ہے
مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈریسرچ سینٹر، ممبئ میں کانووکیشن و انعامی پروگرام میں مہمان خصوصی مولانا سید طلحہ نقشبندی کا خصوصی خطاب ممبئی: (پریس ریلیز) فضلائے مدارس کو انگریزی زبان و ادب اور منتخب عصری مضامین کی تعلیم سے آراستہ کر نے کےحوالے سے ہندوستان کا مشہور و معروف تعلیمی ادارہ مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ…
-

الہندانگلش میڈیم اسکول میں دوسرا سالانہ اجلاس عام دینی ماحول میں عصری تعلیم حاصل کرنا وقت کی ناگزیر ضرورت ہے: مفتی توحید عالم قاسمی
ٹانڈہ: عثمان اکیڈمی کے تحت چلنے والا ادارہ الہند انگلش میڈیم اسکول کا دوسرا سالانہ اجلاس عام وتقسیم انعامات 28 فروری بروز بدھ انتہائی جوش وخروش کے ساتھ منعقد ہواجس میں طلبہ و طالبات نے سال بھر کی کارکردگی کو اپنے مظاہر کی شکل میں حاضرین کے سامنے پیش کیا۔ پروگرام میں طلبہ و طالبات…
-

نفرت پر مبنی ٹی وی نشریات کے خلاف این بی ڈی ایس اے کی کارروائی مثبت لیکن ناکافی قدم: مولانا محموداسعد مدنی
مستقبل میں ایسے پروگراموں پر نگاہ رکھنے کے لیے ایک علیحدہ کمیٹی تشکیل دی جائے اور سو موٹو ایکشن لیا جائے نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی (این بی ڈی ایس اے) کی طرف سے ٹی وی چینلوں کے خلاف اٹھائے گئے حالیہ…
-

مسلم پرسنل لا میں مداخلت کے ذریعے انتخابی فائدہ اٹھانے کی کوشش: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں جماعت کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے کسانوں کے احتجاج، مطالبات اور حکومت کے رویے پر بات کی۔ انہوں نے مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کئے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسرائیلی حکومت…
-

جمہوری نظام میں سیاسی مسائل بھی اجتماعی قوت سے ہی حل ہوں گے امارت شرعیہ کے عظیم الشان خصوصی اجلاس سے حضرت امیر شریعت کا خطاب
پٹنہ: ہندوستانی مسلمانوں کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے، ان کی تہذیبی وثقافتی شناخت کو مٹانے اور شعائر اسلام کو ختم کرنے کے لئے مستقل قانون سازی ہو رہی ہے، ان حالات میں ہم سب کو بیدار رہنا ہے اور اپنے ملی وجود کو بر قرار رکھنے اور سیاسی مسائل کے حل کے لئے…
-

لوک سبھا انتخاب 2024: بی جے پی نے 195 سیٹوں پر امیدوار کا کیا اعلان، نئی دہلی سے سشما سوراج کی بیٹی کو ملا ٹکٹ
بی جے پی نے لوک سبھا انتخاب 2024 کو پیش نظر رکھتے ہوئے آج امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست جاری کر دی۔ پارٹی نے ہفتہ کے روز اپنے امیدواروں کی جو فہرست جاری کی ہے اس میں 16 ریاستوں اور 2 مرکز کے زیر انتظام خطوں کی مجموعی طور پر 195 سیٹوں کا فیصلہ ہو…