Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ملی قائدین نے شہریت ترمیمی قانون نافذ کرنے کے اعلان کی مذمت کی
نئی دہلی: ملک کی متعدد تنظیموں نے مساوات و انصاف کے اصولوں کو مجروح کرنے والا قانون ’سی اے اے‘ (شہریت ترمیمی قانون) کے خلاف ایک مشترکہ پریس بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات سے عین قبل اس قانون کے نفاذ کا اعلان کرنا، ظاہر کرتا ہے کہ یہ سب انتخابی فائدے حاصل…
-

” ادب کو ہونے کے لیے ضروری ہے کہ اس میں سماج کی قدریں اس طرح واضح ہوجائیں کہ ہماری جمالیاتی تسکین کا ذریعہ بن جائے“: پروفیسر حسن رضا
تعمیری ادب کے حوالے سے ادارہ ادب اسلامی کا ایک روزہ سیمینار کامیابی سے ہمکنار نئی دہلی : بروز اتوار، مرکز جماعت اسلامی ہند کے کانفرنس ہال میں انسٹیٹوٹ آف اسٹڈی اینڈ ریسرچ دہلی کے بہ اشتراک ادارہ ادب اسلامی ہنددہلی شاخ نے تعمیری ادب کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں…
-

سی اے اے کا نفاذ: آسام کی 30 تنظیمیں سراپا احتجاج، قانون کی نقول نذر آتش کر دیں
آسام میں شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 (سی اے اے) کے خلاف شدید احتجاج ہو رہا ہے اور مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ آل آسام اسٹوڈنٹس یونین (اے اے ایس یو، آسو) اور 30 مقامی تنظیموں نے پیر کو ریاست کے مختلف حصوں بشمول گوہاٹی، بارپیٹا، لکھیم پور، نلباڑی، ڈبروگڑھ اور…
-

سی اے اے کے نفاذ کے بعد دہلی میں بڑھی سیکورٹی ، شاہین باغ میں سیکورٹی فورسز کا فلیگ مارچ
نئی دہلی: سی اے اے قوانین کا نوٹیفکیشن: لوک سبھا انتخابات سے پہلے، حکومت نے شہریت (ترمیمی) ایکٹ 2019 کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد دہلی کے کئی علاقوں میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ شہریت ترمیمی ایکٹ: ملک میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) نافذ ہو گیا ہے۔ اس…
-

آسام: سی اے اے کے خلاف کانگریس سمیت 16 پارٹیوں نے بند کا کیا اعلان
لوک سبھا انتخابات 2024 سے پہلے کانگریس کی قیادت میں 16 اپوزیشن پارٹیوں نے آسام میں 2019 کے شہریت ترمیمی قانون (CAA) کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان پر آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سیاسی پارٹیاں عدالتی احکام…
-

گیانواپی کے بعد اب ’ بھوج شالہ ‘ کا ہوگا اے ایس آئی سروے، مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے دیا حکم
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کی اندور بنچ نے دھار واقع بھوج شالہ کا سروے کرانے سے متعلق حکم جاری کر دیا ہے۔ یعنی گیانواپی مسجد احاطہ کی طرح ہی بھوج شالہ کا بھی اے ایس آئی سروے ہگا۔ اس معاملے پر سماعت کے بعد پیر کے روز عدالت نے اے ایس آئی کو پانچ ماہرین…
-

الیکٹورل باؤنڈ پر سپریم کا فیصلہ اہم ، آل انڈیا ملی کونسل کا ردعمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے الیکٹورل باو ¿نڈ پر سپریم کورٹ کے آئے فیصلہ کو اہم اور وقت کی ضرورت قرار دیا، کونسل کے اسسٹنٹ جنرل سیکریٹری شیخ نظامِ الدین نے کہا کہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کو کئی مرتبہ موقع دیا گیا لیکن اس نے سیاسی پارٹیوں کو ملے چندہ…
-

پولس آفیسر کا نمازیوں پر تشدد غیر انسانی اور شرمناک عمل ، عبرتناک کاروائی ناگزیر: ملی کونسل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) راجدھانی دہلی میں جمعہ کی نماز کے دوران ایک پولس آفیسر کے ذریعہ نمازیوں کو لات مارنے اور ان پر تشدد کے واقعہ کی آل انڈیا ملی کونسل نے شدیدمذمت کرتے ہوئے اسے شرمناک اور غیر انسانی جرم قرار دیاہے ۔ ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم کی…
-

ہلدوانی میں بے قصور گرفتار شدگان کی قانونی امداد کی تیاری: جمعیۃ علماء ہند
پولس افسران کے سامنے بے جا گرفتاریوں پر اعتراض اور معاوضہ کا مطالبہ، متاثرین کی مدد کے لیے ایک کمیٹی تشکیل نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کا ایک وفد مولانا حکیم الدین قاسمی جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء ہند کی سربراہی میں فساد متاثرہ علاقہ کا جائزہ لینے کے لئے ہلدوانی پہنچا۔ وفد نے محلہ…
-

توبہ کی اہمیت اور اس کا طریقہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، یہ روح کے تزکیہ اور تطہیر کا مہینہ ہے، کسی برتن میں کوئی اچھی چیز ڈالنے کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اس کو اچھی طرح صاف کر لیا جائے اور اس میں کوئی گندگی باقی نہ رہے، انسان کا دل بھی…