Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

حماس کی طاقت آدھی رہ گئی ہے، اسرائیل کا دعویٰ
اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کے 12 ہزار سے زائد جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں اور اب اس فلسطینی عسکریت پسند گروپ کی طاقت کم ہو کر نصف رہ گئی ہے۔اسرائیلی حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق غزہ کی جنگ کے دوران اب تک عسکریت پسند تنظیم حماس کے بارہ ہزار…
-

پاکستان: انتخابی نتائج کے بعد سیاسی سرگرمیاں عروج پر، عمران حامی امیدواروں کی درخواستیں عدالت میں منظور!
پاکستان میں عام انتخاب 8 فروری کو ہوا تھا اور تین دنوں بعد اس کا جو نتیجہ سامنے آیا ہے اس نے ملک میں سیاسی سرگرمیوں کو عروج پر پہنچا دیا۔ کسی بھی پارٹی کو مکمل اکثریت حاصل نہیں ہوئی ہے، نتیجہ یہ ہے کہ ایک طرف پی ایم ایل-این اور پی پی پی مل…
-

اسرائیل کو جنگی طیاروں کے پرزے فراہم نہ کیے جائیں: ڈچ عدالت
ایک ڈچ عدالت نے ملکی حکومت کو اسرائیل کو ایف 35 جنگی طیاروں کے پرزے فراہم کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ فیصلہ انسانی حقوق کی تنظمیوں کی دائر کردہ ایک اپیل پر سنایا۔ ڈچ عدالت نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے دی گئی درخواست کی سماعت کرتے ہوئےحکومت کو ہدایت…
-

لازمی سوریہ نمسکار: ’15 فروری کو مسلم طبقہ اپنے بچوں کو اسکول نہ بھیجیں’، جمعیۃ علماء راجستھان کی اپیل
گزشتہ دنوں راجستھان حکومت کے ذریعہ اسکولوں میں سوریہ نمسکار لازم کرنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی، بالخصوص 15 فروری کو سبھی اسکولوں میں سوریہ سپتمی کے موقع پر اسے لازم کیا گیا ہے۔ اس کے تناظر میں صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ علماء راجستھان کی مجلس…
-

ہلدوانی تشدد: کسی بھی بے قصور کو گرفتار نہیں کیا جائے گا: اتراکھنڈ ڈی جی پی کی یقین دہانی
جمعیۃ علما ء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے ملاقات کرکے میمورنڈم سونپا شوٹ ایٹ سائٹ کا آرڈر اور پولس کے ذریعہ پتھربازی پر سوال اٹھایا نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے آج اتراکھنڈ کے ڈی جی پی جناب ابھینو کمار سے اتراکھنڈ پولس ہیڈکوارٹر…
-

جامع مسجد گیان واپی، سمجھنے کی کچھ باتیں
مولاناعبدالحمیدنعمانی لگتا ہے کہ بھارت کے لوگ، ایک چکر ویوہ میں پھنستے جا رہے ہیں،جس چکر ویوہ میں ارجن کا جنگ جو بہادر بیٹا ابھیمنیو پھنسا کر مارا گیا تھا، ابھیمنیو چکر ویوہ میں داخل ہونا جانتا تھا لیکن نکلنا نہیں، وہ پہلے دروازے پر تعینات محافظ سپاہی کو قتل کر کے چکر ویوہ میں…
-

ترنمول کانگریس کی راجیہ سبھا فہرست میں مشہور صحافی ساگریکا گھوش کا نام شامل، ندیم الحق تیسری مرتبہ جائیں گے ایوان بالا
کولکاتا: ترنمول کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے نامزد امیدوار پیر کو اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر سکتے ہیں۔ اس مرتبہ محمد ندیم الحق کے علاوہ کسی بھی رخصت پذیر راجیہ سبھا ممبر…
-

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 10 بچوں سمیت 28 فلسطینی شہید
تل ابیب: اسرائیل کی رفح پر فضائی حملوں میں 28 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 10 بچے بھی شامل ہیں جب کہ درجن سے زائد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے رفح پر حملے اور حماس کے خاتمے کے لیے مانگے گئے منصوبے کے چند گھنٹوں بعد…
-

غزہ میں اموات کی تعداد 28 ہزار کے قریب، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 107 افراد جان بحق
غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج کی کارروائی جاری ہے اور اس حملوں میں جان گنوانے والوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ حماس کے زیر انتظام وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 27947 ہو گئی ہے۔ وزارت نے جمعہ کو ایک…
-

ہلدوانی میں کرفیو میں نرمی، تشدد کے دو دن بعد امن کی جانب واپسی
دہرادون: اتراکھنڈ میں ہلدوانی کے بن بھولپورہ میں مبینہ غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ مدرسے اور مسجد کو منہدم کرنے کے دوران ہونے والے تشدد کے بعد اب امن کا قیام ہو رہا ہے۔ خیال رہے کہ ہلدوانی تشدد میں 6 افراد مارے گئے تھے جبکہ 100 سے زیادہ گاڑیاں جلا دی گئی تھیں۔…