Author: Shams Tabrez
-

ہندوستان سنگین حالات سے دوچار ۔تمام مذہبی رہ نمامتحدہوکرملک کوبچائیں:امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی
”ہمارے ملک کی خاصیت اس کا تکثیری کردار ہے۔ یہاں الگ الگ مذاہب ، تہذیب ، زبان اور نصب العین کو ماننے والے مل جل کر رہتے ہیں، لیکن کچھ لوگ اس اتحاد اور بھائی چارگی کو ختم کرنا چاہتے ہیں نئی دہلی (پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے…
-

2020 سے دبئی کے تمام ایئر پورٹ پر پلاسٹک بیگ اور دیگر مصنوعات کالیکر جانا ممنوع
دبئی کے ہوائی اڈوں سے سالانہ 90 لاکھ لوگ سفرکرتے ہیں جو بڑی مقدار میںپلاسٹک بیگز کا استعمال کرتے ہیں دبئی (ایم این این ) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یکم جنوری 2020ءسے دبئی کے تمام ہوائی اڈوں پر پلاسٹک بیگ اور پلاسٹک سے تیار کردہ مصنوعات پر ایک ساتھ مکمل پاپندی عاید کرنے…
-

حکم کی تعمیل میں ذرا سی تاخیر پر بی جے پی ایم پی چراغ پا۔ پولس کانسٹیبل کا مارا تھپڑ
ریکھا ورما لوک سبھا انتخاب میں اپنی جیت کا جشن منانے کے لئے محمدی نامی مقام کے ایک مندر میں بی جے پی کارکنان کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب میں شامل ہونے کے لئے گئی تھیں۔ تقریب میں شرکت کے بعد رکن پارلیمان کا قافلہ اتوار کو دیر رات گئے روانہ ہوا لکھیم پور(ایم…
-

سپریم کورٹ نے یوگی حکومت کو لگائی سخت پھٹکار ۔ صحافی پرشانت قنوجیا کو فورا رہا کرنے کا حکم
ٹوئٹر پر پڑشانت قنوجیا نے اس ویڈیو کا لنک شیئر کردیاتھا جس میں ایک خاتون نے یوگی آدتیہ ناتھ اپنی محبت کا دعوی کرتے ہوئے کہاتھاکہ وہ روزانہ ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ ہم سے بات کرتے ہیں ۔ میں ان سے محبت کرتی ہوں اور اب شادی بھی کرنا چاہ رہی ہوں نئی دہلی(ایم این این…
-

’ اب مودی ہی عدالت اور جج ہیں، رام مندر بن کر رہے گا ‘: شیوسینا کے سنجے راوت کی زعفرانی منطق
شیوسینا کہہ چکی ہے کہ پہلے مندر پھر حکومت۔ پہلے تمام رام مندر کی بات کر رہے تھے ،تو پلوامہ اٹیک ہو گیا۔ تب وزیر اعظم کے سامنے کئی چیلنجز تھے ،ہم نے قومی مفاد میں انتخابات کے بعد مندر کی تعمیر کی بات کہی تھی لکھنو¿10جون ( آئی این ایس انڈیا ) بابری مسجد…
-

سانحہ کٹھوعہ: یہ ہیں 6 گنہگا ر۔ جانیں! کس نے کیا کون سا جرم اور ان کو کون سی سزا ملی ہے
کیس کے اہم سازشی سانجی رام ، پروےش کمار اور پولیس افسر دیپک کھجوریا کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہیں پولیس آفیسر سریندر شرما، ہیڈ کانسٹےبل تلک راج اور ایس آئی آنند دتہ کو پانچ پانچ سال قید کی سزا دی گئی ہے پٹھان کوٹ / سرینگر 10جون ( آئی این ایس…
-

پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری گرفتار
اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان میں احتساب کے وفاقی ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو اسلام آباد کے زرداری ہاو¿س سے گرفتار کر لیا ہے۔ اب…
-

قزاقستان صدارتی انتخابات ۔ قاسم توقایف کو ملی کامیابی
قزاقستان کے عبوری صدر قاسم جومارت توقایف نے صدارتی انتخابات میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ وہ نور سلطان نذربائیف کی جگہ اس منصب پر براجمان ہوں گے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے قزاقستان کے الیکشن کمیشن کے حوالے سے پیر کے دن ابتدائی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ قاسم…
-

کٹھوعہ عصمت دری کیس :کب کیا ہوا؟ ہوا جانیں مکمل تفصیلات
کرائم برانچ کی طرف سے عدالت میں دائر کی گئی چارج شیٹ کے مطابق جنوری 2018 کے پہلے ہفتے میں سانجی رام نے رسانہ میں رہائش پزیر گجر بکروال کنبوں کو وہاں سے بھگانے کی منصوبہ بندی شروع کی۔ سانجی رام نے محکمہ پولیس کے ایس پی او دیپک کھجوریہ اور اپنے نابالغ بھتیجے کو…
-

کٹھوعہ کے تین مجرموں کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ۔ بقیہ کو پانچ سال قید
کٹھوعہ کیس میں پٹھان کوٹ اسپیشل کورٹ نے اہم ملزم سانجھی رام (گرام پردھان)، خصوصی پولیس آفیسر دیپک کھجوریہ، پولیس آفیسر سریندر کمار، رسانا گاو¿ں کے پرویش کمار، اسسٹنٹ سب انسپکٹر آنند دتہ، ہیڈ کانسٹیبل تلک راج کو مجرم قرار دیا ہے۔ جبکہ سانجھی رام کے بیٹے وشال کو بری کر دیا گیا ہے۔ وہیں،…