Author: Shams Tabrez
-

27 مسلمان لوک سبھا الیکشن جیتنے میں کامیا ب رہے۔ اتر پردیش اور مغربی بنگال سے سب سے زیادہ
سولہویں لوک سبھا میں کل 23 مسلمان لوک سبھا پہونچے میں کامیاب ہوئے تھے۔سال رواں سب سے زیادہ اتر پردیش اور اس کے بعد مغربی بنگال سے مسلمانوں نے جیت حاصل کی ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) سترہویں لوک سبھا میں کل 27مسلمان امیدوار جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جن میں آسام کے…
-

مایاوتی نے ای وی ایم کو بتایا مشکوک ۔ وقت آنے پر عوام لیں گے بدلہ: مایاوتی
لکھنو (ایم این این) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے جمعرات کو کہا کہ بی جے پی کی حمایت میں غیر متوقع نتائج ملک کے عوام کے گلے نہیں اتر رہے ہیں اور وقت آنے پر عوام اس کا بدلہ ضرور لیں گے۔ مایاوتی نے کہا کہ الکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی…
-

شاندار جیت کے بعد بی جے پی دفتر پہونچے نریندر مودی اور امت شاہ ۔کارکنان نے کی پھولوں کی برسات
نئی دہلی (ملت ٹائمز) لوک سبھا الیکشن 2019 میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم نریندرمودی بی جے پی کے صدردفترپہنچے۔ اس موقع پرقومی صدرامت شاہ نے وزیراعظم مودی کو جیت کا عظیم ہیرو قراردیا۔ وزیراعظم مودی اورامت شاہ پرپارٹی کارکنان نے جم کرپھول برسائے۔ امت شاہ نے تاریخی جیت حاصل کرتے ہوئے پارٹی…
-

راہل گاندھی نے بی جے پی کو مبارکباد دیتے ہوئے شکست تسلیم کی ۔ صدر کے عہدہ سے استعفی کی پیشکش
کانگریس نے سخت لڑائی لڑی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہماری ان سے نظریہ کی لڑائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس لیڈروں اور کارکنان کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم یہ لڑائی جیتیں گے نئی دہلی (ملت ٹائمز) لوک سبھا انتخابات 2019 میں ملی ہار کے بعد کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی…
-

اورنگ آباد سے امتیاز جلیل کامیاب ۔ مجلس کے دو امیدوار پہونچیں گے پارلمینٹ
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) اورنگ آباد سے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار امتیاز جلیل سخت مقابلہ کے بعد جیتنے میں کامیاب رہے ۔ امتیاز جلیل کا مقابلہ اورنگ آباد میں گذشتہ بیس سالوں سے ایم پی رہ رہے چندر کانٹ کھیڑے سے تھا جنہیں سخت ٹکر دیکر امتیاز جلیل نے جیت حاصل…
-

2لاکھ سے زائد ووٹوں سے یوڈی ایف کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل کی تاریخی جیت
گوہاٹی (ملت ٹائمز) آسام کے ڈھبری لوک سبھا سیٹ پرآل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے صدر مولانا بدرالدین اجمل نے دولاکھ سے زائد ووٹوں سے جیت حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے ۔ ڈھبری لوک سبھا سیٹ پر مولانا بدرالدین اجمل کو کل 6لاکھ 46ہزار 702 ووٹ ملا ہے ۔ دوسرے نمبر پر یہاں کانگریس…
-

کشن گنج سے کانگریس امیدوارمحمد جاوید کامیاب ۔ اختر الایمان نے کہا:سیمانچل کی لڑائی جاری رہے گی
کشن گنج (ملت ٹائمز) انتخابات کے دوران سرخیوں میں رہنے والے اختر الایمان مقابلے میں تیسرے نمبر پر پہونچ گئے ہیں ۔ کانگریس امیدوار 3 لاکھ46 ہزار ووٹ حاصل کرکے جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔ دوسرے نمبر پر جے ڈی یو امیدوار محمود اشرف رہے جنہیں 3لاکھ ووٹ ملا ۔اختر الایمان 2لاکھ 88ہزار…
-

کشن گنج میں کانگریس امیدوار محمد جاوید کی مسلسل سبقت
کشن گنج (ملت ٹائمز) انتخابات کے دوران سرخیوں میں رہنے والے اختر الایمان مقابلے میں تیسرے نمبر پر پہونچ گئے ہیں ۔ کانگریس امیدوار 3 لاکھ ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر مسلسل سبقت بنائے ہوئے ہیں ۔ دوسرے نمبر پر جے ڈی یو امیدوار محمود اشرف ہیں جو 2 لاکھ 88 ہزار ووٹوں کے…
-

ہندوستان میں دوبارہ بی جے پی سرکار ۔ 26 مئی کو نریندر مودی لے سکتے ہیں پی ایم عہدہ کا حلف
نئی دہلی (ملت ٹائمز) عام انتخابات 2019 میں بی جے پی تاریخ جیت حاصل کررہی ہے اور 345 سیٹوں پر مسلسل سبقت برقرار ہے ۔ بی جے پی کارکنان میں جشن کا ماحول ہے۔ اس درمیان میڈیا ذرائع سے خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ 26 مئی کو نریندر مودی دوبارہ پی ایم عہدہ کا…
