Author: Shams Tabrez
-

ہماری اصل لڑائی ظلم اورنا انصافی کے خلاف ہے صرف ایم پی اور ایم ایل اے بننے کیلئے نہیں ۔ کارکنا ن اپنے حوصلے بلند رکھیں : اختر الایمان
کشن گنج (ملت ٹائمز) کشن گنج لو ک سبھا سیٹ سے خلاف توقع نتائج آنے کے بعد اختر الایمان نے ایک ویڈیو جاری کرکے اپنے پارٹی کارکنان اور شائقین کو تسلی دیتے ہوئے حوصلہ بلند رکھنے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ہماری اصل لڑائی ظلم اورنا انصافی کے خلاف ہے ۔ ہم…
-

مسلم یونیورسٹی سے جناح کی تصویر کو پاکستان بھیجنا میری پہلی ترجیح۔جیت کے فورا بعد ستیش گوتم کی زہر افشانی
علی گڑھ (ملت ٹائمز) اتر پردیش کی علی گڑھ لوک سبھا انتخاب جیتنے کے بعد ستیش کمار گوتم نے اپنی زہر افشانی شروع کر دی ہے۔ انھوں نے اپنا پہلا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے میڈیا کے سامنے کہا کہ ”میری پہلی ترجیح علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے جناح کی تصویر کو باہر نکال کر…
-

ووٹ پولرائزیشن کا الزام اب بے معنی ۔ اب ہر جگہ جاکر ہم انتخاب لڑیں گے :اسد الدین اویسی
۔70 سالوں سے ہم رکے ہوئے تھے لیکن اب نہیں ہوگا۔ آئندہ انتخابات میں اب ہم بہار ،بنگال سمیت ہر جگہ جائیں گے اور الیکشن لڑیں گے ۔ اب تک ہم رکے ہوئے تھے لیکن اب رکنے والے نہیں ہیں ۔ حیدر آباد (ملت ٹائمز) لوک سبھا انتخابات کا نتیجہ آنے کے بعد بیر سٹر…
-

پاکستان کی ایک مسجد میں بم دھماکہ ۔دو افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
اسلام آباد (ایم این این ) رمضان کے مہینے میں بھی پاکستان میں شدت پسندوں کی حرکتیں کم نہیں ہو رہی ہیں۔ 24 مئی کو کوئٹہ کی ایک مسجد زبردست بم دھماکہ کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکہ نمازِ جمعہ کے وقت ہوا جس میں کم از کم دو افراد…
-

کشن گنج میں ڈاکٹر محمد جاوید کو خود نہیں تھی جیت کی امید ۔اختر الایمان کی شکست پر عوام وخواص سبھی میں حیرانگی
کشن گنج لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑنے کیلئے گذشتہ چار سالوں سے ایم آئی ایم امیدوار اختر الایمان میدان میں تھے ، ہر سطح پر انہوں نے محنت کی ۔چار سالوں کے دوران تقریبا سبھی علاقہ اور پنچایت تک انہوں نے پہونچنے کی کوشش کی کشن گنج (ملت ٹائمز) کشن گنج لوک سبھا سیٹ…
-

مسلمان اپنے اندر ہمت، عزم اور حوصلہ پیدا کریں۔ بی جے پی کی تاریخی جیت کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی مسلمانوں کو نصیحت
ماضی میں مسلمانوں پر اس سے بھی زیادہ سخت حالات آچکے ہیں اور ایسا دور بھی گذرا ہے کہ جب چاروں طرف اندیراہی اندھیرا نظر آتا تھا لیکن پھر اللہ پاک نے اندھیروں کے درمیان اجالے کی کرن ظاہر فرمائی، اب بھی تمام اہل ایمان کو اللہ پاک کی ذات پر بھروسہ رکھنا چاہئے نئی…
-

یادو ، دلتوں ،آدی واسیوں سمیت تمام چھوٹی برداری کے لوگوں نے یکطرفہ مودی کو ووٹ دیا ۔ اکھلیش ، مایاوتی ، تیجسوی جیسے لیڈروں کی سیاست خطرے میں
لوک سبھا کا یہ نتیجہ آنے کے بعد ایس پی سربراہ اکھلیش یادو ، بی ایس پی سربراہ مایاوتی ، آر جے ڈی لیڈر تیجسودی یادو سمیت اس طرح کے تمام علاقائی لیڈروں کی سیاست میں خطرے پڑ گئی ہے اور اب مسلمانوں کے علاوہ کوئی اور ان کے ساتھ نہیں رہ گیاہے ۔ ان…
-

عالمی میڈیا نے بی جے پی کی جیت کو بتایا ’ سخت ہندتوا اور راشٹرواد‘ کی کامیابی۔ ہندوستان کو اب جمہوریت کے بجائے ہندو راشٹر کے طور پر دیکھا جانے لگاہے
سال کے شروعات میں مودی کے سامنے کسانوں کے مسائل، روزگار بحران، رافیل جیسے ایشوز کا پہاڑ کھڑا تھا، لیکن پلوامہ اور بالاکوٹ ائیر اسٹرائک کے بعد مودی اور بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے بی جے پی کی کہانی نئے سرے سے لکھ دی نئی دہلی (ملت ٹائمز) دنیا کی سب…
-

دوتہائی سے جیتنے والی بی جے پی کے ترجمان سمبت پاتر ا کو عوام نے مسترد کریا ۔ پوری لوک سبھا سیٹ سے لڑرہے تھے الیکشن
نئی دہلی (ملت ٹائمز) بی جے پی نے انتخابات 2019 میں واضح اکثریت ضرور حاصل کرلی ہے لیکن یہ خبر اس کیلئے درد سر بن گئی ہے کہ اس کے اسٹار ترجمان اور ہر معاملہ میں پارٹی کے موقف کو درست ٹھہرانے والے ڈاکٹر سمبت پاترا خود اپنی سیٹ نکالنے میں ناکام رہے ۔ سمبت…
-

آندھرا پردیش اسمبلی انتخابات میں ٹی ڈی پی کی شرمناک شکست۔ وائی ایس آر کانگریس کی غیر معمولی کامیابی
وائی ایس جگن موہن ریڈی کی قیادت میں وائی ایس آر کانگریس آندھراپردیش کے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں غیر معمولی جیت درج کرتے ہوئے آندھر پردیش میں آئندہ حکومت تشکیل دینے کا امکان ہے۔ حیدرآباد(ایم این این) وائی ایس جگن موہن ریڈی کی قیادت میں وائی ایس آر کانگریس آندھراپردیش کے لوک سبھا…