Author: Shams Tabrez
-

بنگال اور تریپورہ میں تشددجاری ، 150 سے زائد زخمی
کولکاتہ / اگر تلہ25مئی ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد بنگال اور تریپورہ میں شروع ہوئے تشدد کا دور تھما نہیں ہے۔ گزشتہ 3 دنوں سے دونوں ریاستوں کے کئی شہروں میں پرتشدد واقعات ہو ر ہے ہیں۔ اس دوران دولوگوں کا قتل بھی ہوا ہے…
-

لوک سبھا میں پہنچے 49 ممبر ان اسمبلی، 14 ریاستوں میں ہوں گے ضمنی انتخابات
نئی دہلی 25مئی ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا انتخابات میں 49 ایم ایل اے، دو قانون ساز کونسل ممبر اور چار راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس سے آنے والے چند ماہ میں الیکشن کمیشن کو 16 ریاستوں میں ضمنی انتخاب کرانا پڑ سکتا ہے۔ اس فہرست میں…
-

این ڈی اے پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ ۔ تمام اتحادیوں نے نریندر مودی کو لیڈر منتخب کرلیا
نئی دہلی25مئی ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا انتخابات کے نتائج آنے کے بعد این ڈی اے کے تمام اتحادیوں نے مل کر نریندر مودی کو اپنا لیڈر منتخب کر لیا ہے۔ مرکزی ہال میں ملاقات کے دوران بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے نریندر مودی کے نام کی تجویز…
-

راہل گاندھی کے استعفی کی پیشکش مسترد ۔ وہ گاندھی خاندان کے علاوہ کسی اور کو صدر بنا نے پر تھے بضد
نئی دہلی 25مئی ( آئی این ایس انڈیا ) کانگریس صدر عہدے سے استعفیٰ کی راہل گاندھی کی پیشکش کو کانگریس ورکنگ کمیٹی نے مسترد کر دیا ہے۔ راہل گاندھی پارٹی صدر عہدے سے استعفی دینے پر بضدتھے اور چاہتے تھے کہ گاندھی خاندان سے کوئی شخص کانگریس کا صدر نہیں بنے۔ ذرائع کا کہنا…
-

ممتا بنرجی نے وزیر اعلی کے عہدہ سے استعفی کی پیشکش کی۔ بی جے پی پر سماج کو ہندو ۔مسلمان میں تقسیم کرنے کا الزام لگایا
کولکاتہ 25مئی ( آئی این ایس انڈیا ) لوک سبھا انتخابات میں مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے، جہاں اس کے ممبران پارلیمنٹ کی تعداد 2104 کے 34 کے مقابلے اس بار گھٹ کر 22 رہ گئی ہے۔ پارٹی کے اس خراب کارکردگی کا اب تجزیہ شروع ہو گیا…
-

سترہویں لوک سبھا میں78 خواتین کو ملی جیت ۔ تین مسلمان خواتین بھی شامل
2019 میں الیکشن لڑنے والی مسلم خواتین میں سیوان سے حناب شہاب ، مالدہ اتر سے موسم نور اور کیرانہ سے تبسم بیگم کے نام سرفہرست ہیں جنہیں سخت مقابلہ میں کچھ ووٹوں سے شکست کا سامناکرناپڑا ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) سترہویں لوک سبھا میں کل 78 خواتین کو جیت ملی ہے جو آزادی…
-

مدھیہ پردیش میں خاتون سمیت تین لوگوں کی گﺅ رکشکوں نے کی پٹائی
بھوپال (ایم این این ) کانگریس حکومت والی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندوتوا غنڈوں کے ذریعہ موب لنچنگ کا دردناک واقعہ پیش آیا ہے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گیا ہے۔ معاملہ ضلع سیونی کا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ ویڈیو 22 مئی کا ہے جب پورے ملک میں عام…
-

مغربی بنگال میں صرف 6 مسلمانوں کو ملی کامیابی ۔ 2014 میں 8 مسلمان پہونچے تھے پارلیمنٹ
رائے گنج لوک سبھا حلقہ جہاں مسلم ووٹ کی تعداد 53 فیصد کے قریب ہے وہاں اس مرتبہ مسلم ووٹوں کی تقسیم کا فائدہ بی جے پی کو ملا ہے، کانگریس نے دیباداس منشی، ترنمول کانگریس نے کنہیا لال اگروال اور سی پی ایم کے ٹکٹ پر محمد سلیم امیدوار تھے۔ مسلم ووٹوں کی تقسیم…
-

عمران خان نے نریندر مودی کو پیش کی مبارکباد ۔ جنوبی میں ایشا میں امن ،ترقی اور خوشحالی کیلئے ساتھ کام کرنے کا عزم
اسلام آباد (ملت ٹائمز) پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے نریندر مودی کو الیکشن جیتنے پر مبارک باد دی ہے۔عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں عمران خان نے بی جے پی اور ا±س کے اتحادیوں کی جیت پر مبارک دیتے…
