Author: Shams Tabrez
-

راستہ روک کر نام پوچھا ،پھر گولی ماردی اورکہا: تم کو پاکستان چلے جانا چاہئے۔ بیگوسرائے میں پیش آیا مذہب کے نام پر تشدد کا یہ واقعہ
قاسم نےاپنا نام بتا کراپنی زندگی تقریباً کھودی تھی، لیکن یہ سچ ہے کہ میں ڈررہا ہوں۔ یہ پاگل پن کہاں سےآتا ہے؟ اوپرسے۔ بی جے پی قیادت نے ہمیں مسلسل پاکستان کے ساتھ جوڑ دیا ہے بیگوسرائے (ملت ٹائمز) بہار کے بیگوسرائے میں مبینہ طورپرایک شخص کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر حملہ کرنے…
-

مغربی بنگال میں تشدد مسلسل جاری ۔ بی جے پی اور ٹی ایم سی کارکنان کا ایک دوسرے پر الزام
بیرک پور سے بی جے پی کے نو منتخب رکن پارلیمنٹ ارجن سنگھ نے اس قتل کے لیے ترنمول کانگریس کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ بی جے پی کے مطابق چندن شا پر پہلے دیسی بموں سے حملہ کیا گیا۔ بعد ازاں اسے نزدیک سے گولی ماری گئی۔ کولکاتا(یو این آئی ) عام انتخابات کے…
-

ٹرمپ نے ہنگامی طور پر سعودی عرب اور یو اے ای کو اسلحہ کی فروخت کی منظوری دے دی
واشنگٹن 27مئی ( آئی این ایس انڈیا ) اناطولیہ خبر رساں ادارہ کے مطابق :’ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرح کے ممالک کو اسلحہ کی فروخت کی منظوری کو بائی پاس کرنے والے ہنگامی صورتحال اختیارات کے استعمال پر رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی…
-

جیل میں بند ندیم اختر کو عدالت نے تعلیم جاری رکھنے اور امتحان دینے کی مشروط اجازت دی
ممبئی میں 13-7، سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے کا سامنا کر رہے ملزم ندیم اختر کو ایل ایل بی پہلے سال کے دوسرے مرحلہ کے امتحان اور پریکٹیکل میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے۔ ممبئی (ملت ٹائمز) ممبئی کی خصوصی مکوکا (این آئی اے) عدالت نے دہشت گردانہ معاملے کا سامنا کر رہے…
-

پی ایم مودی کو مولانا اجمل نے لکھا خط۔ مسلسل حملہ کرنے اور خوفزدہ کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرکے سرکارکے تئیں مسلمانوں کا اعتماد بحال کریں
مولانا اجمل نے وزیر اعظم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا امید ہے آپ اقلیتوں کے مسائل حل کرنے کے لئے عملی اقدام کریں گے نئی دہلی(ملت ٹائمز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بد رالدین اجمل قاسمی نے لوک سبھا الیکشن میں کامیابی اور دوسری بار وزیر اعظم…
-

بھارت کی نئی حکومت سے بات چیت کے لیے پاکستان تیار:شاہ محمودقریشی
اسلام آباد26مئی(آئی این ایس انڈیا) پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کا ملک بھارت کی نئی حکومت سے تمام زیر التواءمسائل پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔سرکاری ریڈیو پاکستان کی خبر کے مطابق قریشی نے سنیچر کی رات ملتان میں ایک افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ…
-

جمعیت علماء ہند نے پی ایم مودی کو دی مبارکباد۔خط لکھ کرکہا:آپ وطن عزیز کو ترقی، امن اور خوشحالی کے اعلی سے اعلی منزلوں تک لے جائیں گے
آپ اقلیتوں کو ووٹ بینک کی طرح استعمال کرنے کے بجائے ان کی تعلیم، صحت اور روزگار پر خصوصی توجہ دیں گے، بہت ہی بروقت اور خوش آیند ہے اور ہمیں پوری امید ہے کہ اسے پوری سنجیدگی اور زو د رفتاری سے عمل میں لایاجائے گا نئی دہلی۶۲/مئی (پریس ریلیز) جمعےۃ علماء ہند کے…
-

وزیر اعظم کا بیان قابل ستائش لیکن عملی طور پر واضح تضاد ۔ اقلیتوں کا اعتماد جیتنے کیلئے انہیں عملی اقدام کرنا ہوگا :ملی کونسل
گذشتہ پانچ سالوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ جب بھی وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانو ں اور اقلیتوں کے تئیں کوئی مثبت بات کرتے ہیں ۔ گﺅ رکشکوں اور انتہاءپسندوں کے خلاف بیان دیتے ہیں تو ان کے ہی لوگ دوسری طرف مسلمانوں اور اقلیتوں پر حملہ کردیتے ہیں ۔ اس مرتبہ بھی ویسا…
-

رمضان المبارک میں دیگر عبادتوں کے ساتھ غربا و مساکین کا خیال رکھیں: امارت شرعیہ
پٹنہ (پریس ریلیز) شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ کے قائم مقام ناظم مولانا محمد شبلی القاسمی نے اپنے ایک اخباری بیان میں فرمایا کہ رمضان المبارک کا آخری عشرہ بہت ہی خیر و برکت کا عشرہ ہے ، اس عشرہ میں جہاں اعتکاف کیا جاتا ہے ، وہیں اس کی طاق راتوں میں ایک رات ہے…
-

میں وزیر اعلیٰ کے عہدےہ سے استعفیٰ دینا چاہتی تھی مگر پارٹی نے قبول نہیں کیا: ممتا بنرجی
کولکاتا(ایم این این ) بنگال میں بڑی شکست کاسامنا کرنے کے بعد پہلی مرتبہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ انہوں نے پارٹی کے سامنے وزارت اعلیٰ کے عہدہ سے استعفیٰ دینے کی پیش کش کی تھی مگر پارٹی نے قبول نہیں کیا ہے۔ ممتابنرجی نے کہا کہ میں…