Author: Shams Tabrez
-

بی جے پی لیڈروں نے اپنے ہی ایک نو منتخب ایم پی کی شروع کردی مذمت ۔بھگوادہشت گردوں کو دکھایاتھا آئینہ
گوتم گمبھیر کے ٹویٹس کے بعد دہلی بی جے پی سربراہ منوج تیواری نے بھی اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی گوتم گمبھیر کی ٹویٹس کو لے کر انہوں نے کہا کہ لوگوں کو اس طرح کے واقعات پر رد عمل کا اظہار کرتے وقت محتاط رہنا چاہئے نئی دہلی28مئی (…
-

میزورم میں چار سال بعد دوبارہ شراب بندی قانون کا نفاذ
اجول28مئی ( آئی این ایس انڈیا ) میزورم میں چار سال بعد دوبارہ شراب بندی قانون نافذ کر دیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے منگل کوشراب بندی ممنوعہ قانون سے مطلع کیا گیا۔ ریاستی اسمبلی نے اس سال 20 مارچ کو میزورم شراب بند ی بل، 2019 منظور کیا اور گورنر پروفیسر جگدیش مکھی نے…
-

ہندوستانی نوٹ پر مہاتما گاندھی کی جگہ ساورکر کی تصویر چھاپے حکومت: ہندو مہاسبھا کا مطالبہ
مودی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ساورکر نے کئی لوگوں کی ملک کی تعمیر کے لئے حوصلہ افزائی کیا ہے ۔ مودی نے کہا تھا کہ :’ ساورکر ایک مضبوط بھارت کی ہمت، حب الوطنی اور عزم کی علامت ہیں میرٹھ28مئی ( آئی این ایس انڈیا ) آل بھارت ہندو مہاسبھا نے ساورکر کو بھارت…
-

دہلی میں بھی رام مافیاﺅں کی دہشت گردی ۔ایک ڈاکٹر پر جے شری رام کا نعرہ لگانے کا دباﺅ
نئی دہلی (ایم این این ) ملک بھر میں جبراً ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگوانے کا چلن بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ مدھیہ پردیش کے سیونی اور ہریانہ کے گروگرام میں گزشتہ دنوں مسلم نوجوان سے ہندو شدت پسندوں نے زبردستی ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے کو کہا اور اب راجدھانی دہلی کے…
-

ملیشیا میں روزہ نہ رکھنے والوں کو جیل بھیج رہے ہیں افسران ۔ جانیئے کیا ہے وہاں کا قانون ؟
ملیشیا کے بعض مسلمانوں کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں ایسی کارروائیوں کی مخالفت کریں کیونکہ مذہب کسی بھی شخص کا ایک ذاتی عمل ہے کولالمپور (ایم این این ) ملیشیا میں قانون ہے کہ جو بھی روزہ نہیں رکھے گا اس کو چھ ماہ کی جیل ہو سکتی ہے یا اس پر جرمانا…
-

بنگال میں ایک میڈیکل کالج کی باحجاب طالبہ کے ساتھ شری رام گینگ کا تشدد ۔ ایف آئی آر درج کرنے میں پولس کا ٹال مٹول
کل ہوکر جب اس نے لوکل پولس تھانہ میں شکایت درج کرائی تو اس نے ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کردیا ۔ بعد میں اس نے تشدد کے لفظ کو شامل نہ کرنے کا مطالبہ کیا کولکاتا (ملت ٹائمز) مغربی بنگال میں میڈیکل کالج کی ایک باحجاب طالبہ کے ساتھ تشدد کا معاملہ…
-

رام کا کام کرنا ہے اور رام کا کام ہو کر رہے گا۔بی جے پی کی تاریخی جیت کے بعد آر ایس ایس سربراہ کا پہلا تبصرہ
جے پور (ایم این این ) لوک سبھا انتخاب کے نتائج آنے کے بعد آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ایک بڑا بیان دیا ہے۔ اتوار کو راجستھان کے اودے پور میں آر ایس ایس کی ایک تقریب میں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے موہن بھاگوت نے کہا کہ ”رام کا کام کرنا ہے…
-

شکست کے بعد راجد میں سرپھٹول ۔ پارٹی ممبر اسمبلی نے تیجسوی سے مانگا استعفیٰ
پٹنہ27 مئی (آئی این ایس انڈیا) بہار میں راشٹریہ جنتا دل (RJD) کی کراری شکست کے بعد پوری پارٹی سکتے میں ہے۔ بہار میں کانگریس آر جے ڈی-آر ایل ایس پی ،ہم اور VIP نے مہا گٹھ بندھن بنا کر انتخاب لڑا تھا۔ بہار کی 40 میں 39 سیٹوں پر بی جے پی اتحاد کا…
-

مدھیہ پردیش اور کرناٹک کی کانگریس سرکار خطرے میں ۔ ممبران اسمبلی پر خصوصی نظر
کانگریس نے 29 مئی شام 6 بجے دارالحکومت بنگلور میں اپنے پارٹی اراکین کی میٹنگ بلائی ہے۔ کانگریس کے اس اقدام کے بعد ایک بار پھر ریزورٹ سیاست کے امکانات دیکھنے کو مل سکتی ہیں بنگلور (ملت ٹائمز) لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی کی عفریتی فتح کے بعد جنوبی ریاست کرناٹک میں…
-

گروگرام میں بھگوادہشت گرد مسلسل سرگرم ۔ ٹوپی پہننے کی وجہ سے مسلم نوجوان پر حملہ ۔ جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا
مظلوم نوجوان نے صدر بازار علاقے میں لوگوں سے مدد کی اپیل کی اور چیخ و پکار سن کر کچھ لوگ موقع پر پہنچے بھی۔ لیکن لوگوں کو آتا دیکھ کر حملہ آور وہاں سے فرار ہو گئے۔ نئی دہلی (ایم این این) لوک سبھا انتخاب میں بی جے پی کو اکثریت ملتے ہی ایک…