Author: Shams Tabrez
-

بی جے پی کی جیت پر سکندر پور کی اس مسلمان خاتون نے مودی کو تحفہ میں پیش کیاپینٹنگ ۔ رمضان میں روزہ رکھ کر خصوصی دعاءکا اہتمام بھی کررہی ہے
بلیا 29 مئی (آئی این ایس انڈیا) موصولہ اطلاع کے مطابق :’ سکندر پور تھانہ علاقہ کے مٹوری گاو¿ں کی رہنے والی طلاق شدہ مسلم خاتون نغمہ نے ملک کی مسلسل دوسری بار کمان سنبھالنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کی ایک شاندار پینٹنگ تحفہ میں بھیجا ہے ۔ نغمہ کے بھائی جمشید…
-

علی گڑھ میں داردی جیسی بربریت کرنے کی ہوئی کوشش ۔ بی جے پی لیڈر کی زہر افشانی سے ماحول کشیدہ
شکنتلا بھارتی نے آگ بگولہ ہو کر کہا کہ مویشیوں کو ذبح کرنے والے اور بہن بیٹیوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے لوگوں کو ’توڑ دینا ‘ چاہیے۔ شکنتلا بھارتی نے سی او (سرکل آفیسر) وشال پانڈے کے سامنے اپنے کارکنان سے پوچھا، ایسے لوگوں کو کہاں مارنا چاہیے؟ پھو خود ہی جواب دیتے ہوئے…
-

بی ایس پی لیڈر کے دفتر میں گھس کر بھگوادہشت گردوں کا حملہ ۔حاجی احسان اور ان کے بھانجہ کابے رحمانہ قتل
حاجی احسان (55 سال) اپنے بھانجے شاداب (28) کے ساتھ تھانہ نجیب آباد میں گرودوارے کے قریب واقع ایک احاطہ میں اپنے پراپرٹی کاروبار کے دفتر میں بیٹھے ہوئے تھے۔ اسی درمیان دوپہر تقریباً ڈھائی بجے دو لڑکے ہاتھ میں مٹھائی کا ڈبہ لیے اندر اور بی ایس پی لیڈر حاجی احسان سے نام پوچھا…
-

گاندھی کے مجسمہ کو گولی مارنے والی پوجا شکون نے ٹاپرس طلبا میں تقسیم کئے چاقو اور تلوار۔
اس تقریب میں بچوں کو صرف چاقو تلوار اور کتاب ہی نہیں دی گئی بلکہ ویر ساور کر کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا اور بچوں کو قومی حفاظت کی تبلیغ بھی دی گئی۔ نئی دہلی (ایم این این ) ہندو مہاسبھا کی قومی سکریٹری پوجا شکون پانڈے نورنگ آباد علاقہ کی رہنے والی…
-

چار ریاستوں میں پولنگ سے زیادہ ووٹ شماری ۔ الیکشن میں دھاندھلی کا الزام مزید قوی
ووٹوں کی گنتی کے حوالہ سے یہ رپورٹ ’نیوز کلک‘ ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ بہار، اتر پردیش، دہلی اور مدھیہ پردیش میں کچھ سیٹوں پر کل ہوئی پولنگ سے زیادہ تعداد میں ووٹ گنے گئے ہیں۔ نئی دہلی (ایم این این ) لوک سبھا انتخابت 2019…
-

تریپورہ میں اب تک تشدد جاری ۔ کانگریس نے بی جے پی پر سنگین الزام لگایا
نئی دہلی(یو این آئی ) تریپورا ریاستی کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر ریاست میں تشدد پھیلانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے اس کے فسادیوں پر پولس کوئی کارروائی نہیں کررہی ہے اور اس لئے پوری ریاست کو آسام رائفلز کے حوالے کیا جانا چاہیے۔ تریپورا کانگریس کے صدر پردیوت کشور دیو برمن نے…
-

پاکستانی نژاد بس ڈرائیو ر کا بیٹا بنا برطانیہ میں وزیر اعظم عہدہ کا امیدوار
ایگلینڈ(ایم این این ) برطانوی وزیرداخلہ ساجد جاوید وزارت عظمیٰ کے عہدے کے لیے باقاعدہ طور پر میدان میں اترنے والے نویں امیدوار بن گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے کی جانب سے استعفے کے اعلان کے بعد قدامت پسند جماعت کے متعدد رہنما وزارت عظمیٰ کا عہدہ چاہتے ہیں۔ حالیہ…
-

ترکی اپنے سمندروں میں عالمی قوانین کے مطابق قدرتی وسائل کی تلاش کا حق رکھتا ہے
انقرہ(ایم این این ) ترکی نے یورپی یونین کے ممالک کو مشرقی بحیرہ روم میں اپنی پالیسیوں کے حوالے سے آگاہی کرا دی ہے۔دفترِ خارجہ کے حکام نے یورپی یونین کے رکن ممالک کے مستقل نمائندہ دفاتر کے امور کو وسعت دینے اور ترکی ڈیسک کے ذمہ دار کارکنان کے ساتھ برسلز میں ملاقات کرتے…
-

وزیراعظم کی حلف برداری تقریب۔پنتھرس سربراہ کی پاکستان کوبھی مدعو کرنے کی اپیل،صدر سے مداخلت کی درخواست
جموں 28مئی(آئی این ایس انڈیا) نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر ایکزیکیو رکن پروفیسر بھیم سنگھ نے صدر جمہوریہ رامناتھ کووند سے درخواست کی ہے کہ وہ وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں پاکستان کو مدعوکیے جانے کے لیے مداخلت کریں۔پنتھرس سربراہ نے صدر جمہوریہ کو لکھے خط…
-

ٹی ایم سی کے پانچ کاﺅنسلر بی جے پی میں شامل ۔ دلبرداشتہ ممتانے کئی اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا
کولکاتہ 28مئی ( آئی این ایس انڈیا ) مغربی بنگال میں لوک سبھا انتخابات دھچکا لگنے اور پارٹی کے کئی رہنماو¿ں کے بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ممتا بنرجی اپنی حکومت میں کئی اہم تبدیلیاں کی تیاری میں ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی…