Author: Shams Tabrez
-

ادلب میں عام شہریوں کا قتل عام ہورہاہے ۔ فوری طور پر جنگ بندی کی جائے: صدرایرودان
انقرہ(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے گزشتہ شام ٹیلیفون پر بات چیت کرکے شام میں جنگ بندی کا مطالبہ کیاہے ۔ ترک صدارتی ذرائع کے مطابق ، اس بات چیت میں صدر ایردوان نے کہا کہ اسد انتظامیہ جنوبی ادلب میں عام شہریوں…
-

مودی کی وزارت عظمیٰ کی دوسری اننگ کا آغاز ۔سیکورٹی ہماری اولین ترجیح، غربا ءاور استحصال شدہ کی زندگی بہتر بنا نا ہمارا عزم
نئی دہلی30 مئی ( آئی این ایس انڈیا) نریندر مودی نے دوسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف لینے سے پہلے جمعرات کو مہاتما گاندھی، اٹل بہاری واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا مود ی نے کہا کہ ہمیں غریبوں، محروموں اور حاشیے پر کھڑے لوگوں کی زندگی اور نظام حکومت کو بہتر بنانے…
-

حلف برداری تقریب مکمل ۔ نریندر مودی سمیت 58 وزراءنے عہدہ کا حلف لیا
این ڈی میں تنازعہ پیدا ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے جے ڈی یو این ڈی اے حکومت سے بہار ہو گئی ہے۔ وہیں اپنا دل کے بھی حکومت میں شامل نہ ہونے کی اطلاع ہے۔ نئی دہلی (ایم این این ) حلف برداری تقریب اختتام پزیر ہو چکی ہے۔ نریندر مودی نے ہندوستان…
-

تمام تر امریکی دباﺅ مسترد،روس نے مقررہ وقت سے پہلے ہی ترکی کو انتہائی خطرناک ہتھیار دینے کا فیصلہ کرلیا
روس کا یہ موقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب واشنگٹن سنجیدگی کے ساتھ ترک پائلٹوں کی ایف 35طیاروں کی تربیت کے پروگرام کو معطل کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ماسکو(ایم این این ) روس نے تمام تر امریکی دباﺅ کے باوجود ترکی کو میزائل ڈیفنس سسٹم ایس 400 وقت سے پہلے فراہم…
-

ممتا اور مودی کے درمیان سیاسی جنگ میں مزید شدت ۔ حلف برداری تقریب میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے دیدی نے دھرنا پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا
ممتا بنرجی نے ٹوئٹ کیا کہ ”مبارکباد، نئے وزیر اعظم نریندر مودی جی۔ آپ کے آئینی دعوت نامہ کو میں نے قبول کر لیا تھا اور آپ کی حلف برداری تقریب میں آنے کے لیے میں تیار تھی۔ لیکن ایک گھنٹے پہلے میں نے میڈیا رپورٹس دیکھی کہ بی جے پی دعویٰ کر رہی ہے…
-

جسم کا 80فیصد حصہ مفلوج۔ لیکن کبھی قضا نہیں ہوتی نماز۔جانیئے جے پورکے شمشاد کی کہانی
شمشاد لوگوں اور خاص طور پر نوجوانوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ جب ان مخالف حالات کے باوجود وہ روزے رکھ سکتے ہیں اور نماز پڑھ سکتے ہیں تو پھر دوسرے لوگ کیوں چھوٹے چھوٹے بہانے بنا کر نماز و روزہ جیسے فرائض کی ادائیگی سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں۔ جے پور…
-

ٹی وی چینلز کے مذاکرات میں کانگریس نے اپنے ترجمانوں کے جانے پر ایک ماہ تک عائد کی پابندی
ملک کے عام مسلمان بھی اپنے ان علماءاور اسکالرس سے شدید ناراض ہیں جو ٹی وی چینلوں کے مذاکرت میں حصہ لیتے ہیں ۔ عام مسلمانوں کا مانناہے کہ علماءاور اسکالرس بھی ٹی وی چینل میں جانے سے گریز کریں نئی دہلی (ملت ٹائمز) انڈین نیشنل کانگریس نے فیصلہ کیا ہے کہ اگلے ایک مہینے…
-

نریندر مودی کی حلف برداری آج شام 7بجے۔ کچھ پرانے چہروں کے ساتھ یہ نئے ارکان بھی بن سکتے ہیں وزیر
خبروں کے مطابق مودی کی وزرا کونسل میں اتر پردیش، بہار اور گجرات کو خاص ترجیح دی جا سکتی ہے۔ ان تینوں ریاستوں سے سب سے زیادہ وزیر بنائے جانے کا امکان ہے نئی دہلی (ایم این این ) نریندر مودی آج بطور وزیر اعظم لگاتار دوسری مرتبہ حلف لینے جا رہے ہیں۔ راشٹر پتی…
-

کارگل جنگ لڑنے والے محمد ثناءاللہ پوری فیملی کے ساتھ غیر ملکی قرار ۔ پولس میں حراست میں لیئے جانے پر ملک بھر میں حیرانی
محمد ثناءاللہ نے ہندوستانی فوج میں 32 سال کام کیا ہے اور کیپٹن کے عہدہ پر رہتے ہوئے وہ ریٹائر ہوئے۔ لیکن اب انھیں غیر ملکی قرار دیا جا رہا ہے۔ گوہاٹی (ایم این این ) محمد ثناءاللہ نے ہندوستانی فوج میں 32 سال کام کیا ہے اور کیپٹن کے عہدہ پر رہتے ہوئے وہ…
-

لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد کجریوال کے بدلے سر۔ دہلی میں نافذ کیا مودی سرکار یہ فیصلہ
نئی دہلی 29 مئی (آئی این ایس انڈیا) دہلی کی اروند کجریوال حکومت نے بھی اقتصادی طور پر کمزور طبقوں کے لئے ملازمتوں میں 10فیصد ریزرویشن کے مودی حکومت کے فیصلے کو نافذ کر دیا۔ 1 فروری اور اس کے بعد نکلی تمام ملازمتوں میں 10 فیصد EWS ریزرویشن لاگو ہوگا۔ دہلی حکومت کے تحت…