Author: Shams Tabrez
-

دارالعلوم دیوبند نے احتجاجی مظاہرہ ختم کرنے کی کوئی اپیل جاری نہیں کی ۔ وائرل ویڈیو کا تعلق دیوبند کے امن وامان سے ہے حتمی رائے نہیں : مفتی ابو القاسم نعمانی
میرے حوالے سے جو ویڈیو وائرل کی جارہی ہے وہ شہر دیوبند کے معززافراد اور اعلی افسران کے ساتھ دیوبند میں امن وامان برقرار رکھنے کے سلسلے میں ایک مشاورتی میٹنگ تک محدود تھی جس میں باہمی گفت وشنید کو میری حتمی رائے مان کر یہ تاثر دینا کہ دارالعلوم دیوبند خواتین کی اس تحریک…
-

راحت اندوری نے وزیر اعظم کو دیا مشورہ ,کہا -کسی پڑھے لکھے آدمی سے سمجھیں ملک کا آئین
نئی دہلی(ملت ٹائمز): مشہور شاعر راحت اندوری نے وزیر اعظم نریندر مودی پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ملک کے آئین کو پڑھے لکھے شخص سے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہئے کہ اس میں کیا لکھا ہے اور کیا نہیں۔راحت اندوری نے یہ بات جمعرات کی شب شہر کے علاقے بروالی چوکی میں…
-

عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کی جلد رہائی کی امید ختم
نئی دہلی(ملت ٹائمز): جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد ، ریاست کے دو سابق وزرائے اعلی عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی کے جلد رہا ہونے کے آثار نظر نہیںآرہے ہےں۔ ان دونوں رہنماوں پر اب پبلک سیفٹی ایکٹ نافذ کردیا گیا ہے۔ پبلک سیفٹی نایکٹ کے تحت کسی کو بھی بغیر کسی…
-

وزارت داخلہ کی یقین دہانی کے بعد خواتین کو فی الحال احتجاج ختم کردینا چاہیئے ۔ مفتی ابو القاسم نعمانی کے اس بیان کی شدید تنقید
خواتین نے ان کی نہیں سنی اور گو بیک کا نعرہ لگایا ۔ کچھ عورتوں نے اپنی چوڑیاں ان پر پھینک دی اور کہایہاں سے بھاگ جاﺅ ۔ جب تک سی اے اے کو واپس نہیں لیاجائے گا ہم اپنااحتجاج جاری رکھیں گے نئی دہلی (ملت ٹائمز) دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی…
-

مشیرِ سخن کے زیر اہتمام کل ہند مشاعرہ و کوی سمّیلن کا انعقاد
نئی دہلی(پریس ریلیز) ترسیل فاﺅنڈیشن رجسٹرڈ ،دہلی کے زیرسرپرستی ادبی تنظیم ”مشیرِسخن “ کے زیر اہتمام اوٹاوا (کنیڈا) میں مقیم مشہور شاعر و دانشور ڈاکٹر شاہد صدیقی کی چوتھی کتاب ”ہماری زندگی اسلام کی روشنی میں۔رمضان“ کا رسمِ اجرا و کل ہند مشاعرہ و کوی سمّیلن کا انعقادغالب اکیڈمی، بستی حضرت نظام الدین میں عمل…
-

مولانا بدرالدین اجمل نے پارلیمنٹ میں اٹھائی شاہین باغ کی آواز ۔ احتجاج کرنا غداری نہیں جمہوری حق
آﺅ پاس بیٹھو تو غو روفکر کرتے ہیں ۔کوئی راہ تو نکلے گی دوریاں مٹانے کی نئی دہلی (ملت ٹائمز) معروف عالم دین اور آسام سے لوک سبھا ایم پی مولانا بدرالدرین اجمل نے آج پارلمینٹ میں اپنے خطاب کے دوران شاہین باغ کا تذکرہ کیا اور بی جے پی رہنماﺅںکے رویے پر شدید تنقید…
-

ہماری آواز خاموش کرنا اور ہم پر پابندی عائد کردینا اتنا آسان کیوں ۔کشمیر بحران پر زائرہ وسیم نے بیان کیا اپنا درد
سری نگر:فلمی صنعت کو خیرباد کہنے والی کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم نے سوشل میڈیا پر متعدد ایسے بیانات دیے ہیں کہ وہ ایک مرتبہ پھر شہ سرخیوں میں ہیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ آخر کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر دنیا خاموش کیوں ہے؟ زائرہ وسیم نے لکھا ہے کہ ”کشمیر مسلسل پریشانیوں سے…
-

حکومت نے سپریم کورٹ کی ہدایات کو نظر انداز کیا ، مسجد کے لئے زمین اصل ایودھیا میں دی جانی چاہیے: اقبال انصاری
ایودھیا(یو این آئی ) رام مندر۔بابری مسجد متنازع اراضی ملکیت معاملے میں بابری مسجد کے فریق اقبال انصاری نے حکومت کی جانب سے مسجد کی تعمیر کے لئے 5 ایکڑ زمین سوہاول تحصیل کے روناہی تھانے کے دھنی پور گاو¿ں میں دئیے جانے کے اعلان کے بعد کہا کہ حکومت نے سپریم کورٹ کی ہدایات…
-

بابری مسجد کے لئے ایودھیا سے 18 کلومیٹر دور واقع گاؤں میں زمین دینے کا اعلان !
یوگی کے وزیر سری کانت شرما نے کہا کہ مسجد کی تعمیر کے لئے منتخب کی گئی زمین روناہی پولیس اسٹیشن کے نزدیک ہے جو کہ سڑک رابطہ کے اعتبار سے اچھی جگہ ہے، نیز منتخب جگہ ضلع ہیڈکوارٹر سے 18 کلو میٹر دور ہے ۔ لکھنؤ ۔ 05 فروری 2020 اترپردیش حکومت کے ترجمان…
-

برقع پہنے خفیہ کیمرے کے ساتھ شاہین احتجاج میں پکڑی گئی یو ٹیوبر’ گنجا کپور ‘
نئی دہلی(ملت ٹائمز): پولیس نے بدھ کی صبح دہلی کے شاہین باغ علاقے سے برقعہ پہننے والی ایک خاتون کو حراست میں لیا ہے، کیونکہ دھرنے پر اس خاتون کی موجودگی کی وجہ سے شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کر رہی خواتین کو خدشہ لاحق ہوا۔ عینی شاہدین کے مطابق ،…