Author: Shams Tabrez
-

پارلیمنٹ مارچ کے دوران جامعہ طلبا پر پولس نے لاٹھی چارج کیا، کئی طالبہ وطالبات زخمی
نئی دہلی (ملت ٹائمز) جامعہ کوآرڈنیشن کمیٹی نے شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ سے پارلیمنٹ تک احتجاجی مارچ نکالا لیکن اسے دہلی پولس نے ہولی فیملی اسپتال کے قریب ہی روک لیا۔ جامعہ کے طلبا اس عمل سے کافی ناراض ہوئے اور وہ پارلیمنٹ تک…
-

شاہین باغ مظاہرہ کے تعلق سے سپریم کورٹ نے مرکز اور دہلی پولس کو جاری کیا نوٹس ۔ 17 فروری کو ہوگی سماعت
نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے لوگوں کو روڈ سے ہٹانے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ معاملے کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے تجویز دی کہ احتجاج…
-

مسئلہ کشمیر پر او آئی سی کا اجلاس بلانے سے سعودی عرب کا انکار ۔پاکستان ناراض
‘ ہمیں بھی حقیقت پسند ہونا چاہیے۔ کہاں کی مسلم امہ اور کہاں کا اسلامی بلاک۔ سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات استوار کر رہا ہے اور یہاں ہم امہ امہ کی رٹ لگا رہے ہیں۔ میرے خیال میں ہمیں بھی اپنے قومی مفادات کو دیکھتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی کو بدلنا چاہیے اسلام آباد (ایم…
-

بجلی بکایا اور نئے اسکیموں کے اعلان کے لیے مندر اور مساجد کے لاوڈاسپیکر کااستعمال کرے گی یوگی سرکار
لکھنو(ملت ٹائمز): اترپردیش حکومت ریاست کے مغربی اضلاع میں بجلی کے بکایا اور نئی اسکیموں کی ادائیگی کے لئے مندروں اور مساجد میں لاوڈ اسپیکر استعمال کرے گی۔ اس کی منصوبہ بندی پشمانچل ودیوٹ وترن نگم لمیٹڈ (PVVNL) نے کی ہے۔ کاشتکاروں کے لئے آسان اقساط میں ، محکمہ ٹیوب ویل اسکیم کے علاوہ جاری…
-

تمام چینلوں کے ایگزٹ پول میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت ۔ بی جے پی کی بدترین شکست
شام 6 بجے تک 54 فیصد سے زیادہ پولنگ درج کی جا چکی ہے۔ صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی ووٹنگ اب ختم ہو چکی ہے لیکن جو لوگ قطاروں میں لگے ہیں ان کو ووٹ ڈالنے کا حق ہوگا نئی دہلی (ملت ٹائمز) شام کے ساڑھے چھ بجتے ہی تمام چینلوں نے اپنا…
-

ٹرمپ کے خلاف گواہی دینے پر دو سینئر اہلکار برطرف
ہ ونڈ مین کے حوصلے نے حکمران ٹولے کو خوفزدہ کر دیا تھا۔ادھر امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ وائٹ ہاو¿س سے فارغ کیے جانے والے فوج کے اہلکاروں کو واپسی پر خوش آمدید کہا جائے گا نیویارک(ایم این این ) صدر ٹرمپ کی اس کارروائی کا نشانہ بننے والوں میں یورپی…
-

ووٹنگ کے باوجود شاہین باغ کا احتجاج پرامن ماحول میں جاری۔خواتین کا جوش برقرار
دہلی کی تمام 70 نشستوں کے لئے سنیچر کی صبح 8 بجے سے ووٹنگ جاری ہے۔ پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹرز کی لمبی قطاریں نظر آ رہی ہیں۔ اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (عآپ) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں سیدھا مقابلہ ہے نئی دہلی(ایم این این ) سی اے اے کے خلاف…
-

عاپ کارکن کو الکالامبا نے لگایا تھپڑ ۔ پولس کے سامنے کی تھی بدسلوکی
نئی دہلی (ایم این این ) کانگریس امیدوار الکا لامبا سے مجنوں کا ٹیلہ پر عاپ کارکن نے بدتمیزی کی۔ ایک ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں نظر آ رہا ہے کہ عاپ کارکن پولس کے سامنے الکا لامبا پر قابل اعتراض تبصرہ کیا اور نازیبا سوال پوچھا۔ جب پولس نے اس کے خلاف کوئی…
-

اگر دہلی کو اسلامک اسٹیٹ بننے سے بچاناہے تو گھروں سے نکلیے اور بی جے پی کو ووٹ دیجیئے : گری راج سنگھ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی میں آج اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ووتنگ جاری ہے۔ لوگ بڑی تعداد میں ووٹنگ مراکز پر پہنچ کر ووٹ کر رہے ہیں۔ اسی درمیان مرکزی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ نے لوگوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے ایک انتہائی متنازعہ بیان دے…
-

عورتوں نے اپنے آنچل کو بنایا پرچم ، لگائے فلک شگاف نعرے
ڈھاکہ میں دھرنے کے چھٹے دن بھی عورتوں نے کی شرکت ، برادران وطن کی ایک بڑی تعداد کی بھی رہی موجودگی ۔ موتیہاری ( فضل المبین ) ضلع کے آزاد باغ ڈھاکہ (شکتی شنکر پیٹرول پمپ ڈھاکہ) میں ذریعہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر) کے خلاف آج چھٹھے دن…