Author: Shams Tabrez
-

عام آدمی پارٹی کے پانچوں مسلم امیدوار کامیاب۔امانت اللہ خان کو ملاسب سے زیادہ ووٹ
دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت کے ساتھ وہ پانچ مسلمان امیدوار بھی جیت گئے ہیں جنہیں عآپ نے مسلم اکثریتی حلقوں سے ٹکٹ دیاتھا ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت کے ساتھ وہ پانچ مسلمان امیدوار بھی جیت گئے ہیں جنہیں…
-

امانت اللہ خان کاپہلا ردعمل ۔ ”دہلی کے عوام نے آج بی جے پی اور امت شاہ کو کرنٹ لگانے کا کام کیا
نئی دہلی (ملت ٹائمز) امانت اللہ خان اب تک ایک لاکھ 20 ہزاروں ووٹ حاصل کرچکے ہیں جبکہ ان کے حریف برہم سنگھ 40 ہزارووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔ امانت اللہ خان کی شاندار جیت اب یقینی ہوچکی ہے اس دوران انہوں انہوں نے وزیر داخلہ امت شاہ پر زبردست حملہ کیا…
-

شاندار جیت کے بعد اروند کیجروال کا پہلا خطاب ۔ دہلی کے باشندوں اور عآپ کارکنا ن کا شکریہ ادا کیا
نئی دہلی (ملت ٹائمز) وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی الیکشن میں شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد عوام سے خطاب کیا۔ انھوں نے سب سے پہلے ’بھارت ماتا کی جے‘، ’انقلاب زندہ باد‘ اور ’وندے ماترم‘ جیسے نعرے بلند کیے اور اس کے بعد کہا کہ ”دہلی والو، آپ نے غضب کر دیا۔ آئی…
-

بی جے پی اب صرف 6 سیٹوں پر آگے ۔ عام آدمی پارٹی کی شاندار باشاہت برقرار
نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شاندار بادشاہت برقرار ہے اور اب تک 64 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ بی جے پی کی تعداد کم ہوتی جارہی ہے ۔ فی الحال بی جے پی 6 سیٹوں پر آگے ہے اور امکان ہے آئندہ مزید کم ہوجائے ۔ شروع میں…
-

برقع پر متنازع بیان دینے والے لیڈر کو بی جے پی نے وجہ بتاﺅنوٹس جاری کیا
برقع پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی وزیر نے کہا تھا کہ ”مسلم عورتیں برقع پہنتی ہیں کیونکہ وہ راون کی بہن شوپرنکھا کی نسل سے ہیں۔ اور اب اس برقع کا استعمال دہشت گردوں کے ذریعہ کیا جانے لگا ہے نئی دہلی (ایم این این ) برقع پہننے والی…
-

سوشل میڈیا پر وائرل یکساں سول کوڈ بل پیش کئے جانے کی خبر فرضی ۔وہپ جاری کئے جانی کی وجہ کچھ اور
لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے کل کے لئے جاری کردی list of business میں بھی یکساں سول کوڈ جیسے بل کا کوئی ذکر نہیں ہے اور نہ اس موضوع پر کوئی سرکاری بل ابھی تک ممبر کو بھیجا گیا ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) یکساں سول کوڈ بل کے تعلق سے سوشل میڈیا پر…
-

اوکھلا کی تصویر بدلی ۔پانچویں راﺅنڈ میں امانت اللہ خان 22000 ووٹوں سے آگے
نئی دہلی (ملت ٹائمز) اوکھلا اسمبلی حلقہ کی تصویر اب بدلنی شروع ہوگئی ہے اور عام آدمی پارٹی کے امیدار امانت اللہ خان 22000 ووٹوں سے پانچویں راﺅنڈ میں آگے ہوگئے ہیں ۔شروع میں بی جے پی امیدوار برہم سنگھ آگے چل رہے تھے جس کی بنیاد پر تشویش کی لہردور گئی تھی ۔یہاں عآپ…
-

سبھی 70 سیٹوں کا رجحان برآمد، 62 سیٹوں پرعام آدمی پارٹی کی سبقت
دہلی کی سبھی 70 اسمبلی سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی بہت تیزی کے ساتھ جاری ہے اور سبھی سیٹوں کا رجحان بھی برآمد ہو گیا ہے۔ عآپ امیدوار 55 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئے ہیں جب کہ بی جے پی امیدوار محض 15 سیٹوں پر آگے ہیں۔ کانگریس کا ایک امیدوار آگے چل رہا ہے۔…
-

تعلیمی ترقی میں فاصلاتی نظام تعلیم کا اہم کردار،جامعہ جلدکر ے گا آن لائن تعلیمی سسٹم کا آغاز
”موجودہ دور میں فاصلاتی نظام تعلیم : چیلنجز اور مواقع“ کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر کا اظہار خیال نئی دہلی(ملت ٹائمز) تعلیمی ترقی میں فاصلاتی نظام تعلیم کا اہم کردار ہے ، جامعہ ملیہ کاسنٹرفا ر ڈسٹنس اس جانب پوری طرح سے کوشش کررہا ہے اس کے لئے جامعہ…
