Author: Shams Tabrez
-

دبنگ دادی پہونچی بہار ۔ سیتامڑھی کے ایک احتجاج میں 13 فروری کو کریں گی شرکت
دہلی کے شاہین باغ کی طرح سیتامڑھی کے اسلام پور میں بھی گذشتہ دس دنوں سے متنازع شہریت قانون اور این آرسی کے خلاف احتجاج مسلسل جاری ہے اور خواتین بڑی تعداد میں یہاں شرکت کررہی ہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) شاہین باغ کی دبنگ دادی اسماءخاتون ان دنوں بہار کے دورے پر ہے جہاں…
-

ہنومان چالیسا کا پاٹھ دہلی کے سبھی اسکولوں، مدرسوں سمیت سبھی تعلیمی اداروں میں بھی ضروری ہو:بی جے پی رہنما
اے بی پی نیوز‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اروند کیجریوال نے ہنومان چالیسا کا ورد کیا تھا جس کے بعد کئی بی جے پی لیڈروں نے ان پر طنز کستے ہوئے کہا تھا کہ صرف انتخاب کے وقت ہی انھیں ہنومان جی کیوں یاد آتے ہیں نئی دہلی (ایم این این ) دہلی اسمبلی…
-

آسام این آرسی کاآن لائن ڈاٹا غائب ۔ویب سائٹ کی سیکوریٹی پر سوالیہ نشان
نئی دہلی (ایم این این ) ملک میں شہریت ترمیمی قانون کے ساتھ ساتھ قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ جاری ہے اور خصوصی طور پر آسام میں این آر سی معاملہ پر لوگ کئی مہینے سے انقلاب برپا کیے ہوئے ہیں۔ اس درمیان آسام میں این آر سی کا…
-

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ امن منصوبہ ’سوئس پنیر‘ جیسا۔اقوام متحدہ میں فلسطینی صدرمحمود عباس کا خطاب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ عرصہ قبل مشرق وسطیٰ کے لیے اپنے اس امن منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ یروشلم اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رہے گا جب کہ مستقبل کی فلسطینی ریاست کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو گا نیویارک (ایم این این ) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر…
-

دہلی میں شکست سے کانگریس کو کوئی مایوسی نہیں ۔ بی جے پی اور امت شاہ کی بدترین شکست کا خیر مقدم
کانگریس پارٹی اور دہلی کانگریس کی طرف سے دوسری مرتبہ دہلی میں حکومت بنانے کا میندیٹ حاصل کرنے کے لیے عام آدی پارٹی کے لیڈر اروند کیجریوال کو مبارک باد دی اور کہا کہ کانگریس دہلی میں تعمیری تعاون اور ناقدانہ رول ادا کرے گی نئی دہلی(یو این آئی ) کانگریس نے کہا ہے کہ…
-

دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج عوام مخالف فرقہ پرست سیاست کے منہ پر زبردست طمانچہ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے سکریٹری عبدالواحد سیٹھ نے کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج بی جے پی کی عوام مخالف و فرقہ پرست سیاست کے منہ پر زبردست طمانچہ ہیں۔ عام آدمی پارٹی کی جیت کے ساتھ ساتھ، دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج یہ بتا رہے ہیں کہ عوام نے سنگھ پریوار کی…
-

دہلی میں عام آدمی پارٹی کی شاندار جیت ۔ بی جے پی کی بدترین شکست ، کانگریس کا صفایا
گزشتہ سال ہوئے لوک سبھا انتخابات میں دہلی کی تمام سات نشستیں جیتنے والی بی جے پی اس الیکشن میں سات سیٹوں پر سمٹ گئی اور کانگریس مسلسل دوسری بار ایک بھی سیٹ نہیں جیت پائی نئی دہلی(ایم این این ) اروند کیجریوال کی آندھی میں عام آدمی پارٹی دہلی میں تاریخی جیت کے ساتھ…
-

ڈھاکہ آزاد باغ میں جاری غیر معینہ دھرنے کے دسویں دن لوگوں کا ہجوم ، بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت
موتیہاری ( فضل المبین ) شہریت ترمیمی قانون ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ضلع ڈھاکہ آزاد باغ میں جاری غیر معینہ دھرنے کے دسویں دن لوگوں کا ہجوم اُمڈ پڑا جسمیں خواتین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ آج کے دھرنے کا آغاز بھی قومی ترانہ کے ساتھ ہوا …
-

48 سیٹوں پر جیت کا دعوی کرنے والے منوج تیواری نے کیجریوال کو دی مبارکباد ۔ بی جے پی کی شکست پر افسوس کا اظہار
نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی اسمبلی الیکشن کے بعد 48 سیٹ حاصل کرنے کا دعویٰ کرنے والے دہلی بی جے پی صدر منوج تیواری نے بھی شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔ انھوں نے پریس کانفرنس کا انعقاد کرکے اپنی شکست تسلیم کی اور کہاکہ ”میں دہلی کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں…
-

خلیج بنگال میں کشتی ڈوبی، روہنگیا کمیونٹی کے 15 لوگوں کی موت
ڈھاکہ(ایم این این ) بنگلہ دیش کے ساحلی علاقہ کاکس بازار سے روہنگیا کمیونٹی کے لوگوں کو لے کر ملائشیا کی طرف روانہ ہوئی ایک کشتی خلیج بنگال میں ڈوب گئی جس کی وجہ سے کم از کم 15 لوگوں کی موت اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پیر کی دیر رات اس وقت…