Author: Shams Tabrez
-

فضلائے مدارس کے لئے مشترکہ داخلہ امتحان برائے ڈپلومہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر کی تاریخ کا اعلان
ممبئی:15/فروری(پریس ریلیز) مرکزالمعارف ایجو کیشن اینڈ ریسرچ سینٹرکے ڈائریکٹر مولانا محمدبرہان الدین قاسمی نے آج ایک پریس ریلیز کے ذریعہ سال2020ء تا2023ء بیچ کے ڈپلو مہ ان انگلش لینگویج اینڈ لٹریچر (DELL)کورس کے داخلہ امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیاہے ۔تحریری و تقریری امتحان/12اور14/ مارچ2020 ءبمطابق16/اور18/ رجب المرجب1441 ھ بروز جمعرات وسنیچر,ہیرا گارڈن،قاسم پورہ(نزد عیدگاہ)…
-

شاہین باغ مظاہرہ کو دو ماہ مکمل: ہر امتحان سے سرخ رو ہو کر نکلیں انقلابی خواتین
عابد انور قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین کی خواتین مظاہرے کو آج دو ماہ مکمل ہوگئے ہیں اس دوران یہاں کی خاتون مظاہرین کو اس مظاہرہ کو جاری رکھنے کے لئے سخت آزمائشوں، امتحان، فائرنگ، شدت پسند تنظیموں کے حملے، پولیس کا دھرنا ختم کرنے کا…
-

گجرات میں کپڑے اترواکر حیض کی ہوئی تھی چیکنگ۔ طالبات برہم
سوامی نارائن ہندو فرقے کے عقائد کے تحت حیض کی حامل کوئی طالبہ کلاس روم میں نہیں جا سکتی اور اس کا کچن یا باورچی خانے میں داخل ہونے پر بھی پابندی ہے احمد آباد (ایم این این ) گجرات کے ایک انسٹیٹیوٹ کی طالبات کو جبری طور پر اپنے زیر جامہ اتار کر یہ…
-

چنئی میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کررہے مظاہرین پر لاٹھی چارج ۔ ایک شہید ،متعدد زخمی
چننئی سے احمد علی صدیقی کی رپوٹ ملت ٹائمز: چننئی میں متنازع شہریت قانون اور این آرسی کے خلاف احتجاج کررہے لوگوں پر آج شام پولس نے لاٹھی چارج کردیا ۔آنسو گیس کا استعمال کیا اور بے رحمی کے ساتھ مظاہرین کی پٹائی کی جس میں ایک مسلمان کی شہادت ہوگئی ہے جبکہ دسیوں مظاہرین…
-

مسلمان آپس میں بھائی بھائی، کوئی بھی فاصلہ یا سرحد مسلمانوں کے درمیان دیوار حائل نہیں کر سکتی
پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے ترک صدر رجب طیب ایردوان کا خطاب اسلام آباد (ایم این این ) مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں، کوئی بھی فاصلہ یا سرحد مسلمانوں کے درمیان دیوار حائل نہیں کر سکتی، ہم شام کے 40 لاکھ پناہ گزینوں کی مہمان نوازی کر رہے ہیں، فلسطین، قبرص اور کشمیر…
-

شاہین باغ نے پلوامہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ایک سال قبل40 جوان ہوئے تھے شہید
نئی دہلی (ایم این این ) جب پورا ہندستان سورہاتھا۔شاہین باغ جگ رہاتھا اور پلوامہ کے شہیدوں کو یاد کررہاتھا ۔جیسے رات کے بارہ بجے ۔14 فروری کی تاریخ شروع ہوئی ۔ شاہین باغ کی خواتین نے سب سے پہلے اور سب سے پہلی فرصت میں پلوامہ کے شہیدوں کو یاد کیا ۔دومہینہ سے جہاں…
-

یہ دستور بچانے کی لڑائی ہے ۔ جب تک سرکا ر سی اے اے کو واپس نہیں لے گی ہم لڑتے رہیں گے :دبنگ دادی
بہار کے متعدد احتجاجی مقامات پر شاہین باغ کی دبنگ دادی اسماءخاتون کا دورہ ۔مظاہرین کو مل رہاہے حوصلہ پٹنہ محمد قیصر صدیقی(ملت ٹائمز) شاہین باغ میں سی اے اے کے خلاف احتجاج دستور اور آئین بچانے کیلئے شرو ع ہواہے اور اب پورا ملک شاہین باغ بن چکاہے ۔ یہ لڑائی اور تحریک آئین…
-

حافظ سعید کی سزا کو بھارت نے بتایا دکھاوے کی کاروائی ۔ عدالت نے سنائی تھی گیارہ سال قید کی سزا
نئی دہلی (ایم این این ) بھارت نے ایک پاکستانی عدالت کی طرف سے حافظ سعید کو قید کی سزا دینے کے فیصلے کوعالمی برادری کو گمراہ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔بھارت نے پاکستان سے کہا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف دکھاوے کی کارروائی کے بجائے اپنی سرزمین سے سرگرم دہشت گرد گروپوں…
-

افغانستان میں شدید برفباری: مرنے والوں کو دفنانا بھی مشکل
افغانستان میں شدید برف باری اور برفانی تودے گرنے کے سبب ملک کے وسط میں 21 افراد کی ہلاکت اور دس دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کابل (ایم این این ) مرکزی افغان صوبے دائی ک±نڈی میں پانچ روز سے جاری شدید برف باری اور برفانی تودوں کی زد میں آ کر کم…
-

ترک صدر رجب طیب ایردوان پہونچے پاکستان ۔ ریاض کے بجائے اب انقرہ جانب پاکستان کا جھکاﺅ !
اسلام آباد (ایم این این ) ترک صدر رجب طیب ایردوآن دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ پاکستان اور ترکی کے ن…