Author: Shams Tabrez
-

روہنگیا، احمدیہ اورتملوں کو سی اے اے میں شامل کیوں نہیں کیا گیا؟
ورندا کرات نے کہا،حکومت کومظلوموں سے ہمدردی نہیں،ملک کوتقسیم کرناچاہتی ہے رائے پور18فروری(آئی این ایس انڈیا) سی پی ایم لیڈر برندا کرات نے مرکزی حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے پوچھا کہ اگر حکومت کو پڑوسی ممالک میں لوگوں پر ہو رہے مظالم کی اتنی فکر ہے تو اس نے سی اے اے میں روہنگیا اور…
-

شاہین باغ سی اے اے کے خلاف احتجاج کی علامت بن چکا ۔ سرکار سے پوچھا جائے کہ اب تک اس نے بات چیت کیوں نہیں کی :ملی کونسل
نئی دہلی (ملت ٹائمز) شاہین باغ متنازع شہریت قانون اور این آر سی کے خلاف احتجاج کیلئے مشعل راہ اور علامت بن چکاہے ۔ اسے منتقل کرنا یا دوسری جگہ شفٹ کرانا اس تحریک کو کمزور کرنے اور نقصان پہونچاناہوگا ۔یہ احتجاج آئین اور دستور کو بچانے کیلئے ہے ۔ یہ عوام کا بنیادی حق…
-

شاہین با غ احتجاج کی جگہ کو خالی کرانے کا معاملہ ۔ سپریم کورٹ نے مذاکرت کیلئے دیا ایک ہفتہ کا وقت
نئی دہلی (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں گزشتہ دو مہینے سے جاری مظاہرہ کو لے کر پیر کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس معاملے کی سماعت جسٹس سنجے کوشل، جسٹس کے ایم جوسف کی بنچ کر رہی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ جمہوریت ہر کسی کے…
-

کٹہیار میں سی اے اے اور این آرسی کے خلاف زبردست احتجاج ۔آئشی گھوش اور عمران پرتاپ گڑھی نے بھی کی شرکت
کٹیہار۔(احمد حسین قاسمی) کٹیہار میں سالماری کے ڈھول مارا میدان میں شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن شپ ونیشنل پاپولیشن رجسٹر کے کے خلاف بلا تفریق ہندو مسلم ،سماج وپارٹی ،طلبا ،اساتذہ وکلا ،خواتین وایک عوامی جم غفیر کی طرف سے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا سب نے یک آواز ہوکر ان سب…
-

جامعہ کی لائبریری میں پڑھ رہے طلباءپر پولیس نے کی تھی بربریت، کورڈینیشن کمیٹی نے جار ی کی ویڈیو
ویڈیو جاری کرنے والی جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے خلاف جاری تحریکوں کی قیادت کر رہی ہے۔ کمیٹی میں جامعہ کے متعدد سابق طلباء بھی شامل ہیں۔ نئی دہلی (یو این آئی) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 15 دسمبر 2019 کو پولیس کی طرف…
-

ویڈیو سامنے آجانے کے بعدبھی جامعہ میں ہوئے تشدد کے سلسلے میں اگر کسی پر ایکشن نہیں لیا جاتا تو حکومت کی نیت پوری طرح سے ملک کے سامنے آجائے گی:پرینکا گاندھی
نئی دہلی(یو این ائی ) کانگریس کی سینئر لیڈر پرینکا گاندھی واڈرا نے جامعہ تشدد پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی پولیس پر سچ نہ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا کہ قصورواروں کے خلاف حکومت کو کارروائی کرنی چاہیے۔ پرینکا گاندھی واڈرا نے ٹوئٹ کے ساتھ ایک ویڈیو شیئرکرتے ہوئے…
-

اروند کیجریوال نے تیسری مرتبہ وزیر اعلی کے عہدہ کا حلف لیا ۔ دہلی کی ترقی کیلئے مودی سے مانگا آشیرواد
نئی دہلی(ایم این این ) اروند کیجریوال نے آج تیسری بار وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا ۔دہلی کے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل نے کیجریوال کو تاریخی رام لیلا میدان میں وزیر اعلی کے عہدے کا حلف دلایا۔ حلف لینے کے بعد وزیراعلی اروند کیجریوال نے وہاں موجود معزز شخصیات اور عام آدمی پارٹی…
-

شاہین باغ مارچ کو پولس نے روک دیا ۔ امت شاہ کے گھر تک خواتین نے جانے کا کیا تھا فیصلہ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) شاہین باغ کی خواتین نے آج وزیر داخلہ امت شاہ کے گھر تک مارچ کرنے کا فیصلہ کیاتھا لیکن پولس نے انہیں جانے سے روک دیا ۔ شاہین باغ کی تینوں دادیوں نے پولس سے مطالبہ کیا کہ امت شاہ نے انہیں بلایاہے اس لئے جانے دیا جائے تاہم پولس نے…
-

شاہین باغ کی خواتین کا 16فروری کوامت شاہ سے ملاقات کا اعلان ۔ وزرات داخلہ کا ایسی کسی بھی میٹنگ سے انکار
نئی دہلی (ملت ٹائمز) شاہین باغ کی خواتین نے فیصلہ کیاہے کہ 16 فروری کو وہ شاہین باغ سے وزرات داخلہ کی جانب جائیں گی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے بات چیت کریں گے ۔ شاہین باغ کی خواتین نے یہ فیصلہ وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان کے بعد کیاہے جس میں…
-

سی اےاے این آر سی اور این پی آر دستور ہند اور جمہوریت کے منافی ہے جسے کسی بھی حالت میں تسلیم نہیں کیا جاسکتا ہے: گیتا کماری
این پی آر اور این آر سی کے خلاف وزیر اعلی نتیش کمار اسمبلی سے قرارداد پاس کریں: مینا تیواری مظفرپور:15/ فروری( پریس ریلیز) ملک کےسو سے زائد طلبہ تنظیموں اور تحریکی کمیٹیوں نے متحدہ طور پر انڈیا اگینسٹ سی اے، این آر سی،این پی آر فورم تشکیل دیا ہے اس متحدہ پلیٹ فارم نے…