Author: Shams Tabrez
-

ہندستان کو سی اے اے ،این پی آر اور این آر سی کی ضرورت نہیں ،ریٹائرڈ افسران کاکھلا خط
جمعرات کے روز 100 سے زائد ریٹائرڈ افسران نے ایک کھلا خط لکھا جس میں یہ بتایا گیا تھا کہ ملک کو سی اے اے ،این پی آر اور ایان آر سی کی ضرورت نہیں ہے ہندوستانی شہری چند ہفتوں سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف پر زور احتجاج کر رہے…
-

شاہین باغ علاقے سے پولیس بیریکیڈ ہٹانے کی مانگ کو ہائی کورٹ نے کیا خارج
نئی دہلی (ملت ٹائمز)دلی ہائی کورٹ نے شاہین باغ علاقے سے پولیس بیریکیڈ کے ہٹانے کی مانگ پر صاف انکار کیا سی اے اے اور این آر سی کے خلاف شاہین باغ میں ہو رہے احتجاج کو لیکر کافی کچھ سننے کو مل رہا ہے اس بیچ یہ بھی خبر تھی کہ اس کی جگہ…
-

متنازع شہریت قانون کے متعلق سپریم کورٹ کی دلیل کا ٹوئٹر پر بنا مذاق
شہریت ترمیمی قانون کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے لیکن چیف جسٹس بوبڈے کے ذریعہ تشدد بند ہونے کے بعد اس پر سماعت کرنے کی بات کہی گئی۔ اس تبصرہ کا ٹوئٹر پر خوب مذاق بن رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے جمعرات کو شہریت ترمیمی قانون کو لے کر داخل عرضیوں…
-

سپریم کورٹ کا سی اے اے کو آئینی قرار دینے والی درخواست پر فوری سماعت سے انکار کیا۔ چیف جسٹس کے تبصرہ کی وجہ سے ٹوئٹر پر اس طرح عدلیہ کا بنا مذابق
سپریم کورٹ کے اس تبصرہ کے بعد ٹوئٹر پر اس طرح کے جملے لکھے جارہے ہیں ۔ ڈاکٹر اب مریض سے کہے گا کہ خون رکنے کے بعد علاج شروع ہوگا ۔ پلمبر کہے گا پانی رکنے کے بعد وہ نل درست کرے گا ۔ پائلٹ کہے گا کہ پسنجروں کے اترنے کے بعد فلائٹ…
-

جے این یو میں ہوئی غنڈہ گردی کے خلاف احتجاج کررہے اسٹوڈینٹ پر پولس کا تشدد ۔ یونین نے کہاکہ ہمارا احتجاج ہر حال میں جاری رہے گا
تشدد کے خلاف آج اسٹوڈینٹ یونین نے منڈی ہاﺅس سے راشٹرپتی بھون تک مارچ نکالا ۔ آج کے مارچ میں تقریبا ستر ہزار سے زیادہ لوگ شریک تھے نئی دہلی (ملت ٹائمز) جے این یو میں غنڈوں کے حملہ کے خلاف دہلی میں راشٹرپتی کی طرف مارچ نکال رہے طلبائکو پولیس کی جانب سے حراست…
-

سی اے اے-این آر سی کے خلاف یشونت سنہا کی 3000 کلو میٹر کی ’گاندھی شانتی یاترا‘ شروع
شہریت قانون کے خلاف سابق بی جے پی لیڈر اور سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کی ’گاندھی شانتی یاترا‘ شروع ہو گئی ہے۔ ان کی یہ یاترا ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا سے شروع ہوئی جو دہلی واقع راج گھاٹ پر ختم ہوگی۔ شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر کے خلاف ملک بھر…
-

جے این یو تشدد کی مخالفت میں سینٹ اسٹیفن کالج کے طلبا کا کلاس سے بائیکاٹ ہم آئین کے تحفظ کےلئے یہاں کھڑے ہیں : جمیع طلباء
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) میں طلبا اور اساتذہ کے ساتھ ہوئے تشدد کی مخالفت میں دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفن کالج کے طلبا نے بدھ کو کلاس کا بائیکاٹ کیا۔ طلبا نے کلاس کا بائیکاٹ کرنے کے بعد کالج کیمپس میں آئین کی تمہید بھی پڑھی ۔ سینٹ…
-

دہلی پولیس مودی حکومت کی ’کٹھ پتلی‘ بن کر رہ گئی ہے: یچوری
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے بدھ کو الزام لگایا کہ دہلی پولیس مودی حکومت کی’ کٹھ پتلی ‘ بن کر رہ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے پولیس کے کردار پر سوال کرتے ہوئے جے این یو تشدد معاملہ کی عدالت کی…
-

جامعہ میں احتجاج کا 26 واں دن ۔ معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے بھی کی شرکت
مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی نے کہاکہ آپ تمام طلبہ وطالبات کے حوصلے کو میں سلام کرتاہوں او راس بات کی یقین دہانی کراتاہوں کہ ہزاروں اور لاکھوں علماءوحفاظ آپ کے ساتھ ہیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) متنازع شہریت قانون ،این آرسی اور این پی آر کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ وطالبات کا…
-

دستور، ملک اور عوام مخالف قانون واپس لو آئین پر حملہ منظور نہیں،ظلم کے خلاف آواز دو،ابھی نہیں اُٹھے تو کبھی نہیں اُٹھنے دیا جائے گا
ئی دہلی (پریس ریلیز) فرعون کی طرح ہندستانیوں کو برہمن (اونچی ذات) اور غےر برہمن (نیچی ذات) میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔ برہمنوں اور سنگھیوں کوتمام اختیارات دے کر غیر برہمنوں کوتمام حقوق سے محروم کیا جا رہا ہے۔ موب لنچنگ، انکاو¿نٹر اور نسل کشی کے ذریعہ غیر برہمنوں میں خوف و ڈر کا…