Author: Shams Tabrez
-

وزارت اطلاعات ونشریات نے 30 میڈیا ہاﺅسز کے نمائندوںکو میڈیاایوارڈ سے سرفراز کیا ۔اردو کے معروف صحافی ڈاکٹر عبد القادرش کو بھی ملا یہ اعزاز
انعام حاصل کرنے والوں میں ہندی، آسامی، بنگلہ، کنڑ، ملیالم، مراٹھی، نیپالی، تامل، تیلگو، گجراتی، اڑیہ ، اردو ، انگریزی کے اخبارات اور ریڈٰیو اور ٹیلی ویڑن چینل شامل ہیں۔ اخبارات میں مڈ ڈے (گجراتی)، ممبئی؛ ادے وانی (کنڑ)، بنگلور اور روزنامہ راشٹریہ سہارا (اردو)، نوئیڈا کو بھی نوازا گیا نئی دہلی (ملت ٹائمز) مرکزی…
-

اتر پردیش میں جمہوری احتجاجات کو دبانے اور حقوق انسانی کی پامالیوں کے خلاف بھارت کی متعدد اہم تنظیموں اور شخصیات نے جاری کیا مشترکہ بیان
ہم یوپی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ سبھی گرفتار شدہ بے قصور لوگوں کو فوری طور پر رہا کرے اور پولیس کے مظالم پر غیرجانبدارانہ تفتیش شروع کرے نئی دہلی (ملت ٹائمز) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے شہریت ترمیمی بل پاس ہونے کے بعد سے ملک کے تقریباً سبھی شہروں اور گاﺅں میں…
-

ملک میں سب ٹھیک چل رہا ہے، یہ کہنا بند کیجیے: عالیہ بھٹ
جے این یو طلبا پر حملہ کے خلاف بالی ووڈ ہستیاں بھی خوب کھل کر اپنا رد عمل ظاہر کر رہے ہیں اور اس حملے کی سخت الفاظ میں تنقید بھی کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں فلم اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے۔ اس مین انھوں نے لکھا ہے…
-

صدف جعفر، داراپوری جیل سے رہا، ’غیر انسانی قانون‘ کی واپسی تک جنگ جاری رکھنے کا عزم
کانگریس لیڈر و اداکارہ صدف جعفر اور سابق آئی پی ایس افسر وسماج کارکن ایس آر داراپوری کو لکھنو جیل سے رہا کر دیا گیا ،جیل جانے اور پٹائی کا خوف اب ختم ہو گیا صدف نے رہائی کے بعد کہا شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں ہوئے احتجاج کے درمیان گرفتار سابق آئی پی…
-

متنازع شہریت ایکٹ :بالی ووڈ فلمی ستاروں کے ساتھ مودی حکومت کی میٹینگ
بھارتی حکومت نے بالی ووڈ کے ممتاز فلم ستاروں اور اس صنعت سے وابستہ دیگر کئی اہم شخصیات کو ایک نجی تقریب میں مدعو کیا۔ اس کا مقصد متنازعہ شہریت ترمیمی بل پر ان کی حمایت حاصل کرنا تھا۔ وزیر اعظم نریندری مودی کی حکمران سیاسی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے اتوار کے…
-

شہریت قانون :بی ایس پی نے ملاقات کی، معصوموں کی رہائی جلدہونی چاہیے
لکھنو(آئی این ایس انڈیا)شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں دسمبر کے مہینے میں اتر پردیش کے 22 اضلاع میں تشددکرایاگیاتھا۔اس دورا گورنرسےن پوری ریاست میں تقریباََ5 ہزار لوگوں کونامزدکیاگیا۔ایک ہزار لوگ گرفتار کر کے جیل بھیجے گئے۔اس معاملے پرسیاست جاری ہے۔پیر کو بی ایس پی ممبر پارلیمنٹ ستیش مشرا کی قیادت میں ایک وفد نے گورنر…
-

جے این یو تشدد: جانچ کے لیے فورینسک ٹیم یونیورسٹی کیمس میں پہنچی
تحقیقات کے لیے دہلی پولس اور فورنسک ٹیم جے این یو پہنچی جے این یو میں ہوئے تشدد اور طلبا پر حملہ کی جانچ کرنے کے لیے فورنسک ٹیم یونیورسٹی کیمپس میں پہنچ چکی ہے۔ اس کے علاوہ دہلی پولس کی ایک ٹیم بھی وہاں تحقیقات کے لیے پہنچی ہے۔ جانچ کے لیے بنائی گئی…
-

مودی حکومت کے ساتھ کام کرنا مشکل ،اس سے بھروسہ اٹھ چکا ہے:پروفیسر سی پی چندر شیکھر
جے این یو حملہ سے ناراض پروفیسر سی پی چندرشیکھر نے مودی حکومت کی اسٹیٹسٹک کمیٹی سے دیا استعفیٰ نئی دہلی (ملت ٹائمز)جے این یو میں اتوار کو طلبا پر ہوئے حملے کے بعد یونیورسٹی کے پروفیسر سی پی چندر شیکھر نے خود کو مودی حکومت کی ایک کمیٹی سے علیحدہ کر لیا ہے۔ ہندوستان…
-

اتر پردیش کی چار یونیورسٹیوں میں احتجاج، اے ایم یو میں ترنگا یاترا
علی گڑھ(آئی این ایس انڈیا)جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں اتوار کی شام ہوئے غنڈوں کے حملے کے بعدپورے ملک کے طلبہ احتجاج کررہے ہیں۔وہیں، اس واقعہ کی آنچ اتر پردیش میں بھی دیکھنے کو ملی۔ اتوار کی رات جہاں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طالب علموں نے مظاہرہ کیا۔ وہیں، پیر…
-

جوحکومت اپنے شہریوں کاتحفظ نہ کرسکی،دوسرے ممالک کے پناہ گزینوں کاتحفظ کیاکرے گی: امارت شرعیہ
پٹنہ (آئی این ایس انڈیا)سی اے اے ، این آرسی اور این پی آرکے خلاف پور ا ملک سڑکوںپر آگیا ہے،بوڑھے ،جوان ،عورتیں ،مرد سب لوگ اس سیاہ قانون کے خلاف بلا تفریق مذہب سراپا احتجاج ہیں ،یہ قانون ملک کے بنیادی اور اساسی دستور کے خلاف ہے ،اسی طرح انسانی حقوق اور بین الاقوامی…