Author: Shams Tabrez
-

شاہین باغ مظاہرہ سے حکومت کی پریشانی میں اضافہ ۔ میناکشی لیکھی نے دی دھمکی۔ بی جے پی کارکنان نے نکالی ریلی
میناکشی نے خبردار کیا کہ اگر مظاہرین کی بہتری اسی میں ہے کہ وہ اپنے گھروں کو لوٹ جائیں۔ دوسری طرف سریتا وہارمیںآج بی جے پی کارکنان نے ایک ریلی نکالی اور شاہین باغ پروٹیسٹ کی طرف جانے کی کوشش کی جسے پولس نے روک دیا نئی دہلی (ملت ٹائمز) دہلی کے شاہین باغ میں…
-

شاہین باغ پروٹیسٹ میں سبھی مذاہب کے رہنما نے یکجہتی کا انوکھامظاہرہ پیش کیا
ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔ مسلمان قرآن خوانی کررہے ہیں ۔عیسائی بائبل کی تلاوت کررہے ہیں ۔ ہندو دھرم کے لوگ اپنے اعتبار سے پوجا پاٹ کررہے ہیں ۔ اور سکھ سماج کے افراد بھی مذہبی رسم ادا کررہے ہیں ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) متنازع شہریت قانون اور این آرسی کے خلاف شاہین…
-

ذاکر نگر میں ایک ماہ سے خواتین نکال رہی ہیں کینڈ ل مارچ ۔ جب تک سرکار قانون واپس نہیں لے گی جاری رہے گا یہ پرامن احتجاج :خواتین
ملت ٹائمز کے ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی نے یوٹیوب چینل پر تفصیلی رپوٹ پیش کی ہے اور وہاں پہونچ کر خواتین سے بات چیت کی ہے ۔ دیئے گئے لنک پر کلک کرکے دیکھیں ۔ نئی دہلی (شبینہ ناز ملت ٹائمز) متنازع شہریت قانون اور این آرسی کے خلاف ملک بھر میں پروٹیسٹ اور احتجاج…
-

کولکاتا کے پاک سرکس میدان میں بھی شاہین باغ کی طرح دن رات احتجاج شروع
کولکاتا (ملت ٹائمز) دہلی کے شاہین باغ کی طرح کولکاتا کے پاک سرکس میدان میں بھی دن رات لگاتار متنازع شہریت قانون او ر این آرسی کے خلاف احتجاج شروع ہوگیاہے ۔ اس میدان میں شروع سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ،روزانہ یہاں لوگ مختلف بینروں اور تنظیموں کے تحت سی اے اے ،این…
-

مودی سرکار نے کشمیر مسئلہ پر حمایت کرنے کے عوض تمام الزامات واپس لینے کی پیشکش کی تھی ۔میں نے مسترد کردیا :ڈاکٹر ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یہ بھی کہاکہ حکومت کے ترجمان کا کہناتھا کہ انہوں نے اس مسئلے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے بھی پہلے ملاقات کرلی ہے ۔ اگر آپ کشمیر مسئلے پر بی جے پی کے فیصلہ کی حمایت کرتے ہیں تو بھارت میں آپ کی واپسی یقینی…
-

کشن گنج کے بیگنا میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لوگوں نے نکالی ریلی
کشن گنج (ایم این این ) کرانتی کی جنم بھومی بیگنا (کشن گنج) میں کالے قانون کے خلاف نے زبر دست احتجاج کیا، جس میں ٹیڑھا گاچھ اور بہادر گنج کے پانچ پنچایت کے تمام گاو¿ں، ٹولوں اور محلوں سے عوامی احتجاجی جلوس نے بیگنا مدرسہ سے لے کر چنبیلی چوک کے راستے بینا باڑی…
-

عمران پرتاب گڑھی کے نازیبا رویہ کی وجہ سے واپس لوٹنا پڑا دلت رہنما وامن مشرام کو ۔ دوہزار افراد کے ساتھ آئے تھے شاہین باغ مظاہر ہ میں
عمران پرتاب گڑھی نے کل تقریبا ایک گھنٹہ عوام کا وقت لیا ۔ اس سے پہلے وہ کئی مرتبہ شاہین باغ میں آکر اپنی شاعری سناچکے ہیں ۔ایک دومرتبہ انہیں منع بھی کیاگیاتھاکہ بار بار یہاں مت آئیے نئی دہلی (شعیب امام ) دہلی کے شاہین باغ مظاہر ہ میں کل 10جنوری کو معروف دلت…
-

شاہین باغ مظاہرین کا روزہ افطار، تمام مذاہب کے لوگوں کی شرکت
یہ احتجاج، تحریک جو بھی ہے وہ مساوی حقوق کے لئے ہے۔ مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہ ہو، اس لئے ہی یہ روزہ افطار بھی یکجہتی کے لئے رکھا گیا ہے۔“ انہوں نے کہا کہ یہاں تمام مذاہب کے لوگ آئے ہیں اور یہی ہمارے ملک کی خوبصورتی ہے۔ بس ہم یہی چاہتے…
-

کولکاتا میں وزیر اعظم مودی کے دورہ کی شدید مخالفت ۔ گوبیک مودی کے پوسٹروں کے ساتھ احتجاج
وزیر اعظم مودی کولکاتا پورٹ ٹرسٹ کی 150 ویں سالگرہ کی تقریبات اور مختلف پروگراموں میں حصہ لیں گے۔ اس کے علاوہ ان چار تاریخی عمارتوں، جن کی تزئین و آرائش کی گئی ہے، انہیں بھی وہ قوم کے لئے وقف کریں گے کولکاتا(ایم این این ) وزیر اعظم نریندر مودی ہفتے کے روز مغربی…
-

جے این یو تشدد: نقاب پوش حملہ ورہوئے بے نقاب
نئی دہلی (ملت ٹائمز)جے این یو میں 5جنوری شام نقاب پوش حملہ وروں نے کہرام مچا دیا تھا ان میں سے کچھ حملہ وروں کی پہچان پولیس نے بھی کی ہے اور ان کا خلاصہ کیا اس تعلق سے آج تک چینل کے کارکنان نے اسٹنگ آپریشن کرکے پہچان کی ان میں سے ہیلمیٹ پہنے…