Author: Shams Tabrez
-

سات سالہ معصوم کے ساتھ جنسی استحصال کا ملزم مندر کا پجاری گرفتار
بھدوہی ، وارانسی( آئی این ایس انڈیا) بھدوہی ضلع میں ایک مندر کے پجاری نے سات سال کے بچے کو پتنگ دینے کے بہانے بلا کر مندر کے احاطہ میں مبینہ طور پر اس کے ساتھ جنسی استحصال کرکے مندر کی تقدیس کو پامال کردیا۔پولیس سپرنٹنڈنٹ رام بدن سنگھ نے بدھ کو بتایا کہ گیان…
-

تشددمیں بی جے پی،کانگریس سے آگے،سیاست کے لیے اقتدارکاغلط استعمال:مایاوتی
اتر پردیش کی سابق وزیراعلیٰ اوربہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر مایاوتی نے بدھ کو کانگریس اور مرکز کی بی جے پی حکومت پرحملہ بولا۔مایاوتی نے کہا کہ مودی حکومت بھی کانگریس کے راستے پر ہی چل رہی ہے اور اپنے سیاسی فائدے کے لیے اقتدارکا غلط استعمال کرنے میں لگی ہے۔ بی ایس پی…
-

31 جنوری اور یکم فروری کو بینکوں کی ہڑتال، مسلسل تین دن بینک بند رہیں گے
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) تنخواہ ترمیمی مذاکرات ناکام ہونے کے بعد انڈین بینک ایسوسی ایشن نے اس ماہ میں دوسری بار بینک ہڑتال کااعلان کیاہے۔آئی بی اے کی جانب سے 31 جنوری اور یکم فروری کو بینک ہڑتال کا اعلان کیاگیاہے۔اس سے پہلے 8 جنوری کوبھارت بند میں بھی 6 بینک ملازم یونین شامل…
-

پلٹورام رنگ بدلنے میں ماہر:لالویادو
بہار کی سیاست شہریت قانون،این آرسی اوراین پی آر کولے کرگرم ہے۔آر جے ڈی اورحکمراں جنتا دل متحدہ کے درمیان انہی مسائل کو لے کر الزام تراشیوں کا دور جاری ہے۔اس دوران آرجے ڈی نے ایک بار پھر جے ڈی یو صدر اور بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار پر نشانہ لگایا ہے۔بہارکی سابق وزیراعلیٰ رابڑی…
-

بھیم آرمی چیف چندرشیکھر کو ملی ضمانت ۔ شاہین باغ پر جانے عدالت نے لگائی پابندی
جامع مسجد پر دعاءکی غرض سے جانے کی کورٹ نے اجازت دے دی ہ نئی دہلی (ملت ٹائمز) بھیم آرمی چیف چندرشیکھر آزاد کو دہلی کی ایک ذیلی عدالت سے ضمانت مل گئی ہے۔ چندر شیکھر کو 21 دسمبر کو دہلی پولس نے دریا گنج میں تشدد بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔…
-

عام آدمی پارٹی نے سبھی 70 سیٹوں پر امیدواروں کااعلان کیا،15 ممبران اسمبلی کا ٹکٹ کٹا
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے تمام 70 سیٹوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیاہے۔عام آدمی پارٹی کی پولیٹکل افیئرز کمیٹی کے اجلاس میں امیدواروں کے نام طے کیے گئے ہیں۔عام آدمی پارٹی نے 46 موجودہ ممبران اسمبلی کوٹکٹ دیا ہے، جبکہ 15 کا ٹکٹ کاٹ…
-

دہلی میں ایک اورشاہین باغ:خوریجی میں خواتین دھرنے پربیٹھیں
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہری رجسٹریعنی این آرسی اوراین پی آر کے خلاف احتجاج بڑھتا ہی جا رہا ہے۔جنوبی دہلی کے شاہین باغ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف خواتین کے مظاہرے کے ساتھ ساتھ ملک میں کئی جگہ اس اندازکے مظاہرے ہورہے ہیں۔ادھردہلی کی خوریجی میںبھی خواتین…
-

پی ایم مودی اور امت شاہ پر تبصرے کے لیے مورخ عرفان حبیب کو نوٹس
علی گڑھ(آئی این ایس انڈیا) علی گڑھ سول کورٹ کے ایک وکیل نے مشہور مورخ عرفان حبیب کونوٹس بھیجاہے۔ یہ نوٹس وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیرداخلہ امت شاہ کے خلاف مورخ طرف کردہ مبینہ تبصرے کو لے کر بھیجاگیاہے۔نوٹس میں حبیب سے 7 دن کے اندراندر جواب دینے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کیا…
-

اگر دیویندر سنگھ دیویندر خان ہوتا توبھاجپا یوں خاموش نہیں رہتی : ادھیر رنجن چودھری
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر کے کل گام میں چیکنگ کے دوران اتوار کو ایک گاڑی سے حزب المجاہدین کے دو دہشت گردوں کے ساتھ گرفتار کئے گئے جموں و کشمیر پولیس کے ایک ڈی ایس پی دےو یندر سنگھ کو لے کر بی جے پی اور کانگریس میں زبانی جنگ شروع…
-

جامعہ کے طلبہ نے وسی سی آفس کا محاصرہ کیا ۔ پروفیسر نجمہ اخترنے پولس کے خلاف کاروائی کی کرائی یقین دہانی
15 دسمبر کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرے کے بعد جامعہ کیمپس میں گھس کر پولیس نے لائبریری میں توڑپھوڑ کی تھی اور طلبہ کو بے دردی سے پیٹا تھا۔ بعد ازاں جامعہ انتظامیہ نے پانچ جنوری تک چھٹی کا اعلان کر دیا تھا نئی دہلی(یو این آئی ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس…