Author: Shams Tabrez
-

جمعیت کی صدسالہ تقریبات کے تحت مولانا عبدالباری فرنگی محلیؒ اور مولانا احمد سعید دہلویؒ پر سیمینار کا انعقاد
جنگ آزادی کی ایسی کوئی تحریک نہیں جس میں مولانا احمد سعید کی شرکت نہ رہی:مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری صدر جمعےۃ علماء ہند مولانا عبدالباری فرنگی محلی اس عظیم خاندان کے فردہیں جو صدیوں سے علمی ود ینی خدمات انجام دے رہا ہے: مولانا رابع حسنی ندوی تحریک آزادی سے وطن کی آزادی…
-

اعظم خان کی مرحومہ والدہ کے خلاف بھی مقدمہ درج ۔ مسلم پولٹیکل کونسل آف انڈیا کا سخت ردعمل
نئی دہلی (ملت ٹائمز) اترپردیش میں رام پور کے نائب تحصیلدار کے جی مشرا نے گذشتہ روز رام پور کے رکن پارلیمنٹ اور معروف سیاسی رہنما اعظم خاں کی مرحوم والدہ کے نام سے بھی مقدمہ درج کر لیا ہے مرحومہ پر الزام ہے کہ انہوں نے گیارہ سال قبل رام پور پھانسی گھرکی زمین…
-

ایک لاکھ غریب خاندانوں کوماہانہ راشن کٹ تقسیم کرے گا وقف بورڈ
گھٹا مسجد دریا گنج میں ایک پروقار تقریب میں امانت اللہ خان کا اعلان ،دہلی کی پرایﺅیٹ مساجد کے 1200 اماموں اور مو¾ذنوں کو جاری کیا گیا وظیفہ،مسابقہ قرات ونعت کا انعقاد نئی دہلی (پریس ریلیز) دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خاں نے ابھی کچھ ماہ قبل جہاں وقف بورڈ کے تحت آنے…
-

مہاراشٹرا اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ۔21 اکتوبر کو ہوگی ووٹنگ
نئی دہلی (ایم این این ) الیکشن کمیشن نے مہاراشٹر اور ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے پریس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ دونوں ہی ریاستوں میں ایک ہی مرحلہ میں 21 اکتوبر کو پولنگ ہوگی۔ دونوں ہی ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی…
-

گرفتار شدہ چنمیا نند کا ’اظہار شرمندگی‘! ریپ کے علاوہ تمام جرائم کا اعتراف
شاہجہاں پور: قانون کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں جمعہ کی صبح گرفتار کیے گئے سابق مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ امور اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما چنمیانند نے پولس کے سامنے اپنے جرائم قبول کر لیے جبکہ سے جبراً وصولی کرنے کے الزام میں مزید تین…
-

پاکستان دورہ طے شدہ پروگرام کے مطابق ہوگا، سری لنکا کرکٹ بورڈ کی تصدیق
کولمبو: سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ اس کی ٹیم کا پاکستان دورہ شیڈول کے مطابق ہی منعقد ہوگا۔ وہیں پاکستان حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مہمان ٹیم کو بیرون ملک سے آنے والے سربراہان کی مانند ہی سیکورٹی مہیا کرائے گی۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ (ایس ایل سی…
-

پجاری ہڑ پ کرجاتے ہیں پورا چڑھاوا ۔ جلد مندر کی تعمیر کی جائے ۔ اجودھیا معاملہ میں آر ایس ایس کے مقدمہ کی بنیاد
نئی دہلی: 20؍ستمبر 2019ء آج مقدمہ کی کاروائی قدرے تاخیر سے شروع ہوئی اور صرف ایک گھنٹہ چلی۔ سب سے پہلے مسلم پرسنل بورڈ اور جمعیۃ علما ہند کے وکیل سینئر ایڈوکیٹ ڈاکٹر راجیو دھون نے مسجد کے باہری دروازے اور امام صاحب کے ممبر پر جو کتبے نقش تھے ان کو پڑھ کر سنایا۔…
-

معروف یوٹیوب چینل” پل پل نیوز“ منعقد کررہاہے میڈیا کانکلیو ۔ سماج کے متعدد سرکردہ افراد کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ
کانکلیو میں سینئر صحافی او ر ماہر معاشیات پریم شنکر جھا مہمان خصوصی ہوں گے نئی دہلی (ملت ٹائمز) معروف یوٹیوب چینل پل پل نیوز نے 14 لاکھ سبسکرائبر مکمل ہونے پر ایک میڈیا کانکلیو منعقد کرنے کا فیصلہ کیاہے جس میں سماج کے متعدد افراد کو ان کی نمایاں خدمات کی وجہ سے ایوارڈ…
-

بابری مسجد ملکیت مقدمہ میںفریقین کو 18اکتوبرتک بحث مکمل کرنے کی ہدایت۔ سبھی نے خیر مقدم کیا
نئی دہلی (ایم این این ) بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں روزانہ سماعت کاآج26 واںدن تھا جس کے دوران چیف جسٹس آف انڈیانے فریقین کو حکم دیا کہ وہ 18 اکتوبرتک اپنی بحث مکمل کرلیں ، چیف جسٹس نے فریقین کو مزید کہاکہ ہم سب کو ملکر اس کی کوشش کرنی ہوگی جس کے لیئے…
-

سعودی کے پیٹرول تنصیبات پر دہشت گردانہ حملہ عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ : مجلس مشاورت
ماضی میں جن دہشت گردوں نے امن کے شہر مکہ اور اللہ کے مقدس گھر کو اپنی دہشت گردانہ کاروائیوں کا نشانہ بنایا ہے انکے خلاف عالم اسلام کو اٹھ کھڑا ہو جانا چاہیے نئی دہلی(ایم این این ) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر نوید حامد نے چند روز قبل حوثی جنگ جوﺅں…