Author: Shams Tabrez
-

سعودی شہزادی ریما قومی دن کی خوشیوں میں سعودی ہم وطنوں کے ساتھ ہوئی شریک
واشنگٹن(ایم این این ) واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں مملکت کے 89 ویں قومی دن کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر واشنگٹن میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان بھی موجود تھیں۔ ہیرنڈن ورجینیا میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی میں ہونے والے…
-

کشمیر میںحقوق انسانی کی پامالی کے 50دن مکمل ۔نظام زندگی مفلوج
مواصلاتی خدمات پر پابندی اور ہڑتال کا سلسلہ 5 اگست کو اس وقت شروع ہوا جب مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر کو خصوصی پوزیشن عطا کرنے والی آئین ہند کی دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے ہٹائی اور ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کرکے مرکز کے زوایر انتظام علاقے بنانے کا اعلان کیا۔ سری…
-

کاروان اردو قطرکےزیر اہتمام معروف شاعر مقصود انور مقصود کے مجموعہ کلام ‘آسماں تو ہی بتا’ کی تقریب رسم اجرا
دوحہ(پریس ریلیز) 19 ستمبر 2019 کی رات ،دوحہ قطر کی ادب دوست اورسخن فہم شخصیات کا ایک منتخب اجتماع کاروان اردو قطر کی دعوت پر قلب شہر کے ایک ہوٹل ‘بیسٹ ویسٹرن پلس’ کے کشادہ ہال میں منعقد ہوا۔ تقریب کا مقصد سہ رخی تھا، چنانچہ سب سے پہلے قطر میں ایک لمبی مدت سے…
-

یوپی کے ایک اسپتال میں زیر علاج لڑکی کی آبروریزی، کمپاﺅنڈر پر الزام
پولس نے بتایا کہ متاثرہ کا ابھی طبی معائنہ نہیں کرایا گیا ہے۔ لڑکی کا بھائی اس کے بہتر علاج کے لئے اسے جے پور لے گیا ہے۔ اس کی حالت بہتر ہوجانے کے بعد اس کا طبی معائنہ کرایا جائےگا۔ متھرا(یو این آئی ) اترپردیش کے ضلع متھرا کے ہائی وے علاقے میں واقع…
-

بابری مسجد انہدام کے کلیدی ملزم کلیان سنگھ کی الٹی گنتی شروع ۔ عدالت میں پیش ہونے کا فرمان جاری
سی بی آئی نے جانچ کے بعد اس معاملے میں کل 49 ملزمان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی جن میں 16 ملزمان کی موت ہو چکی ہے۔ اب اس معاملے میں 32 ملزمان کے خلاف روز مرہ بنیاد پرسماعت ہو رہی ہے لکھنو(ایم این این ) اترپردیش کے ایودھیا میں بابری مسجد کومنہدم…
-

پانچ سالوں تک جنگ جاری رکھنے کے بعد حوثی باغیوں نے سعودی عرب پر حملہ بند کرنے کا اعلان کیا
حوثی باغيوں نے صنعاء پر قبضے کے لیے پانچ برس سے جاری جنگ کے خاتمے کے ليے سعودی عرب پر حملے ترک کرنے کا عنديہ ديا ہے۔ يمن ميں متحرک حوثی باغيوں نے سعودی سرزمين پر اپنے حملے ترک کرنے کا اعلان کيا ہے۔ صنعاء سےخبر رساں ادارے اے ايف پی کی رپورٹ کے مطابق…
-

دہلی میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا عوامی حقوق کانفرنس کا انعقادکرے گی
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیرِ اہتمام ۹۲ستمبر ۹۱۰۲ کو نئی دہلی میں ”عوامی حقوق کانفرنس“ کے عنوان کے تحت ایک عظیم الشان عوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے نئی دہلی (پریس ریلیز ) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیرِ اہتمام ۹۲ستمبر ۹۱۰۲ کو نئی دہلی میں ”عوامی حقوق کانفرنس“ کے عنوان کے…
-

مصر میں السیسی کے خلاف شدید احتجاج۔اقتدار سے برطرف ہونے کا مطالبہ
السیسی مصر میں سن 2013 سے اقتدار سنبھالے ہوئے ہیں۔ تب انہوں نے جمہوری انداز میں منتخب اولین مصری صدر محمد مرسی کی حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا قاہرہ (ایم این این ) مصر کے مختلف شہروں میں صدر عبدالفتاح السیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔ مصر میں اقتدار پر مضبوط…
-

جمعیت علما ۂندکے ایک وفد کی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات۔ ملک کے مفاد میں حکومت ہند کے ساتھ کھڑے رہنی کی یقین دہانی
جہاں تک پورے ملک میں این آرسی کی بات ہے تو دنیا کا کوئی ایک ملک بتا دیجئے جہاں این آرسی نہ ہوا۔ ہمارا مقصد اقلیتوں کو ہراساں کرنا نہیں ہے، ہم یہ یقینی بنائیں گے کہ کوئی بھی شخص مذہب کی بنیاد پر زد میں نہ آئے نئی دہلی(پریس ریلیز) جمعےة علماۂند کے صدر…
-

امریکہ مزید فوجیں سعودی عرب بھیجے گا۔فضائی دفاع میں مدد کرنا اہم مقصد
نیویارک (ایم این این ) امریکا نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد وہاں مزید فوجی دستے تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔جمعہ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا کہ اضافی دستے سعودی عرب کی درخواست پر بھیجے جا رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا…