Author: Shams Tabrez
-

امریکہ اگر صحیح معنوں میں جمہوریت کا چیمپیئن ہے تو فیتوکے سرغنہ کوگرفتار:طیب ایردوان
اس وقت امریکہ کی برآمداتی فہرست میں ترکی کا شمار 5 ویں اور درآمداتی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے ،تجارت ی روابط کو بہتر بنانے میں کسی قسم کی رکاوٹ حائل نہیں ہونی چاہیئے نیویارک(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہاہے کہ اگلے دور میں امریکہ جو بھی تدابیر…
-

مجھے بھی مارڈالو ۔شہید انسپکٹر سبودھ کمار کی اہلیہ کا جذباتی بیان
اس نظام عدل سے میں بہت ناراض ہوں۔ اگر انہیں (شوہر) کو انصاف نہیں ملے گا تو پھر کسے ملے گا! بلند شہر(ایم این این ) بلند شہر میں گﺅ کشی کے نام پر تشدد بھڑکانے کے کلیدی ملزم اور بجرنگ دل کے مقامی رہنما یوگیش راج کی درخواست ضمانت گزشتہ روز الہ آباد ہوئی…
-

محکمہ آثار قدیمہ نے جن چیزوں کی تفتیش کی اس کا مندر سے کوئی لینا دینا نہیں۔32 ویں دن مسلم فریقوں نے آثارقدیم کی رپوٹ پر بحث کی
ڈاکٹرراجیودھون نے کہا کہ محکمہ آثارقدیمہ کی رپورٹ پر کثرت سے اعتراضات کئے گئے تھے اور یہ بھی کہا گیا تھا کہ عدالت اس کو قبول نہ کرے مگر ایسانہیں کیا گیا نئی دہلی(ایم این این ) بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج 32واں دن تھا ۔ مسلم فریقوں کے وکیل ڈاکٹر راجیو…
-

جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے والے 17 طلباءکو عیسائی اسکول نے نکال باہر کیا۔ انتظامیہ پر ہندﺅوں کے جذبات سے کھلواڑ کرنے کا الزام
چار روز قبل جھارکھنڈ میں تین عیسائیوں کی گوئی کشی کے الزام میں ماب لنچنگ کی گئی تھی جس میں سے ایک موت ہوگئی تھی ۔اس واقعہ کے تناظر میں بعض لوگوں کا کہناہے کہ جھارکھنڈ کے عیسائی اسکول نے ہندو طلبہ کو نکال کر اپنے ردعمل کا اظہار کیاہے ۔ رانچی (ملت ٹائمز) جھارکھنڈ…
-

این آر سی کی وجہ سے بنگال میں خوف و دہشت کا ماحول۔ اب تک 8افراد کرچکے ہیں خود کشی
مغربی بنگال میں این آر سی کے ممکنہ طور پر نفاذ کی خبروں کے درمیان کلکتہ میونسپل کارپوریشن، دیگر اضلاع کے میونسپلٹی اور پنچایت دفاتر کے باہر اپنے شہری دستاویز درست کرانے والوں کی لمبی قطار کا سلسہ برقرار ہے کولکاتا(یو این آئی ) مغربی بنگال میں این آر سی کے ممکنہ طور پر نفاذ…
-

اراضی مافیاؤں نے کھادی گرام کی زمین کو بیچا ، چمپارن ستیہ گرہ ضلع سنگھرش مورچہ ” نے سکر ہنا ایس ڈی او کو میمورنڈم سونپا
ڈھاکہ ( فضل المبین / ایس این بی ) گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گاندھی کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کے بجائے اسے داغدار کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے ، دیسی کاروبار کو فروغ دینے کو لیکر کھادی گرام کو دی جانے والی زمین کو مافیاؤں نے غیر قانونی…
-

ترک صدر طیب اردوان نے اقوا م متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو اٹھایا ۔ انصاف اور سچائی کی بنیاد پر تنازع حل کرنے کا مطالبہ
دنیا کے مستقبل کو صرف پانچ ممالک کے ہاتھوں میں نہیں دیا جاسکتا، اقوام متحدہ کی قرادادوں کے باوجود کشمیر اور کشمیر یوں کا محاصرہ جاری ہے۔آٹھ ملین افراد بدقسمتی سے آج بھی اپنے گھروں سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں نیویارک (ٹی آر ٹی) ترکی صدررجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل…
-

کشمیر میں فوج نوجوانوں کے ساتھ عورتوں اور بچوں پر بھی مظالم ڈھارہی ہے ۔ہندو مسلم ،سکھ ،عیسائی کوئی بھی کشمیری سرکا ر کے فیصلہ سے خوش نہیں: فیکٹ فائنڈنگ رپوٹ
خواتین سول سوسائٹی نے کشمیر کا دورہ کرکے فیکٹ فائنڈنگ رپوٹ جاری کی ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) کشمیر میں فوج نوجوانوں کے ساتھ بچوں اور عورتوں پر بھی مظالم ڈھارہی ہے ۔ بچوں اور عوتوں میں فوج کی وجہ سے دہشت اور خوف کا ماحول ہے ۔ صحت اور ہسپتال کا نظام تھپ ہے…
-

تمام متنازعہ جگہ رام کی جائے پیدائش نہیں ہوسکتی۔ ہم رام اور اللہ کا احترام نہیں کریںگے توملک تباہ وبربادہوجائے گا
مسلمان یہ کہہ سکتاہے کہ باباآدم کے زمانے سے ان کا یقین ہے کہ بابری مسجد کی تعمیر ایودھیامیں ہوئی تھی لیکن کیا یہ کہنے سے ان کا مسئلہ حل ہوجائے گا؟ نہیں بلکہ انہیںاس کے لئے عدالت میں ثبوت دینے ہوںگے نئی دہلی(ملت ٹائمز) بابری مسجد معاملہ میں آج روزانہ کی بنیادپر کی جانے…
-

امریکی صدر ٹرمپ کی تقریرمیں اسلامی دہشت گردی جیسے الفاظ کا استعمال ۔ پی ایم مودی نے کھڑ ے ہوکر تالیاں بجائی
دنیا سے انتہاءپسند اسلامی دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ہم پرعزم ہیں“ ۔ امریکی صدر کے اس جملہ پر مجمع سے زور دار تالیاں لگائی ۔ وزیر اعظم نریندر مودی ۔ وزیر خارجہ جے شنکر نے بھی اپنی جگہ سے کھڑے ہوکر ٹرمپ کے اس بیان پر تالیاں لگائی ہیوسٹن نئی دہلی (ملت ٹائمز) تحفظ…