Author: Shams Tabrez
-

14امریکی ممبران پارلیمنٹ نے مشترکہ بیان جاری کیا،ہندوستانی حکومت خدشات دورکرے نریندرمودی سے کشمیر میںحقوق انسانی کے تحفظ اورمواصلاتی پابندیوں کوہٹانے کامطالبہ کیا
واشنگٹن،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) ایک طرف ہندوستانی میڈیا میں شوربپاہے کہ امریکہ میں نریندرمودی کے نام کاڈنکابج رہاہے دوسری طرف ہندوستانی امریکی لیڈر پرمیلا جے پال نے 13 دیگر امریکی ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ مل کر وزیر اعظم نریندر مودی سے کشمیرمیں انسانی حقوق کی صورت حال پر خدشات کو دور کرنے اور مواصلاتی پابندیوں…
-
سعودی عرب کا فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 5 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان
نیویارک 28ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم بن عبد العزیز العساف نے 2019کے لیے فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کی ذمہ دار اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے مرکزی بجٹ میں 50 ملین ڈالر کا عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔سعودی…
-
امریکی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل، گیس خریدیں گے: صدر ایردوآن
واشنگٹن28ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس ترکی لوٹتے ہوئے صدر رجب طیب ایردوآن نے دوران پرواز یہ بات واضح کر دی کہ ترکی ایران سے تیل اور گیس کی خریداری معطل یا ختم نہیں کر سکتا۔ترک نشریاتی ادارے این…
-

روہنگیا بحران علاقائی بحران بنتا جا رہا ہے، بنگلہ دیش
نیویارک 28ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں اپنے خطاب کے دوران عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ روہنگیا مہاجرین اور ان کی وجہ سے ڈھاکا حکومت کو درپیش مسائل کو سمجھا جائے۔ ان کے بقول روہنگیا بحران…
-

مہاتما گاندھی کا عدم تشدد اور امن کا پیغام آج بھی دنیا کے لئے ضروری: یو این جنرل اسمبلی میں پی ایم مودی کا خطاب
نیویارک (ایم این این ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس امریکہ شہر نیو یارک میں جاری ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اجلاس سے خطاب کیا اور کہا کہ 130 کروڑ ہندوستانیوں کی یہاں نمائندگی کرنا ان کے لیے باعث فخر ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب کے دوران دنیا کو…
-

پوری دنیا میں مسلمان نا انصافی کے شکار ۔ ہندوستان کشمیر سے فوری طور پر کرفیو ہٹائے :اقوام متحدہ میں عمران خان کا خطاب
وہاں (بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں) نو لاکھ فوجی موجود ہیں۔ وہ نریندر مودی کے دعووں کے برعکس وہاں کشمیر کی خوشحالی کے لیے نہیں گئے۔ اگر کشمیری باہر آئے، تو یہ فوجی کیا کریں گے؟ وہاں قتل عام ہو گا۔‘‘ نیویارک (ڈی ڈبلیو ) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی…
-

ترکی ،پاکستان اور ملیشا نے نے انگریزی چینل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اسلام کے خلاف منفی پیروپیگنڈہ کا ازالہ اور مسلمانوں کی تاریخ سے دنیا کو واقف کرانا بنیادی ایجنڈہ
رجب صدر اردگان نے نفرت انگیز تقریر کو انسانیت کے خلاف بدترین جرائم قرار دیااور کہاکہ اس کا سب سے زیادہ شکار مسلمان ہورہے ہیں اسلام آباد (ایم این این ) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ، ترکی اور ملیشیا نے غلط فہمیوں کو دور کرنے اور اسلامو فوبیا…
-

پروفیسر عبید اللہ فہد تیرہویں شاہ ولی اللہ ایوارڈ سے سرفراز ۔ ایک لاکھ روپے کا چیک ، مومینٹو اور سپاس نامہ دیا گیا
آئی او ایس کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظورعالم نے اپنے خطاب میں کہاکہ اس ایوارڈ کا نام شاہ ولی اللہ رکھاگیا ہے جس کا مقصد ماضی کی تاریخ جاننا،اس کے ہیرو کو یادر کھنا اور پھر اس کی روشنی میں اپنے حالات کا جائزہ لینااور سبق سیکھنا ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) انسٹی ٹیوٹ آف…
-

محکمہ آثارقدیمہ کی رپورٹ فرضی اور غلط۔ اس کوبہت زیادہ اہمیت نہیں دی جاسکتی
ہندووں کے پاس اس جگہ کا اختیار محدود مالکانہ حق نہیںدیا جاسکتا، ایڈوکیٹ شیکھرنافڈے نئی دہلی (ایم این این ) بابری مسجد ملکیت مقدمہ کی سماعت کا آج 33واں دن تھا جس کے دوران مسلم پرسنل لاءبورڈ کی وکیل میناکشی اروڑا نے محکمہ آثار قدیمہ کی رپورٹ پر اپنی بحث کو آگے بڑھاتے ہوئے عدالت…
-

ڈاکٹر کفیل کو ملی کلین چٹ ۔ بچوں کی جان بچانے کیلئے انہوں نے کی تھی ہر ممکن کوشش :رپوٹ
ڈاکٹر کفیل نے اپنی ڈیوٹی میں کوئی لاپروائی نہیں برتی تھی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 10 اور 11 اگست کی درمیانی شب کو ہسپتال میں بچوں کی جان بچانے کے لئے انہوں نے ہر ممکن کوشش کی تھی گورکھپور (ایم این این ) بی آر ڈی میڈیکل کالج گورکھپور کے ڈاکٹر کفیل،…