Author: Shams Tabrez
-

پاکستان میں بم دھماکہ، جمعیت علماءاسلام رہنما مولانا محمد حنیف سمیت 3 افراد شہید
چمن(ایم این این ) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے چمن میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 3 افراد شہید ہو گئے ہیں شہید ہونیوالوں میں جے یو آئی (ف) کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف بھی شامل ہیں جبکہ 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق بلوچستان کے…
-

امریکہ میں پہلے ہند نژاد سکھ پولس افسر کا قتل ۔ ہندوستان کا اظہار افسوس
ہندوستانی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں سندیپ کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس افسوسناک واقعہ کا سن کر بہت دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے سندیپ کے قتل کی معلومات کے سلسلہ میں ہوسٹن کا دورہ بھی کیا۔ ٹیکساس کے سینیٹر نے بھی…
-

گری راج سنگھ کے متنازعہ بیانات کاسلسلہ جاری کینسر جیسی بیماری ہے بڑھتی ہوئی آبادی، نہیں روکا تو چوتھے اسٹیج میں پہنچ جائے گا
نئی دہلی،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے بڑھتی ہوئی آبادی کاموازنہ کینسر سے کرتے ہوئے کہا کہ اگر وقت رہتے اسے نہیں دیکھا گیا تو یہ چوتھے اسٹیج میں پہنچ کر لاعلاج ہو جائے گا۔بی جے پی کے متنازع لیڈرگری راج سنگھ نے کہا کہ اقلیتی برادری کی خواتین کے درمیان…
-

جموں و کشمیر میں 12 گھنٹے کے اندر 3 دہشت گردانہ حملے اب تک 6 دہشت گرد ہلاک،ایک فوجی شہید
سرینگر،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہوئے تصادم میں 6 دہشت گردوں کو مار گرایا گیا ہے۔ریاست کے گاندربل اور رام بن ضلع میں ہوئے دہشت گردانہ مقابلوں میں جوانوں نے 3-3 دہشت گردوں کو ڈھیر کیا ہے۔رام بن میں ایک خاندان کو…
-

مہاراشٹر: بی جے پی-شیوسینا اتحاد پر ادھو ٹھاکرے نے کہا ساتھ مل کر لڑیں گے انتخابات، سیٹوں پربات جاری
ممبئی،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) اسمبلی انتخابات سے پہلے مہاراشٹر میں بی جے پی اور شیو سینا کے درمیان سیٹ تقسیم کو لے کر چل رہی رسہ کشی کے درمیان ادھو ٹھاکرے نے ساتھ مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ دونوں جماعتیں مل کر الیکشن لڑیں گی…
-

عمران خان نے اقوام متحدہ میں آرایس ایس کے دہشت گردی کوفروغ دینے کا ذکرکیا اب سنگھ کی صفائی،بغیرکچھ کیے شہرت دلا رہے ہیں، اچھی بات ہے
نئی دہلی،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا ذکر کیا اور دہشت گردی تک کو فروغ دینے کا الزام لگایا۔اب عمران کے اسی بیان پر سنگھ نے نشانہ لگایا ہے۔سنگھ کے لیڈرڈاکٹر کرشن گوپال شرما نے کہا…
-

بہار میں بھاری بارش سے عوامی زندگی درہم برہم پٹنہ میں اسکول بند، دربھنگہ میں ٹرین سروس پر لگا بریک
پٹنہ،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) بہار میں مسلسل ہو رہی بارش کی وجہ سے ریلوے ٹریفک اور زندگی متاثر ہو گئی ہے۔دارالحکومت پٹنہ میں تمام سرکاری اور نجی اسکول بند کر دئے گئے ہیں۔ساتھ ہی یونیورسٹی میں ہونے والا امتحان ملتوی کر دیاگیاہے۔پٹنہ ضلع اور میونسپل علاقے کے کچھ حصوں میں سیلاب جیسی صورتحال بنی ہوئی…
-

شرد پوار کو ادھو ٹھاکرے کا ساتھ ملا، کہا، جلد بری ہو جائیں گے،پھنسایاجا رہا ہے
ممبئی،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار کا دفاع کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ شرد پوار کورٹ سے جلد بری ہو جائیں گے۔ادھو ٹھاکرے کا بیان اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ ان کی پارٹی شیوسینا مہاراشٹر…
-

کانگریس کے اشارے پر بابری مسجدکیس کے التواکی کوشش ہورہی ہے رام ولاس ویدانتی نے کورٹ کوگمراہ کرنے کاالزام لگایا،رام مندرکی تعمیرکے عزم کااظہار
ایودھیا،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) بابری مسجدپر سپریم کورٹ میں چل رہی سماعت کے دوران رام جنم بھومی ٹرسٹ کے سینئر رکن اور بی جے پی کے سابق ایم پی ڈاکٹر رام ولاس ویدانتی نے کہاہے کہ اس وقت خوشی کی دیوالی ہوگی۔انہوں نے کہاہے کہ اب طے ہے کہ اس کیس کو بابری مسجد کی…
-

ریلوے منافع کمانے کی انڈسٹری نہیں 29 ممبران پارلیمنٹ نے ٹرینوں میں جنرل-سلیپر کوچ بڑھائے جانے کی مانگ کی
الہ آباد،28ستمبر(آئی این ایس انڈیا) نارتھ سنٹرل ریلوے ژون کے الہ آباد ڈویژن میں آنے والے29 ممبران پارلیمنٹ نے مرکز اور ریلوے کی وزارت سے لمبی دوری کی ٹرینوں میں جنرل اور سلیپر کلاس کے کوچ بڑھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ان ممبران پارلیمنٹ نے ریلوے کی اس دلیل کو مسترد کردیا ہے جس میں…