Author: Zafar Siddiqui
-
عالمی یوم انسداد بدعنوانی اور ملک کی بدعنوانیاں
ڈاکٹر سیّد احمد قادری 9؍ دسمبر کی تاریخ دنیا کے ان تمام ممالک کے لئے بے حد اہمیت کی حامل ہے ، جہاں کرپشن عام ہے اور جس کے باعث ان ممالک کی ترقی، خوشحالی اور معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔ کرپشن کی وجہ کر ایسے ممالک کی تعلیم، صحت، عدلیہ،جمہوریت، اور…
-
وکرم شیلا ایکسپریس میں دو عالم دین پر شرپسندوں کا شدید حملہ، جے شری رام کے نعرے لگارہے تھے حملہ آور
بھاگلپور: (ملت ٹائمز / اشفاق صدیقی ) دہلی سے بھاگلپو ر جانے والی ٹرین وکرم شیلا ایکسپریس میں دو عالم دین پر شرپسندوں کی جانب سے مارپیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔ملت ٹائمز کو ملی اطلاع کے مطابق دہلی کے آنند وہار سے جب 6 دسمبر کو جب ٹرین چلی تو اس کوچ میں…
-
بیت المقدس کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم کرنے کا اعلان ظالمانہ ، غیر منصفانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: 7 دسمبر ( ملت ٹائمز ) امریکی صدر کے ذریعہ یروشلم (بیت المقدس) کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم کئے جانے کے اعلان کے بعد صدر جمعیۃ علماء ہند صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہاہے کہ امریکہ کا یہ فیصلہ بین الاقوامی اصولوں کے خلاف ہے اور اس کی جتنی بھی مذمت کی…
-
گجرات نے جنگ آزادی کی قیادت کی ہے ، فرقہ پرست طاقتوں کو آگے بڑھنا سے روکنا بھی اس کی اہم ذمہ داری
نقطۂ نظر: ڈاکٹر منظور عالم گجرات انتخابات کی تاریخ قریب آچکی ہے ، ممکن ہے جس وقت آپ یہ مضمون پڑھ رہے ہوں اس کے ایک دن بعد گجرات میں رائے شماری کا سلسلہ شروع ہوجائے، 9 اور 14 دسمبر کو دو مرحلوں میں ووٹنگ ہونی ہے جبکہ 18 دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا…
-
فرانس سمیت دنیا کے 8 اہم ممالک یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قرار دینے کے خلاف، امریکی اعلان مسترد کر تے ہو ئے کل سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ
پیرس: (ایجنسیاں ) امریکا کی جانب سے اپنا سفارتخانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کے بعد مسلم ممالک سمیت یورپی یونین اور برطانیہ میں بھی تشویش پائی جاتی ہے جب کہ فرانس سمیت 8 ممالک نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ فرانس کی درخواست پر بلائے جانے والے اجلاس…
-
مودی کی سورت ریلی میں ہیرا تاجروں کو خالی کرسیاں پُر کرنے کا فرمان
سورت میں آج مودی کی ریلی ہے۔ ریلی میں خالی کرسیوں کو بھرنے کے لئے سورت کے ہیرا تاجروں کو فہرست دےکر فیکٹریوں سے ملازمین کو ریلی میں بھیجنے کا فرمان جاری کیا گیا ہے۔ بھاشا سنگھ کی گجرات سے رپورٹ سورت : (ملت ٹائمز) اس کے ساتھ ہی گجرات اسمبلی انتخابات کے پہلے دور…
-
لو جہاد کے نام پر ایک نوجوان کو زندہ جلا دینے کی دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
جے پور: (ملت ٹائمز ) ہندو انتہا پسندی کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے اور مختلف عناوین سے غنڈہ گردی اور دہشتگردی گردی جیسی وردات کم نہیں ہورہی ہیں ۔حال میں پھر ایک ویڈیو کے ذریعہ ایک مسلم نوجوانوں کو لو جہاد کے نام زندہ جلادینے کا دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے…
-
عالمی قرار داد کی مخالفت کرتے ہوئے ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی قرار دینے کے فیصلے پر لگائی مہر، عالم اسلام میں شدید بے چینی
واشنگٹن ڈی سی (ایجنسیاں ) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی رات یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے خیال میں یہ اقدام امریکہ کے بہترین مفاد اور اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیامِ امن کے لیے ضروری تھا۔ ان کا کہنا تھا ’یہ ایک…
-
25 برس قبل بابری مسجد نہیں بھارت کی کمر ٹوٹی تھی
ڈاکٹر زین شمسی بہت ساری چیزوں کو عجائب گھروں میں رکھتے ہیں، اسے عجیب نظروں سے دیکھتے ہیں۔ اسی طرح ایسے عجائب گھر بھی ہونے چاہیے جس میں نرالی ، انوکھی ، بامعنی اور بے معنی باتوں کو محفوظ کیا جاسکے ۔ اب دیکھئے جس دیش کی تمام پیش رفت یعنی تعمیر، ترقی، مسائل ،وسائل…
-
بابری مسجد کی شہادت کے 25 سال
معصوم مراد آبادی کہتے ہیں کہ وقت سب سے بڑا مرہم ہوتا ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے زخم بھرجاتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ جو زخم انسان کے جسم پر لگتے ہیں، انہیں وقت ضرور بھردیتا ہے لیکن جو زخم انسان کے وجود اور اس کی روح میں اترجاتے ہیں، انہیں…