Author: Zafar Siddiqui
-
تین طلاق کا جِن
مولانا ندیم الواجدی تین طلاق کا جِن پھر بوتل سے باہر آگیا ہے، خبر ہے کہ حکومت اس پر قانون بنانے جارہی ہے، جس کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں پیش کیا جاسکتا ہے، وزارت قانون نے مجوزہ قانون کو ”مسلم ویمن پروٹیکشن آف رائٹس آن میریج“ کا نام دیا ہے، اس میں تین طلاق…
-
اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو، پروفیسر شہپررسول وائس چیئرمین منتخب
نئی دہلی: (ملت ٹائمز عارفہ حیدر خان) اردو اکادمی، دہلی کی گورننگ کونسل کی تشکیلِ نو دوسال کے لیے عمل میں آ گئی ہے جس کے وائس چیئرمین کی ذمہ داری اکادمی کے چیئرمین اور دہلی کے وزیراعلیٰ عالیجناب اروندکیجروال نے پروفیسرشہپر رسول کو سپرد کی ہے۔ پروفیسرشہپررسول، جیساکہ اردو دنیا کو معلوم ہے کہ…
-
آسام شہریت کیس میں سپریم کورٹ سے 48 لاکھ عوام کو ملی تاریخی جیت، مولانا اجمل کی کوشش کامیاب
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) آسام شہریت کیس میں جمعیت علماء ہند کو آج تاریخی جیت ملی ہے اورسپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد 48 لاکھ خواتین کی شہریت پر لٹکنے والی خطرے کی تلوار ختم ہوگئی ہے ۔ آسام شہریت کیس سے متعلق دو مسئلہ سپریم کورٹ میں زیر بحث تھا ایک آسام…
-
سی اے ایف پی انڈیا کے زیر اہتمام جھگی جھونپڑی رہنےو الے بچوں کے لیے تعلیمی پروگرام کا انعقاد
پروگرام میں بچوں نے کارنامے، کہانی، ڈرامہ، خود کوریو گراف کیا ہوا رقص، میجک سائنس، گانے، شاعری اور تقاریر پیش کرکے حاضرین کو مسحور کردیا نئی دہلی(پریس ریلیز) سی اے ایف پی انڈیا (کمبائنڈ ایکشن فار پروگریس) کے زیر اہتمام نئی دہلي کے ان بچے جو بدقسمتی سے جھگی جھونپڑی میں رہتے ہیں کے لیے…
-
راہل گاندھی کے صدر منتخب ہونے کے بعد بی جے پی کا حملہ تیز،مودی نے اورنگزیب عالمگیر سے دی تشبیہ
دھرمپور/گجرات4دسمبر (ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ہم ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کیا جار ہا ہے اور پھر ستم یہ کہ اسے غلط تاریخ کو اپنے سیاسی مفاد کے لیے استعمال بھی کیا جاتا ہے ۔ خواہ وہ پدماتی فلم کا معاملہ ہو یا پھر…
-
فرانسیسی نائب صدر کے بیان پر نوری المالکی کا شدید ردعمل، کہا : عراق کے داخلی امور میں کسی بھی طرح کی مداخلت ناقابلِ قبول
عراق : (ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں) عراق کے نائب صدر نوری المالکی نے فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کے اس بیان کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے کہ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ “ہشدی شابی کو ختم کرنا ضروری ہے” ۔ مالکی کے دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا…
-
“معتدل و غیر معتدل اسلام”: ایک مغربی سازش
مولانا شمس الہدی قاسمی آج پوری دنیا میں ہر طرف یہود و نصاری کا بول بالا ہے۔ بہت سے ممالک کی باگ وڈور ان کے ہاتھوں میں ہے اور جن ممالک میں وہ بظاہر حکمرانی سے محروم ہیں، ان ممالک کے حکمرانوں کو، اپنے سازشی ذہن کو استعمال کرکے، ہمیشہ اپنے دام فریب میں رکھنے…
-
ہادیہ کے جذبۂ ایمانی کو سلام
سہیل انجم خلفيۂ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے سے قبل پیغمبر اسلام محمد ﷺ کے جانی دشمن تھے۔ ایک روز ان کو بہت غصہ آیا۔ انھوں نے اللہ کے رسول کو قتل کر دینے کی ٹھان لی۔ ننگی تلوار لے کر نکل پڑے۔ راستے میں نعیم نامی ایک…
-
ہندوستان کی آزادی میں اردو میڈیا کا کردار سب سے نمایاں، اس وقت کے انگریزی اخبارات برٹش گورنمنٹ کی ترجمانی کرتے تھے: اے یو آصف
چننئی: (ملت ٹائمز ) ہندوستان کی آزادی کی تاریخ اس وقت تک نا مکمل ہے جب تک اس میں اردو میڈیا کی خدمات کا تذکرہ نہیں کیا جاتا ہے۔ تاریخی حقائق اس بات پر شاہد ہیں کہ انگریزی نظام اور برٹش حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کو بے نقاب کرنے کا کام اردو اخبارات نے ہی…
-
تین طلاق پر مجوزہ قانون شریعت میں مداخلت ، حکومت اگر خواتین کے مسائل کو حل کرنا چاہتی ہے تو بورڈ سے مشورہ کرے : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری و ترجمان مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ حکومت نے ’مسلم ویمن پروٹیکشن آف رائٹس آن میریج‘ کی تفصیلات تو واضح نہیں کی ہے لیکن حکومت کی طرف سے یہ بات آئی ہے کہ وہ طلاق ثلاثہ کو غیر قانونی قرار…