Author: Zafar Siddiqui
-
جدید میڈیا میں طلبہ مدارس کیلئے بہتر مواقع، سائبر میڈیا کی آمد کے بعد صحافت کے میدان میں شوق و دلچسپی رکھنے والے افراد بآسانی نمایاں خدمات انجام دے سکتے ہیں: مرکز المعارف کے طلبہ سے صحافی شمس تبریز قاسمی کا خطاب
ممبئی: 2 دسمبر (پریس ریلیز) جدید میڈیا میں طلبہ مدارس کیلئے بہت مواقع ہیں ، سائبر میڈیا کی آمد کی بعد صحافت کے میدان میں کافی وسعت ہوگئی ہے اور شوق ودلچسپی رکھنے والے اس میدان میں نمایاں خدمات بآسانی انجام دے سکتے ہیں ان خیالات کا اظہار گزشتہ دنوں مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ…
-
جلوس محمدی پر شرپسندوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت درجنوں افراد زخمی، متعدد گاڑیاں نذر آتش
پٹنہ: ( ملت ٹائمز؍ نور السلام ندوی) پھلواری شریف کے پاس عیسی پور محلہ میں جلوس محمدی پر شرپسندوں نے حملہ کردیا جس میں ڈی ایس پی راما کانت شرما سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگئے. موصولہ اطلاع کے مطابق جلوس محمدی گونپورہ سے جب عیسی پور پہنچا تو رائے چوک کے پاس شرپسندوں نے جلوس…
-
صحافی رضوان الحق قاسمی کے والد حاجی محب الحق کا انتقال آبائی گاؤں رام پور سگھری میں تدفین آج، سرکردہ شخصیات کا اظہار تعزیت
اورائی۲: ؍دسمبر (اسٹاف رپورٹر) علاقے کے نیک سیرت اور صاحب دل شخصیت جناب حاجی محب الحق کا کل رات مظفرپور لے جاتے ہوئے راستے میں انتقال ہوگیا۔ ان کی طبیعت کئی روز سے علیل تھی مگرکسی کو یہ یقین نہیں تھا کہ وہ اتنی جلد داغ مفارقت دے جائیں گے۔ ان کے سانحہ ارتحال کی…
-
مغل بادشاہوں سے زیادہ ہندو بادشاہوں نے مندریں ڈھائی ہیں، حکمرانوں کا مذہب اقتدار کے علاوہ کچھ اور نہیں ہوتا ۔ چننئی میں جاری آئی او ایس کے دو روزہ سمینار میں نامور مؤرخین و دانشوران کا اظہارِ خیال
چننئی سے شمس تبریز قاسمی کی رپورٹ ہندوستانی مسلمانوں کے تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی 30 سالہ تقریبات سلسلہ کا چوتھا دو روزہ سمینار آج سے ملک کے معروف اقتصادی شہر چنئی میںشر وع ہوگیا ہے جس کا عنوان ہے ” ہندوستان کے موجودہ سیاق، مساوات، انصاف اور بھائی چارے کی…
-
چننئی میں آئی او ایس کے دو روزہ قومی سمینار کا آغاز
چننئی: (ملت ٹائمز ) مدراس کے نیو کالج میں انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کا دو روزہ قومی سمینار شروع ہوگیا ہے جس کا عنوان ہے، ہندوستان کے موجودہ سیاق مساوات انصاف اور بھائی چارے کی جانب ایک بہتر مستقبل کی تخلیق بذریعہ تاریخ افتتاحی سیشن میں مدراس ہائی کورٹ کے سابق جج جی ایم…
-
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے مسلمانوں کو عید میلاد النبی کی مبارکباد پیش کی
ئی دہلی: (ملت ٹائمز) ہندوستان کے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے مسلمانوں کو عید میلادالنبی کی مبارکباد پیش کی ہے ،اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ عید میلادالنبی کے عظیم اور پرمسرت موقع پر ہم اپنے تمام ساتھیوں اور شہریوں بالخصوص یہاں کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
-
والد کی برسی کے موقع پر چند بے ربط یادیں
سیمیں کرن وہ شخص مجھ سے انہی دنوں میں ،انہی رُتوں میں بچھڑا تھا ۔۔۔ ہر برس میں ان ہی دنوں خود کو کہیں رکھ کر بھولنے کی کوشش کرتی ہوں ۔جیسے نظریں چُراتی ہوں ،جیسے میرے بھولنے سے بُھلانے کی اداکاری سے یہ دن شاید کلنڈر سے کہیں دور جا گری نگے،ہٹ جائیں گے۔…
-
دنیا کا وجود ازدواجی زندگی کے سبب، نکاح میں سادگی سنت رسول اللہ ہے: مولانا حکیم الدین قاسمی
احمد آباد: یکم دسمبر ( پریس ریلیز) آج بروز جمعہ قبل نماز جمعہ احمد آباد کی تاریخی چھ سو سالہ قدیم مسجد دائی حلیمہ میں جمعیۃ علماء ہند کے سیکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے اپنے طویل خطاب میں سیرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے اہم گوشوں کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ…
-
موسم بہار ربیع الاول کی آمد اور مسلمانوں کے سیرت نبوی سے تعلق و نسبت کے تقاضے
غلام مصطفی رضوی، نوری مشن مالیگاؤں توحید و رسالت کی عظمتوں کے ضمن میں امتِ مسلمہ پر جو ذمہ داریاں صاحبِ ایمان ہونے کی حیثیت سے عائد ہوتی ہیں ان سے چشم پوشی نے قومی شناخت کو مجروح کیا ہے۔ جس کا تجزیہ زمانی حالات اور مشاہدات کی روشنی میں بہ آسانی کیا جا سکتا…
-
بہتر مستقبل کے تئیں بچوں کی تشویش
ڈاکٹر مظفرحسین غزالی بچے اپنے بڑوں کی نقل کرتے،یا پھر اپنے آس پاس جو دیکھتے وہی سیکھتے ہیں۔ تو کیا نصیحت کرنے کے بجائے یہ بہتر نہیں ہوگا کہ سماج اپنے عمل سے ایسا ماحول تیار کرے جس میں بچے اپنے آپ کو اور اپنے مستقبل کو محفوظ محسوس کریں۔ فی الحال ایسا نہیں ہے،…