Author: Zafar Siddiqui
-

عازمین حج کے اندراج کا عمل مکمل
سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے ویب پورٹل کے ذریعے عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اندراج کا آغاز 3 ذو القعدہ 1442 ہجری سے ہوا تھا۔یہ اطلاع العربیہ کی رپورٹ میں دی گئی ہے مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے ویب پورٹل…
-

تباہ حال غزہ کی تعمیر نو پرساڑھے 48 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی: عالمی بینک
غزہ میں اسرائیل کی حالیہ بمباری سے تباہ شدہ عمارتوں اور شہری ڈھانچے کی تعمیرنو پر ساڑھے 48 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ یہ تخمینہ عالمی بنک نے لگایا ہے غزہ پٹی: غزہ میں اسرائیل کی حالیہ بمباری سے تباہ شدہ عمارتوں اور شہری ڈھانچے کی تعمیرنو پر ساڑھے 48 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔یہ…
-

کیرالہ میں زیکا وائرس کے پہلے معاملے کی تصدیق، اب تک 10 افراد متاثر
کورونا وبا کے درمیان کیرالہ میں زیکا وائرس نے بھی دستک دے دی، ایک 24 سالہ خاتون کے متاثر پائے جانے کے بعد 13 افراد کے نمونے پونے لیب کو بھیجے گئے تھے، جن میں سے 10 افراد زیکا وائرس سے متاثر پائے گئے ترواننت پورم: ملک ایک طرف جہاں کورونا وائرس کی وبا سے…
-

غیر مسلم ممالک میں عدالتوں کے ذریعہ نکاح، طلاق اور فسخ وتفریق : ایک شرعی جائزہ
مفتی احمد نادرالقاسمی، دہلی اس وقت دنیا کے بیشتر ملکوں میں جمہوری نظام رائج ہے ۔اورخاص طور سے وہ ممالک جن کی بنیاد کسی خاص مذھب پر نہیں رکھی گئی ہے ۔بلکہ وہاں کے عوام نے جدجہد کرکے ملک کا سیاسی نظام تشکیل دیاہے ان میں کے اکثر ممالک جمہوری طرز کے ہیں اوروہاں کے…
-

ایک اہم اور قابل توجہ مسئلہ!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی غذا انسان کی ایک بنیادی ضرورت ہے ؛ اسی لئے اللہ تعالیٰ نے کائنات میں غذا کے وافر وسائل پیدا فرمائے ہیں ، یہ وسائل نہ صرف دنیا میں انسان کے گرد پھیلے ہوئے ہیں ؛ بلکہ آخرت میں بھی فراہم رہیں گے ، یہ اور بات ہے…
-

ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 43393 نئے کیسز
نئی دہلی : مرکزی وزارت صحت کے مطابق، ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 43393 نئے معاملات رپورٹ ہوئے۔ جبکہ اس دوران 44459 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی۔ مجموعی طور پر 2 کروڑ 98 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ افراد کورونا کو مات دے چکے ہیں۔ فعال کیسز کی تعداد میں دو دنوں…
-

پٹرول کی قیمتیں تمام بڑے شہروں میں 100 کے پار، جانیں آج کے دام
تیل کے داموں میں آج کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، تاہم، پچھلے دو دنوں سے ان میں اضافہ کیا جا رہا تھا، ان دو دنوں میں پٹرول 70 پیسے، جبکہ ڈیزل 26 پیسے مہنگا ہو گیا ہے نئی دہلی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دو دن کے اضافے کے بعد آج ان…
-

ہِل اسٹیشنوں کے علاوہ بڑے شہروں میں بھی کورنا کے اصولوں کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیاں
تیسری لہر کی قہرسامانیوں کے گواہ بننے کے بعد بھی لوگ کوئی سبق نہیں لے رہے ہیں اور اصولوں کی لگاتار خلاف ورزی کر رہے ہیں نئی دہلی: مانسون میں تاخیر کے سبب لوگ گرمی سے بری طرح پریشان ہیں اور راحت کے لئے بڑے پیمانے پر پہاڑی مقاموں کا رخ کر رہے ہیں۔ بڑی…
-

جرمن میں اسلامیات کی تعلیم متعارف کرانےکےخلاف مقدمہ
جرمن صوبے باویریا کے اسکولوں میں اسلامیات کی باقاعدہ تعلیم متعارف کرانے کے قانون کے خلاف آئینی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔ کہا گیا ہے کہ مضمون کو متعارف کرانے کی آئینی شرائط پوری نہیں کی گئیں۔ جنوبی جرمن صوبے باویریا کے دارالحکومت میونخ سے جمعرات آٹھ جولائی کو ملنے والی رپورٹوں…
-

یوپی: ضلع مجسٹریٹ کے سلوک سے ناراض 17 ڈاکٹروں نے دیا استعفیٰ، ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں افرا تفری
ڈاکٹروں نے چیف میڈیکل افسر اور یو پی کے وزیر صحت کو بھیجے اپنے استعفیٰ نامہ میں گونڈا ضلع مجسٹریٹ پر تجزیاتی میٹنگوں میں غیر اخلاقی زبان کا استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اتر پردیش کے گونڈا ضلع میں ایڈیشنل چیف میڈیکل افسر (اے سی ایم او) ڈاکٹر اجے پرتاپ سنگھ سمیت 17…