Author: Zafar Siddiqui
-

گجرات کے نجی بندرگاہ پر 3000 کلو ہیروئن ضبط، کانگریس نے حکومت پر اٹھائی انگلی
کانگریس ترجمان پون کھیڑا نے گجرات میں 3000 ہزار کلو ہیروئن پکڑے جانے کے تعلق سے آج ایک پریس کانفرنس کی جس میں انھوں نے گجرات حکومت کے ساتھ ساتھ مرکز پر بھی کئی طرح کے الزامات عائد کیے۔ گجرات کے ایک نجی مندرا پورٹ یعنی بندرگاہ پر گزشتہ ہفتے 3000 ہزار کلو ہیروئن (ڈرگس)…
-

اندھیرا ابھی ختم نہیں ہوا ہے، سفر جاری ہے
بنگال کی سب سے کم عمر ناول نگار شیرین سلطانہ کی نئی کتاب ’’ A world Divided: Human Right in An Unequal world ‘‘ میں حقوق انسانی کے مشہور کارکن ،قائد اردو شمیم احمد کی 25سالہ جدو جہد کی کہانی بیان کرتی ہے فرحانہ فردوس بہت ہی کم عمری میں شاعری اور ناول لکھ کر…
-

آسام میں 800 گھروں کو غیر قانونی قرار دے کر حکومت نے توڑ دیا، مسجدوں پر بھی چلا بلڈوزر
گوہاٹی: (ملت ٹائمز) آسام میں حکومت نے 800 گھروں کو غیر قانونی قبضہ قرار دیگر منہدم کر دیا ہے۔ آسام کے برہمترا ندی کے کنارے واقع درنگ ضلع کےدھول پور فوفووتولی علاقے میں ۸۰۰ سے زائد مکانوں کو غیر قانونی قرار دے کر کارروائی کی گئی ہے۔ ملت ٹائمز کے یوٹیوب کی ایک ویڈیوکے مطابق…
-

یوپی الیکشن: پیس پارٹی اور راشٹریہ علماء کونسل نے کیا اتحاد، ڈاکٹر ایوب اور مولانا عامر رشادی کی ہم خیال جماعتوں کو ساتھ لانے کی تیاری، اویسی کے تئیں بھی ظاہر کی نرمی
یو پی اسمبلی الیکشن 2022 سے پہلے پیس پارٹی اور راشٹریہ علماء کونسل نے متحدہ جمہوری اتحاد تشکیل دیا ہے۔ اس موقع پر پیس پارٹی کے صدر ڈاکٹر ایوب نے کہا کہ اگر تمام سیکولر جماعتیں جو اپنے آپ کو بی جے پی مخالف کہتی ہیں ، اکٹھے ہو جائیں تو پھر مسلم اور سیکولر…
-

دہلی میں اویسی کی سرکاری رہائش پر ہندو سینا کی توڑ پھوڑ، 5 افراد گرفتار
نئی دہلی: (ایجنسی) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی صدر اسد الدین اویسی کے دہلی میں واقع سرکاری رہائش گاہ میں توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔ حیدرآباد سے لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی کا گھر نئی دہلی کے اشوکا روڈ میں واقع ہے۔ دہلی پولیس نے تخریب…
-

مہاراشٹر: غیر بی جے پی تنظیمیں 27 ستمبر کو ’بھارت بند‘ کے لیے تیار
آل انڈیا کسان سبھا کے صدر ڈاکٹر اشوک دھوالے نے بتایا کہ پیر کے روز یہاں ہونے والے اجلاس میں تقریباً 100 تنظیموں کے 200 سے زائد لیڈروں نے شرکت کی۔ ممبئی: بی جے پی حکومت کی کسان اور کاروباری مخالف پالیسیوں کے خلاف متعدد تنظیمیں ممبئی میں 27 ستمبر کو بھارت بند کا اہتمام…
-

سعودی عرب کی پاکستان اور بھارت کے مابین ثالثی کی پیشکش
سعودی عرب نے بھارت اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی بحالی میں ثالثی کی پیش کش کی ہے۔ بھارت نے فی الحال اس پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ہے۔ بھارت تاہم پاکستان کے ساتھ معاملات میں کسی کی ثالثی کی پالیسی کے خلاف ہے۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ…
-

سوڈان میں فوجی بغاوت کی کوشش ناکام، باغی افسران گرفتار
خرطوم: سوڈان میں آرمڈ کور کے چند افسران نے حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کی جب کہ بغاوت کی قیادت کرنے والے جنرل کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سیاسی و حکومتی بحران کے شکار سوڈان میں فوج کے 20 اعلیٰ افسران نے آرمڈ کور کا کنٹرول حاصل کرلیا اور…
-

کابل ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کمرشیل پروازیں شروع
ہوائی اڈے کے ڈائریکٹر عبدالہادی نے بتایا کہ امدادی سامان لے جانے والی گھریلو اور مال بردار پروازیں بہت پہلے ہی شروع ہو چکی ہیں، اور کئی ممالک کے لیے کمرشیل پروازیں بھی شروع ہوئی ہیں۔ کابل ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کمرشیل پروازیں ایک بار پھر شروع کرنے سے پہلے سبھی تکنیکی دقتوں کو…
-

ابھیشیک بنرجی کی عرضی پر ای ڈی سے دہلی ہائی کورٹ کا جواب طلب
دہلی ہائی کورٹ نے انفورسمنٹ ڈائیریکٹوریٹ (ای ڈی) کو ہدایت دی ہے کہ وہ ٹی ایم سی لیڈر ابھیشیک بنرجی کے خلاف کی گئی کارروائی پر جواب پیش کرے۔ ابھیشیک بنرجی نے ہائی کورٹ میں درخواست پیش کرتے ہوئے کہا ای ڈی کے ان کے خلاف سمن جاری کرنے کو چیلنج کیا تھا۔ دریں اثنا،…