Author: Zafar Siddiqui
-

بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ، مگر ملک کے عوام کو کوئی راحت نہیں!
گزشتہ روز امریکی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل 1.41 ڈالر کی کمی سے 73.92 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل 1.68 ڈالر کی کمی سے 69.29 ڈالر فی بیرل رہا۔ نئی دہلی: کل بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ کے باوجود منگل کو دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں…
-

ثبوتوں کی عدم موجودگی کے سبب مظفر نگر فسادات کے 20 ملزمان بری
ایڈیشنل ضلع اور سیشن جج بابو رام نے پیر کے روز تمام ملزمان کو یہ کہتے ہوئے بری کر دیا کہ استغاثہ ان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا۔ مظفرنگر: مغربی اتر پردیش کی ایک مقامی عدالت نے 2013 کے مظفرنگر فسادات کے 20 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ ایڈیشنل ضلع اور…
-

پنجاب کی تاریخی زمین پر کانگریس نے پھر ایک نئی تاریخ رقم کی
کانگریس لیڈر رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ ’’ہمیں معلوم ہے کہ بی جے پی سمیت کئی ساتھیوں کو تکلیف ہو رہی ہے۔ لیکن یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ کانگریس اور دوسری پارٹیوں کا فرق اب صاف ہو گیا ہے۔‘‘ پنجاب کو چرنجیت سنگھ چنّی کی شکل میں پہلا دلت وزیر اعلیٰ…
-

عدالت نے مہاکمبھ دھوکہ دہی معاملہ میں حکومت سے 24 گھنٹوں میں جواب دینے کو کہا
درخواست گزاروں کی جانب سے کہا گیا کہ تفتیشی افسر نے عدالت کے فیصلے کو ایک طرف رکھتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کے لیے گھناؤنی دفعہ 467 کی درخواست کی ہے۔ نینی تال: ہریدوار مہاکمبھ میں کووڈ وبا کی تحقیقات کے نام پر مبینہ دھوکہ دہی معاملے میں ملزم میکس کارپوریٹ سروسز کے شراکت دار…
-

مہنت نریندر گری کی مشتبہ حالت میں موت، پھانسی کے پھندے سے لٹکی ملی لاش
پولیس کا کہنا ہے کہ مٹھ کے کمرے میں ہی مہنت نریندر گری کی لاش لٹکی ہوئی تھی اور چاروں طرف سے گیٹ بند تھا، پولیس نے شروعاتی جانچ کی بنیاد پر اسے خود کشی کا معاملہ بتایا ہے، لیکن تحقیقات جاری ہے۔ اپنے بیانات کی وجہ سے ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے اکھل بھارتیہ…
-

شعبۂ عربی دہلی یونی ورسٹی کی طرف سے مفتی آصف اقبال قاسمی کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض
نئی دہلی: (پریس ریلیز)شعبۂ عربی دہلی یونی ورسٹی کے ریسرچ سکالر مفتی آصف اقبال قاسمی کو ان کے تحقیقی مقالہ ’’ گلستان اور بوستان کے خصوصی تناظر میں شیخ سعدی شیرازی کے کلام میں عربی زبان و ادب کا اثر‘‘ پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی۔ انھوں نے اپنا مقالہ پروفیسر نعیم…
-

معاشی نظام پر عوام کا اعتماد کمزور ہورہا ہے ، سرکار کو توجہ دینا ضرروی
آئی او ایس کے زیر اہتمام معیشت پر معروف ماہر معاشیات مونوٹیک سنگھ اہلوالیہ کا خصوصی لیکچر نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف ماہر معاشیات اور پلاننگ کمیشن کے سابق ڈپٹی چیرمین مونوٹیک سنگھ اہلوالیہ نے انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام ” وبا کے بعد معاشی بحالی کار استہ “ کے موضوع پر…
-

مرکزی وزیر آیوش نے سی سی آر یو ایم کا دورہ کیا اور تحقیقی کاموں کی پذیرائی کی
نئی دہلی: وزارت آیوش اور وزارت بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی راستوں کے کابینی وزیر جناب سروانند سونوال نے 18ستمبر،2021 کو نئی دہلی کے جنک پوری واقع سنٹرل کونسل کمپاونڈ بلڈنگ کمپلیکس (سی سی سی بی سی) میں سنٹرل کونسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن (سی سی آر یو ایم) اور دیگر چار ریسرچ کونسل…
-

روس: یونیورسٹی میں ہوئی فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی
ماسکو: روسی شہر پرم کی ایک یونیورسٹی میں مسلح شخص کی پیر کی صبح فائرنگ میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ تحقیقاتی کمیٹی کی ترجمان سویتلانا پیٹرینکو نے یہ اطلاع دی۔ اس سے قبل بتایا گیا تھا کہ فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔ پیٹرینکو نے بتایا کہ آٹھ افراد ہلاک…
-

دہلی کی سرحدوں پر ایک بار پھر ’کسان تحریک‘ پکڑے گی رفتار!
سِکھ کسان لیڈر جسبیر سنگھ وِرک کا کہنا ہے کہ مختلف ریاستوں سے کسان کنبوں کی کئی خواتین حمایت میں سامنے آئی ہیں اور کسان تحریک میں سرگرمی کے ساتھ شامل ہوئی ہیں۔ بھارتیہ سِکھ سنگٹھن کے سربراہ جسبیر سنگھ وِرک نے مرکز کے متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف دہلی کی سرحدوں پر جاری کسان…