Author: Zafar Siddiqui
-

اب مظفر نگر میں جمع ہوئے ہزاروں برہمن، یوگی حکومت پر لگایا استحصال کا الزام
سابق اسمبلی اسپیکر ماتا پرساد پانڈے نے کہا کہ قبل میں شاہی نظام سیاست میں قائم رہا، وزیر کا بیٹا وزیر بنتا رہا، لیکن ووٹ کی طاقت نے اس نظام کو بدلا ہے، آج اسی طاقت کو برہمن سماج کو بھی سمجھنا ہوگا۔ مظفر نگر میں جی آئی سی میدان پر گزشتہ 5 ستمبر کو…
-

ڈبلیو ایچ او سربراہ گیبریوسس طالبان قیادت سے ملاقات کے لیے کابل پہنچے، کئی اہم ایشوز پر ہوگا تبادلۂ خیال
ٹولو نیوز نے اطلاعات و ثقافت کی وزارت کے ثقافتی کمیشن کے رکن احمد اللہ واثق کے حوالے سے کہا کہ ڈاکٹر گیبریوسس وزیراعظم ملا حسن اخوند اور نائب وزیر اعظم ملا برادر وغیرہ سے ملاقات کریں گے۔ کابل: عالمی صحت تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹریڈوس ادھانوم گھیبریسس پیر کو افغانستان کی…
-

کاسٹ سینسس مسلم پسماندگی کا کھولے گا راز
پروفیسر اختر الواسع ہندوستان میں کمزور طبقات کو پسماندگی کے منجدھار سے باہر نکالنے اور ان کی سماجی و اقتصادی حالت بہتر بنانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ذات پات کا نظام ہے۔ گو کہ آئین کے التزامات نے اس سسٹم کے شکار لوگوں کوراحت دینے کی سمت میں پیش رفت کی، لیکن ذات پر…
-

چرنجیت چنّی بنے پنجاب کے 17 ویں وزیر اعلیٰ
چرنجیت چنّی نے آج ریاست کے 17 ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب آج راج بھون میں صبح 11 بجے تھی، جہاں گورنر بنواری لال پروہت نے چرنجیت چنّی کو اپنے عہدے کا حلف دلایا۔ Congress MLA Charanjit Singh Channi takes oath as Punjab CM at Raj Bhawan pic.twitter.com/W68LmKIl70…
-

ایک ملک، ایک الیکشن پر ابھی غور نہیں: سشیل چندرا
سشیل چندرا نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ یہ ایک آئینی عمل ہے، اس کے لئے کتنا وقت درکار ہوگا، کہا نہیں جاسکتا۔ ماؤنٹ آبو: چیف الیکشن کمشنر سشیل چندرا نے کہا ہے کہ ایک ملک، ایک الیکشن ابھی زیرغور نہیں ہے۔ سشیل چندرا نے گزشتہ روز یہاں صحافیوں سے بات چیت میں…
-

ہم نے گاندھی جی کو نہیں بخشا تو آپ کیا ہیں، ہندو مہاسبھا کے رہنما کی بی جے پی کو دھمکی، گرفتار
ہندو مہاسبھا کے رہنما دھرمیندر نے کہا ہے کہ بی جے پی نے مندر کو انہدام کی اجازت دے کر ہندوؤں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے۔ کرناٹک ہندو مہاسبھا کے سکریٹری دھرمیندر نے کرناٹک کے وزیر اعلی اور بی جے پی کو لے کر ایک سخت بیان دیا ہے۔ دھرمیندر نے کہا ہے کہ…
-

مولانا ارشد مدنی کے ہاتھوں نئی دہلی میں ’’مدنی – 100‘‘ مفت کوچنگ سینٹر کا افتتاح دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم کی یکساں اہمیت و ضرورت: مولانا سید ارشد مدنی
نئی دہلی: قوم کو پسماندگی ، مایوسی اور احساس کمتری سے باہر نکالنے کا واحد راستہ تعلیم ہے ، انسانی تاریخ شاہد ہے دنیا میں انہیں قوموں کو ترقی اور سرخ روئی حاصل ہوئی ہے جو تعلیم یافتہ تھیں ، اور جن قوموں نے خود کو تعلیم سے الگ رکھا تباہی اور پسپائی ان کا…
-

گیت
کہاں ہو اے نرِ موہی کہ تجھ بِن کھوئی کھوئی ایک اکیلی میں بگیا میں، تنہائی آسیب پگھلا سیسیہ کان میں ڈالے پتوں کی پازیب وعدہ کرکے نہیں نہ آئے قصداً دیا فریب کہاں ہو اے نرِ موہی کہ تجھ بِن کھوئی کھوئی لاج کا پہرا توڑ کے نکلی، لئے ملن کی آس من میں…
-

پنجاب کا وزیر اعلیٰ سکھ ہی ہونا چاہیے: امبیکا سونی
دہلی: کانگریس کی سینئر لیڈر امبیکا سونی نے تسلیم کیا ہے کہ انہوں نے پنجاب کی وزیر اعلیٰ بننے سے انکار کر دیا ہے لیکن کہا ہے کہ سکھ کو ہی وزیر اعلیٰ بننا چاہیے محترمہ سونی نے کہا کہ انہیں پارٹی قیادت کی جانب سے آج ہی وزیراعلیٰ بننے کا دعوت نامہ ملا ہے،…
-

مودی مخالفین پر انکم ٹیکس چھاپوں کا سلسلہ جاری
ناقدین بالی وڈ اداکار سونو سود، سماجی کارکن ہرش مندر اور دو نیوز پورٹلز کے خلاف انکم ٹیکس اور انفورسمنٹ محکمہ کے چھاپوں کو ‘زبان بند کرانے‘ کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) ناقدین بالی وڈ اداکار سونو سود، سماجی کارکن ہرش مندر اور دو نیوز پورٹلز کے خلاف انکم ٹیکس…