Author: Zafar Siddiqui
-

افغانستان کو عالمی برادری کی امداد کی ضرورت ہے: طالبان
افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے صوبائی ترجمان نے بین الاقوامی برادری سے اس جنگ زدہ ملک کے لیے امداد کی اپیل کی ہے تاکہ وہاں انسانی بحران پر قابو پایا جا سکے۔ طالبان کے صوبائی ترجمان مطیع اللہ روحانی کا کہنا ہے کہ جرمنی سمیت عالمی برادری افغانستان میں امداد ملک کے تعمیراتی…
-

افغانستان میں موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ اور اتحادی ممالک ہیں: چین
چینی صدر نے ان خیالات کا اظہار شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں کیا دوشنبے: چین کے صدر شی جن پنگ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام اور عالمی برادری کے اعتراضات سے پیدا ہونے والے بحران کے حل کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا پیش کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق…
-

عدالتوں میں آج بھی غلامی کے دور والا انگریزی نظام برقرار: چیف جسٹس
تاریخ پر تاریخ اور دلیلوں میں پھنسا عام آدمی انصاف حاصل کرنے کی آس میں عدالتوں کے چکر لگاتار رہ جاتا ہے، چیف جسٹس این وی رمنا نے عدلیہ کی انہی خامیوں کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے نئی دہلی: ملک کے نظام عدل کے حوالہ سے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے…
-

ممبئی کی معذور بہادر بیٹی روشن جواد نے ایم ڈی کے ساتھ ڈاکٹر بن کر ملک و قوم کا نام روشن کیا
روشن نے 2016 میں سیٹھ جی ایس میڈیکل کالج (کے ای ایم اسپتال) سے فرسٹ کلاس کے ساتھ ایم بی بی ایس پاس کیا۔ ممبئی: ممبئی کے مضافاتی علاقہ جوگیشوری کی رہائشی ڈاکٹر روشن جواد کا بچپن کا خواب تقریباً مکمل ہو چکا ہے، تیرہ سال قبل جب وہ ٹرین حادثے میں اپنی دونوں ٹانگیں…
-

ہرش مندر کا قصور یہ ہے!
معصوم مرادآبادی انسانی حقوق کے ممتاز کارکن ہرش مندر کے ٹھکانوں پر گزشتہ جمعرات کو ای ڈی نے چھاپے مارے ۔ یہ کارروائی اس وقت انجام دی گئی جب ہرش مندر دہلی میں موجود نہیں تھے۔ نہ صرف یہ کہ ان کی غیر حاضری میں ان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا بلکہ ان کی…
-

مسنون نکاح
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی نکاح ایک سماجی ضرورت ہے ، جو تمام مذاہب میں رائج ہے ۔ اسلام میں نکاح کاجو تصور دیا گیا ہے وہ غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے ۔دوسرے مذاہب میں اس کی نظیر نہیں ملتی ۔ جنسی جذبہ انسان کی فطرت میں داخل ہے ۔ اس کی تکمیل کے…
-

حجاز مقدس کا پامال ہوتا تقدس
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف ، پٹنہ) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے حجاز مقدس کے تقدس کی پامالی کا جو بیڑہ مغربی ممالک کو خوش کرنے کے لیے اٹھایا تھا اور جس کی وجہ سے عریانیت ، اباحیت عورتوں کی آزادی کے نام پر سعودی…
-

افغان طالبان کا قرآن و سنت کے تابع ملک کے نئے آئینی اساسی ڈھانچے کا اعلان
کابل: طالبان نے عبوری حکومت کے قیام کے بعد امور مملکت چلانے کے لیے 40 نکات پر مشتمل نیا آئینی اساسی ڈھانچہ تشکیل دے دیا ہے جس کا ماخذ قرآن و سنت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے ملک کا پہلا آئینی ڈھانچہ ترتیب دیدیا ہے۔ ملک کا سرکاری مذہب اسلام ہوگا جب…
-

ای ڈی کے خلاف ابھیشیک بنرجی اورا ن کی اہلیہ کی ہائی کورٹ میں اپیل
ممتا بنرجی کے بھتیجے کے وکیل نے الزام لگایا ہے کہ ای ڈی کو ان کے الزامات، دھمکیوں، انتقام اور بہتان کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ای ڈی کے ذریعہ پوچھ تاچھ کیلئے دہلی بلائے جانے کے خلاف ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری ابھیشیک بنرجی اور ان کی اہلیہ روجیرہ بنرجی نے ہائی…
-

بہار میں تبدیلی مذہب کے الزام میں مندر کا پجاری گرفتار
پجاری روی گپتا نے حال ہی میں عیسائی مذہب قوبل کر لیا تھا اور اس پر الزام ہے کہ اس نے 30 کنبوں کو تبدیلی مذہب پر اکسایا پٹنہ: بہار کے سپول ضلع کے ایک پجاری کو تبدیلی مذہب میں مبینہ ملوثی کے الزام میں ہفتہ کے روز گرفتار کر لیا گیا۔ مبینہ پجاری روی…