Author: Zafar Siddiqui
-

اورنگ آباد میں مشن مریم مرزا کے تحت اٹھارہویں محلہ لائبریری کا افتتاح مساجدمیں دارالمطالعہ کا قیام وقت کی اہم ضرورت: مولانامحمد صادق ندوی
اورنگ آباد: اورنگ آباد میں جاری مشن مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری کے تحت بسم اللہ مسجد مسرواڑی میں ڈاکٹر خواجہ اقبال الدین محلہ لائبریری (بچوں کے لیے)مشہور ومعروف عالم دین مولانا محمد صادق ندوی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے مولاناندوی نے کہا کہ یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ…
-

سبھی ریاستی جمعیتوں کی متفقہ تجویز پر مولانا محمود مدنی اگلے ٹرم کے لئے صدر منتخب جمعیۃ علماء ہند طالبان کی نئی حکومت سے حقوق انسانی کے احترام اور بھارت سے خوشگوار تعلقات کے خواہاں
نئی دہلی: آج مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند کے مفتی کفایت اللہ ہال میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کے زیر صدارت مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اس اجلاس میں ملک کے موجودہ حالات، افغانستان کی جدید سیاسی صورت حال، معاشرتی اصلاح، کسانوں کی تحریک اور ساتھ ہی دوسرے…
-

پنجاب کے وزیر اعلیٰ امریندر سنگھ نے اپنے عہدہ سے دیا استعفیٰ
چنڈی گڑھ : پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنے عہدہ سے استعفی دیدیا ہے ۔ ہفتہ کو کیپٹن امریندر سنگھ نے گورنر بنواری پروہت سے ملاقات کی اور استعفی نامہ پیش کیا ۔ وزیر اعلی کے میڈیا صلاح کار روین ٹھکرال نے کہا کہ وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے پنجاب کے گورنر…
-

بی جے پی سے ناراض سابق مرکزی وزیر بابل سپریو نے تھاما ٹی ایم سی کا دامن
بابل سپریو نے ٹی ایم سی کے قومی جنرل سکریٹری اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی اور پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن ڈیریک اوبرائن کی موجودگی میں پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ نئی دہلی: حال ہی میں مرکزی وزارتی کونسل سے ہٹائے گئے بی جے پی کے مغربی بنگال کے رکن…
-

کورونا کے درمیان ڈینگی کے پھیلاؤ سے دہشت، یوپی سب سے زیادہ متاثر
ملک میں سب سے زیادہ متاثر ریاست اتر پردیش ہے جس کے مختلف اضلاع میں ڈینگی اور وائرل بخار کے 1500 سے زیادہ معاملے ریکارڈ ہوئے ہیں۔ وسطی یوپی، بندیل کھنڈ اور مغربی یوپی کے علاقے بری طرح متاثر ہیں۔ نئی دہلی: کورونا وائرس کی وبا نے لوگوں کا جینا پہلے ہی محال کیا ہوا…
-

ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی امیر شہید مولوی محمد باقر ایوارڈ 2021 سے سرفراز
نئی دہلی: (رخسار احمد) بھارت میں صحافیوں کی سب سے قدیم تنظیم پریس کلب آف انڈیا نے ہندوستان کے سب سے پہلے شہید صحافی مولوی محمد باقر کی خدمات اور قربانیوں سے نئی نسل کو واقف کرانے کیلئے ان کے نام سے ہرسال دو صحافیوں کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سلسلے…
-

بنگلورو: مردہ حالت میں پائے گئے ایک ہی کنبہ کے 9 افراد، 9 مہینے کا بچہ بھی شامل
بتایا جا رہا ہے کہ پانچوں لاشوں کے ساتھ گھر میں پانچ دن سے ایک ڈھائی سال کی بچی رہ رہی تھی، جسے اب باہر نکال لیا گیا ہے، وہ تقریباً بیہوشی کی حالت میں پائی گئی تھی بنگلورو: کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ شہر کے بیداراہلی علاقے…
-

شیو سینا کسی کی پشت میں خنجر پیوست نہیں کرتی: سنجے راؤت
ممبئی : بی جے پی کے ساتھ ممکنہ اتحاد کے سوال پر شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا، ’’مہاراشٹر حکومت نے 5 سال تک اقتدار میں رہنے کا عہد کیا ہے۔ شیو سینا اپنے وعدوں پر کام کرتی ہے۔ اگر کسی کو وزیر اعلیٰ سے متعلق ریمارکس پر حسد محسوس ہو رہی…
-

ممتا کے سر پر 11 لاکھ کا انعام رکھنے کا معاملہ: بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرنے علی گرھ پہنچی بنگال پولیس کے ساتھ مار پیٹ
علی گڑھ میں گزشتہ شب اس وقت ہنگامہ ہو گیا جب بنگال پولیس ایک مقامی بی جے پی لیڈر کو گرفتار کرنے پہنچ گئی، اس لیڈر نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سر پر 11 لاکھ کا انعام رکھا تھا علی گڑھ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سر پر 11 لاکھ روپے…
-

ہیپی بےروزگار دیوس!
احساس نایاب (شیموگہ،کرناٹک) 17 ستمبر یہ وہی تاریخی دن ہے جب وزیراعظم کے نام کے ساتھ جُڑ کر چائے کو عالمی سطح پہ شہرت، ایک نئی پہچان اور نئی کامیابی حاصل ہوئی ۔۔۔۔۔ ویسے بھی جہاں چائے کا ذکر ہو وہاں مودی جی کا اور جہاں مودی جی کا ذکر ہو وہاں چائے کا ذکر…